جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

مجھے حکومت ہی نہیں اپوزیشن بھی خطرے میں نظر آ رہی ہے، عامر خان

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر رہنما عامر خان نے کہا ہے کہ ہم تحریک انصاف کے اتحادی ہیں، اُن کے پابند نہیں ہیں۔ایک بیان میں عامر خان نے کہا کہ مجھے تو حکومت بھی خطرے میں نظر آرہی ہے اور اپوزیشن بھی، فیصلہ حکومت کے خلاف آئے یا…

اگلا وزیراعظم سلیکٹڈ یا الیکٹڈ؟ بلاول اور شہباز کا سوال پر جواب

اگلا وزیراعظم سلیکٹڈ یا الیکٹڈ کے سوال پر بلاول نے شہباز شریف کی طرف مسکراتے ہوئے دیکھ کر کہا ’ان شاء اللّٰہ الیکٹڈ ہی ہوگا‘، شہباز شریف نے بھی لقمہ دیتے ہوئے کہا کہ بلاول صاحب سلیکٹڈ پر یقین نہیں رکھتے۔اسلام آباد میں  میڈیا سے گفتگو کے…

بلاول کی بی اے پی کے پارلیمانی لیڈر خالد مگسی سے ملاقات

پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی)  کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمنٹ لاجز میں بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی)  کے اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات کی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔چھتری ملنے پر شہباز شریف نے بلاول بھٹو کو بھی سائے…

وزیراعظم پاکستان کے یوٹیوب چینل کا نام تبدیل کرکے ’عمران خان‘ کردیا گیا

وزیراعظم پاکستان کے نام سے منسوب آفیشل یوٹیوب چینل کا نام بدل کر ’عمران خان‘ رکھ دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم پاکستان کے نام سے یوٹیوب چینل 2019 میں بنایا گیا تھا اور یہ چینل باقاعدہ طور پر ویریفائیڈ تھا۔وزیراعظم پاکستان کے نام سے…

خالد مقبول صدیقی کی پیپلز پارٹی سے اتحاد یا معاہدے کی تردید

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کےسربراہ خالد مقبول صدیقی نے پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت سے اتحاد کی تردید کردی۔کراچی میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ سندھ حکومت نہ کوئی معاہدہ ہواہے نہ کوئی…

وزیراعظم نے بہت دیر کردی ہے، رہنما ق لیگ کامل علی آغا

پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما کامل علی آغا نے کہا ہے کہ حکومتی وفد سے کل کی ملاقات میں کوئی فیصلہ ہونے نہیں جارہا، وزیراعظم نے بہت دیر کردی ہے۔  جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کامل علی آغا نے کہا کہ…

رواں ہفتے 25 اشیائے ضروریہ مزید مہنگی ہوگئیں

رواں ہفتے کے دوران ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں مزید 1 اعشاریہ 10 فیصد کا اضافہ ہوا، جس کے بعد مہنگائی کی مجموعی شرح 15 اعشاریہ 67 فیصد ہوگئی ہے۔رواں ہفتے زندگی مرغی 23 روپے 59 پیسے اور گھی مزید 5 روپے 15 پیسے فی کلو مہنگا ہوا ہے۔محکمہ…

الیکشن کمیشن نے مانسہرہ میں جلسہ پر وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعظم عمران خان کو ایک اور نوٹس جاری کردیا، مانسہرہ میں جلسہ کرنے پر وضاحت طلب کرلی۔الیکشن کمیشن نے وزیر اعلیٰ محمود خان پر بھی 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا، اس کے ساتھ ساتھ مراد سعید، علی…

قومی اسمبلی اجلاس میں 341 میں سے کتنے ارکان شریک ہوئے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

 قومی اسمبلی اجلاس میں ارکان کی حاضری کی تفصیلات سامنے آگئیں، جس کے مطابق آج ہونے والے اجلاس میں 341 میں سے 265 ارکان شریک ہوئے۔وزیراعظم عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے 64 ارکان اجلاس سے غیرحاضر رہے، وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بھی آج قومی…

جوکھیو کیس کے نامزد ایم این اے جام عبدالکریم کی ضمانت منظور

سندھ ہائی کورٹ نے ناظم جوکھیو قتل کیس کے مفرور ملزم پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم کی 10 روز کے لئے ایک لاکھ روپے میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے 10 دن میں جام عبد الکریم کو متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ …

