جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

امر بالمعروف جلسہ، تیاری پکڑو چوہوں، اب ٹانگیں نہ کانپیں، فواد چوہدری کا پیغام

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ڈی چوک جلسے سے قبل اپوزیشن کو پیغام دیا کہ تیاری پکڑو چوہوں، اب ٹانگیں نہ کانپیں۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ کراچی، گلگت بلتستان سے قافلے تاریخی ‎امر بالمعروف جلسے میں شرکت کیلئے رواں…

عمران خان، اسد عمر کو الیکشن کمیشن کی کارروائی پر اسٹے آرڈر نہ مل سکا

اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سےوزیرِ اعظم عمران خان اور وفاقی وزیر اسد عمر کو الیکشن کمیشن کی کارروائی پر اسٹے آرڈر نہ مل سکا۔عدالتِ عالیہ نے وزیرِ اعظم عمران خان اور وزراء پر انتخابی مہم میں شرکت پر پابندی کے خلاف درخواست پر سماعت کا…

گلگت سے PTI کی ریلی کی اسلام آباد آمد

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) گلگت بلتستان کے کارکن ریلی کی صورت میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے ریلی کی قیادت کی۔پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنوں کو گلگت سے سرکاری ٹرانسپورٹ پر لایا…

سیاسی کمیٹی آج بھی بنی گالہ طلب

وزیرِ اعظم عمرا ن خان نے پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق سیاسی کمیٹی کا یہ اجلاس آج 2 بجے دن اسلام آباد کے علاقے بنی گالہ میں وزیرِ اعظم عمران خان کی رہائش گاہ پر ہو گا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس میں…

عمران خان کا کارڈ جلد سامنے آنیوالا ہے: فیصل جاوید

حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کا کارڈ جلد سامنے آنے والا ہے، ان شاء اللّٰہ۔یہ بات حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی…

ٹیسٹ سیریز ختم، ڈیوڈ وارنر کس سے ملنے کے لیے بے چین؟

پاک آسٹریلیا تاریخی ٹیسٹ سیریز گزشتہ روز اپنے اختتام کو پہنچی، ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل مہمان ٹیم کے کھلاڑیوں کے وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔پاکستانی شائقین کو بھرپور تفریح فراہم کرنے والے ڈیوڈ وارنر گھر واپسی پر اپنی بیٹیوں سے ملنے کے…

ویڈیو، شکست کے بعد قومی کھلاڑیوں کی مہمان ٹیم سے خوش گپیاں

تاریخی ٹیسٹ سیریز میں ناکامی کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی مہمان ٹیم کے کھلاڑیوں سے خوشگوار موڈ میں بات چیت کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ویڈیو پی سی بی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جاری کی جس میں ڈیوڈ وارنر کو ساتھ بیٹھے کرکٹرز کو…

پیٹ کمنز شاندار مہمان نوازی کے لیے پی سی بی اور پاکستانیوں کے شکرگزار

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے شاندار ٹیسٹ سیریز میں کامیابی سمیٹنے کے بعد پاکستانیوں اور پی سی بی کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ  یہ سیریز بہت ہی خاص تھی، ٹیسٹ کرکٹ کے 15 مشکل دنوں کے آخری سیشن میں سیریز…

لاہور: پتنگ کی ڈور پھرنے سے 2 افراد زخمی، 1 کی حالت تشویشناک

ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں 2 مختلف مقامات پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے 2 افراد زخمی ہو گئے۔ پہلا واقعہ نواں کوٹ کے علاقے میں پیش آیا جہاں پتنگ کی ڈور پھرنے سے اویس نامی نوجوان زخمی ہو گیا۔دوسرا واقعہ قرطبہ چوک پر پیش آیا جہاں ابراہیم…

کمالیہ، وزیراعظم آج دوپہر 3 بجے جلسے سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج کمالیہ جائیں گے، جہاں دوپہر 3 بجے وہ جلسہ عام سے خطاب کرینگے۔وزیراعظم کے خطاب اور جلسے کے لئے اسپورٹس گراؤنڈ میں تیاریاں جاری ہیں۔ عمران خان اتوار کو پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں بھی جلسہ کریں گے۔اس حوالے سے وفاقی…

