کورین بمبو سالٹ، دنیا کا سب سے مہنگا نمک
کورین بمبو سالٹ ایک لگژری پروڈکٹ ہے جس کی فی ساڑھے 8 اونس (240 گرام کا جار) کی قیمت ایک سو ڈالر سے زیادہ ہے۔ اسکی اس قدر زیادہ قیمت کی وجہ اس کی تیاری میں بے پناہ محنت ہے اور اسی وجہ سے یہ بمبو سلنڈر سے 9 گنا زیادہ مہنگا ہے۔ اگر آپ یہ…