کراچی میں گرمی کی شدت میں کل سے کمی کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کراچی میں گرمی کی شدت میں کل سے کمی کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے کراچی کے موسم پر رپورٹ دیتے ہوئے کہا کہ کراچی میں آج بھی پارہ 41.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے، جبکہ کراچی میں کل سے درجہ حرارت میں کمی آنے…