جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سلامی میں اسلحہ لینے پر دولہا گرفتار

نارووال میں دوستوں کی طرف سے سلامی میں کلاشنکوف اور پستول وصول کرنے والے دولہے کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔نارووال کے علاقے ڈومالہ میں دو ہفتے قبل ہونے والی شادی میں دولہے عدیل منیر کو اس کے دوستوں نے انوکھی سلامی پیش کی تھی اور لفافے میں…

جاپانی ریسٹورینٹ کی’ آئس کریم وِد نوڈلز‘ ڈش ہٹ ہوگئی

جاپان میں واقع ایک کیفے ’فرینکن‘ کی جانب سے متعارف کروائی گئی ڈش انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہے جس سے متعلق انٹرنیٹ صارفین کے ملے جلے تاثرات ہیں۔جاپان کے ایک کیفے سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ہوئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ’رامن‘ کہلانے…

ججز پر انگلیاں اٹھانا بند کریں، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ ججز پر انگلیاں اٹھانا،  الزامات لگانا بند کردیں، جس شخص سے مسئلہ ہو آکر مجھے بتائیں، دروازے سب کیلئے کھلے ہیں۔جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی محمد امین کی ریٹائرمنٹ پر فل…

امریکا نے روس، شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کردیں

شمالی کوریا کے میزائل تجربےکے بعد امریکا نے روس اور شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔امریکا کے مطابق پابندیوں کے شکار افراد، آرگنائزیشنز شمالی کوریا میزائل پروگرام کیلئےحساس آلات فراہم کررہی تھیں، پابندیاں شمالی کوریا کے میزائل…

قومی اسمبلی کا اجلاس ختم ہونے پر شہباز، زرداری نے کیا کہا؟

قومی اسمبلی کا اجلاس ختم ہونے کے بعد سابق صدر، پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور اپوزیشن لیڈر، صدر ن لیگ میاں شہباز شریف نے میڈیا سے علیحدہ علیحدہ گفتگو کی۔میڈیا سے گفتگو میں آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اسپیکر…

شیشوں سے بنا ’نظر نہ آنے والا‘ انوکھا گھر

لندن میں ایک ایسا انوکھا مکان ہے جوکے دور سے دیکھنے والوں کو نظر نہیں آتا اور اسے ’نظر نہ آنے والا گھر‘ کہا جاتا ہے۔یہ گھر لندن کے گنجان علاقے میں واقع ہے، اس پر شیشے نصب کیے گئے ہیں جن کے باعث یہ دور سے دیکھنے والوں کو نظر نہیں…

وزیراعظم عمران خان نے سیاسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے سیاسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا، اجلاس میں وفاقی وزراء شریک ہوں گے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں تحریک عدم اعتماد سے متعلق مشاورت کی جائے گی، اجلاس میں اسپیکر اسد قیصر، اٹارنی جنرل سمیت قانونی ٹیم کو بلایا گیا ہے۔…

خواجہ سعد رفیق کی پارلیمنٹری پارٹی اجلاس سے سیلفی

مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پارلیمنٹری پارٹی اجلاس سے ساتھی رہنماؤں کے ساتھ سیلفی جاری کردی۔سعد رفیق نے ٹوئٹر پر اپنی ایک ہنستی مسکراتی سیلفی شیئر کی جس میں ان کے ہمراہ احسن اقبال اور رانا ثناء اللہ…

وزیراعظم نے سیاسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے سیاسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا، اجلاس میں وفاقی وزراء شریک ہوں گے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں تحریک عدم اعتماد سے متعلق مشاورت کی جائے گی، اجلاس میں اسپیکر اسد قیصر، اٹارنی جنرل سمیت قانونی ٹیم کو بلایا گیا ہے۔…

بلاول اور شہباز شریف لفٹ میں پھنس گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ ن کے صدر، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف پارلیمنٹ ہاؤس سے باہر آتے ہوئے لفٹ میں پھنس گئے۔کچھ دیر لفٹ میں پھنسے رہنے کے بعد بلاول بھٹو زرداری اور شہباز شریف لفٹ سے نکل آئے۔اس سے…