مریم اور حمزہ کی قیادت میں ن لیگ کا مہنگائی مکاؤ مارچ آج روانہ ہوگا

پاکستان مسلم لیگ ن کا مہنگائی مکاؤ مارچ آج لاہور سے روانہ ہوگا جس کی قیادت حمزہ شہباز شریف اور مریم نواز کریں گی۔مہنگائی مکاؤ مارچ کے لئے قافلے ماڈل ٹاؤن لاہور سے دوپہر 2 بجے روانہ ہوں گے۔ لانگ مارچ کا پہلا پڑاؤ آج رات گوجرانوالا…

کراچی، موسم آج بھی شدید گرم رہے گا

کراچی میں موسم آج بھی شدید گرم رہے گا اور درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے مختلف حصوں میں ایک ہفتے کے دوران موسم گرم رہے گا۔صوبے میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے…

افغان طالبات اسکول بندش پر زارو قطار رو پڑیں

افغان طالبان کی جانب سے طالبات کے اسکول کھولنے کا حکم واپس لینے کے بعد طالبات زارو قطار رو پڑیں۔طالبات نے مطالبہ کیا کہ طالبان تمام لڑکیوں کے لیے اسکول کھولنے کا وعدہ پورا کریں، ہم صرف پڑھنا چاہتی ہیں، پڑھنے دیں۔طالبان نے لڑکیوں کے…

منحرف ارکان کا ووٹ گننے یا نہ گننے کا فیصلہ اسپیکر کریں گے، فواد چودھری

وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ اس پر اتفاق ہے کہ منحرف ارکان کا ووٹ گننے یا نہ گننے کا فیصلہ اسپیکر کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ملک کا مستقبل اس بات سے جُڑا ہے کہ عدالت ہارس ٹریڈنگ پر کارروائی کرے، امید ہے عدالتی فیصلہ تاریخی ہوگا۔فواد…

فیصلہ کی گھڑی آگئی، قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

ملکی سیاست میں فیصلہ کن گھڑی آگئی، قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس کے پندرہ نکاتی ایجنڈا میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد بھی شامل ہے۔اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے وزیراعظم کیخلاف جمع کروائی گئی تحریک پر 147 ارکان کے…

شہباز شریف کی رہائشگاہ پر اپوزیشن رہنماؤں کا اجلاس ختم

اسلام آباد میں شہباز شریف کی رہائش گاہ پر اپوزیشن رہنماؤں کا اجلاس ختم ہوگیا۔اپوزیشن کے ذرائع کے مطابق اجلاس میں آصف زرداری، بلاول بھٹو، مولانا فضل الرحمان اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی، جس میں قومی اسمبلی کے اجلاس پر اپوزیشن کی حکمت…

عالیہ حمزہ اور صحافی میں سخت جملوں کا تبادلہ

سپریم کورٹ کے باہر  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پریس کانفرنس کے دوران عالیہ حمزہ ملک اور ایک صحافی میں سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔پریس کانفرنس کے دوران صحافی نے سوال کیا تو عالیہ حمزہ ملک نے ملیکہ بخاری سے کہا کہ یہ پرسنل ہورہے ہیں…

سعید غنی کی ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شامل کرنے کی خواہش

سندھ کے صوبائی وزیر سعید غنی نے ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شامل کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم سندھ حکومت کا حصہ بنے گی تو اس سے معاہدے پر عمل…

وزیراعظم، ایم کیو ایم قیادت کی ملاقات متوقع

وزیراعظم عمران خان اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) کی قیادت کے درمیان ملاقات کا امکان ہے۔متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم ) پاکستان کےسربراہ خالد مقبول صدیقی نےپیپلز پارٹی اور سندھ حکومت سےاتحاد کی تردید کردی۔ذرائع ایم کیو ایم کے مطابق…

خطاب کے دوران مریم نواز کی زبان لڑکھڑا گئی

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی خطاب کے دوران زبان لڑکھڑا گئی، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی ویڈیوز شیئر کی جانے لگیں۔لاہور میں کارکنوں سے خطاب کے دوران کبھی ان کی زبان لڑکھڑائی، کبھی انہوں نے کسی کی نقل میں کچھ کہا، جس کے…