یوکرین: ماریوپول تھیٹر پر روسی بمباری، 300 افراد کی ہلاکت کا خدشہ
یوکرین کے شہر ماریو پول کے تھیٹر پر روسی بمباری میں 300 افراد کی ہلاکت کا خدشہ سامنے آیا ہے۔یوکرینی حکام نے مقامی تھیٹر پر روسی بمباری میں میں بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا اور کہا کہ کم از کم 300 افراد مارے گئے ہیں۔زیلنسکی نے…