مونس الہیٰ کی کل وطن واپسی متوقع

وفاقی وزیر مونس الہیٰ برطانیہ اور اسپین کے نجی دورے کے بعد کل وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔مونس الہیٰ 17 مارچ کو نجی دورے پر اسلام آباد سے لندن گئے تھے، ان کی واپسی کے بعد ق لیگ اہم مشاورت کرے گی۔دوسری جانب چوہدری شجاعت حسین بھی گزشتہ روز…

اجلاس ملتوی ہونے کا فواد چوہدری کو پہلے ہی پتہ تھا؟

وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پیش کرنے کے لیے قومی اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس کے آغاز سے قبل ہی وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اجلاس کے حوالے سے ایک ٹوئٹ کیا تھا۔اُن کا اپنے ٹوئٹ میں بتانا تھا کہ اسمبلی سیشن…

ہم یہ بازی جیت چکے ہیں، سینیٹر فیصل جاوید

 سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہےکہ ہم یہ بازی جیت چکے ہیں، 27 تاریخ کو پاکستان کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا۔سینیٹر فیصل جاوید نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عدم اعتماد کی ووٹنگ کرا کر دیکھ لیں سب سامنے آجائے گا، اتحادی دیکھ لیں عوام کی رائے پر…

خواجہ آصف نے اپوزیشن کے نمبرز جاری کر دیے

 مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے متحدہ اپوزیشن پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد اپوزیشن کے نمبرز جاری کر دیے۔انہوں نے ٹوئٹر پر اپوزیشن ارکان کی مکمل فہرست  جاری کی اور ساتھ لکھا کہ الحمد اللہ، ریزرو کی تعداد ڈال کر حکومت سے کہیں زیادہ…

اسلام آباد لڑکا لڑکی تشدد کیس، مرکزی ملزم سمیت 5 کو عمر قید

اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون لڑکا لڑکی تشدد کیس میں مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت 5 مجرمان کو عمر قید کی سزا کا حکم دے دیا گیا ہے۔ایڈیشنل سیشن کورٹ اسلام آباد میں لڑکا لڑکی تشدد کیس کی سماعت ہوئی ، پولیس نے عثمان مرزا سمیت تمام ملزمان کو…

عمران خان اور آصف زرداری کی خوشگوار موڈ میں یہ تصویر کب کی ہے؟

ماضی کے  اسٹار کرکٹر اور موجودہ پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی سابق صدر آصف علی زرداری  کی خوشگوار موڈ میں ایک تصویر گردش کررہی ہے۔عمران خان کی  سابق صدر آصف علی زرداری کے ہمراہ  90 کی دہائی میں چیمپئنز ٹرافی  وصول کرتے یہ نایاب تصویر…

کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

شہر قائد کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ سندھ کے مختلف حصوں میں ایک ہفتے کے لیے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے، اس دوران موسم گرم اور کبھی بہت زیادہ گرم رہے گا۔کراچی میں 27…

اسپیکر نے قرارداد پیش نہ کرنے دی تو ہنگامہ کریں گے: آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین، سابق صدر آصف علی زرداری کا ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کہنا ہے کہ آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر نے قرارداد پیش کرنے نہیں دی تو آپ کے ساتھ مل کر ہنگامہ کریں گے۔قومی اسمبلی کے آج ہونے والے…

میرا کبھی چوہدری نثار سے رابطہ نہیں ہوا، رانا ثناءاللّٰہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما راناثناءاللّٰہ کا کہنا ہے کہ میرا کبھی چوہدری نثار سے رابطہ نہیں ہوا ہے، میرا اپنا اندازہ ہے کہ چوہدری نثار پی ٹی آئی میں شامل نہیں ہوں گے۔راناثناءاللّٰہ نے اپنے ایک بیان میں وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے…

کسی بھی جمہوری ملک میں سیلف سینسر شپ کیسے ہو سکتی ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈنینس کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی جمہوری ملک میں سیلف سینسر شپ کیسے ہو سکتی ہے؟ آرڈیننس لانے میں کیا عجلت تھی؟ کیوں نا آرڈیننس کو کالعدم قرار…