عمران چوہےتم ہو جو عدم اعتماد سے بھاگ رہے ہو، حافظ حمداللّٰہ

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اپوزیشن رہنماؤں کوچوہا قرار دینے پر پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے جوابی وار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان چوہے تم ہو جو عدم اعتماد سے بھاگ رہے ہو۔ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ  عمران نیازی…

آسٹریلوی کرکٹرز نے آن اور آف دی فیلڈ کارکردگی سے دورہ یادگار بنادیا

آسٹریلیا کی ٹیم نے 24 سال بعد دورہ پاکستان کو اپنی آن اور آف دی فیلڈ کارکردگی سے سب سے کیلئے یادگار بنادیا۔جہاں فیلڈ پر دونوں ٹیموں کے پلیئرز نے اسپرٹ کا مظاہرہ کیا، وہیں مہمان پلیئرز نے کچھ ایسی ادائیں دکھائیں کہ فینز انہیں مدتوں یاد…

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ، پاکستان کی دو درجہ تنزلی

آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد پاکستان ٹیم کی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں تنزلی ہوئی ہے جس کے بعد دوسری سے چوتھی پوزیشن پر چلی گئی۔آسٹریلیا سے سیریز میں شکست کے بعد پاکستان کی ٹیسٹ چیمپین شپ ٹیبل میں تنزلی ہوگئی…

لاہور ٹیسٹ کے بعد پاکستان، آسٹریلیا کے کھلاڑی آپس میں گھل مل گئے

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا اختتام ہوگیا ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرے اور آخری لیکن دلچسپ ٹیسٹ میچ کے بعد کھلاڑی ایک دوسرے سے ملے۔لاہور ٹیسٹ کے بعد پاکستان اور آسٹریلیا کے کھلاڑی آپس میں گھل مل گئے، میچ کے بعد دونوں…

بھارت: یوکرینی صدر کے نام سے چائے کا نیا برانڈ متعارف

بھارت میں یوکرینی صدر کی شہرت کی ایک اور شکل سامنے آگئی، چائے بنانے والی کمپنی نے ’زیلنسکی‘ برانڈ متعارف کروادیا۔آسام کا علاقہ دنیا بھر میں چائے کاشت کا بڑا خطہ ہے، جہاں پر یہ چائے کا نیا برانڈ متعارف کرایا گیا ہے۔بھارت میں چائے کی پتی…

پاکستانی باکسر عثمان وزیر، آصف ہزارہ کل دبئی میں ٹائٹل کا دفاع کریں گے

پاکستانی باکسرز عثمان وزیر اور آصف ہزارہ کل دبئی میں اپنے ٹائٹل کا دفاع کریں گے۔دونوں پاکستانی باکسرز مڈل ایسٹ اور ایشین ٹائٹل کا دفاع کریں گے، میچ  سے قبل عثمان وزیر اور آصف ہزارہ کا آفیشل ویٹ کرلیا گیا۔دونوں باکسرز کو سپورٹ کرنے 2 بار…

یوکرین میں فوجی آپریشن کا پہلا مرحلہ زیادہ ترمکمل ہوگیا، روس

روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روس کا یوکرین میں فوجی آپریشن کا پہلا مرحلہ زیادہ ترمکمل ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی وزارت دفاع نے کہا کہ روس اب یوکرین کے ڈونباس ریجن کی مکمل آزادی پر توجہ مرکوز کرے گا۔یوکرین کے شہر ماریو پول کے…

سیاسی صورتحال، اسٹاک مارکیٹ کا سرمایہ کار کنفوژن کا شکار

سیاسی کنفوژن پر اسٹاک مارکیٹ کا سرمایہ کار بھی کنفوژن کا شکار ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا ملاجلادن رہا۔انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاؤ...100 انڈیکس 28 پوائنٹس اضافے سے 43 ہزار 551 پر بند ہوا ہے۔…

برازیل کے امیزون جنگل سے دو کمسن بھائیوں کو چار ہفتے بعد زندہ نکال لیا گیا

جنوبی امریکی ملک برازیل کے دریائے امیزوں کے ساتھ ساتھ واقع دنیا کے سب سے گھنے اور بڑے امیزون کے جنگل میں دو کمسن بھائی تنہا ایک ماہ تک  زندہ موجود رہے۔ ان کی عمریں چھ اور آٹھ سال بتائی جاتی ہیں اور انھیں حال ہی میں معجزانہ طور پر لگ بھگ…

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پر

انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاؤ 5 پیسے اضافے سے 181 روپے 78 پیسے ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی یہ بلند ترین اختتامی قیمت ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں…