جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

وزیراعظم کے سیکریٹری اعظم خان کو تبدیل کردیا گیا

وزیراعظم کے سیکریٹری اعظم خان کو تبدیل کردیا گیا، جس کا  نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اعظم خان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔اعظم خان پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22 کے افسر ہیں۔بشکریہ…

عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس چھوڑ دیا

عمران خان وزیراعظم ہاوس سے روانہ ہوگئے۔ روانگی سے پہلے انہوں نے وزیر اعظم ہاؤس کے عملے سے ملاقات کی۔عمران خان وزیر اعظم ہاؤس سے بنی گالا روانہ ہوئے۔دوسری جانب مبینہ خط کی تحقیقات اور وزیراعظم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست اسلام…

عمران خان سے بہت پرانا تعلق ہے، اسد قیصر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ عمران خان سے بہت پرانا تعلق ہے، میں آئین کا پابند ہوں۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ آئین کا پابند ہوں،اسپیکر کی کرسی پر بیٹھ کر آئین کا تحفظ میرا فرض ہے۔اسد قیصر…

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہر صورت آج ہوگی، قومی اسمبلی سیکریٹریٹ

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہر صورت آج ہوگی۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ حکام کا کہنا ہے کہ خط کے معاملے پر ایوان میں بحث نہیں کی جاسکتی، اسپیکر قومی اسمبلی کوئی اور ایجنڈا نہیں لے سکتے۔حکام کے مطابق آج ووٹنگ…

مولانا فضل الرحمٰن کی آصف زرداری، بلاول سے ملاقات

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے سابق صدر آصف زرداری اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات کی۔اپوزیشن رہنماؤں کی ملاقات میں آج قومی اسمبلی کے ہونے والے اجلاس سے متعلق حکمت عملی پر تبادلہ…

تحریک عدم اعتماد سبوتاژ کرنے کی کوشش توہین عدالت ہوگی، بلاول

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر آج حکومت نے تحریک عدم اعتماد کے جمہوری و آئینی عمل کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی تو یہ دستور کی دوسری بار خلاف ورزی ہوگی۔بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ تحریک عدم اعتماد…

وزیر اعظم عمران خان استعفیٰ نہیں دیں گے، ذرائع

وزیر اعظم عمران خان استعفا نہیں دیں گے۔ ذرائع نے اس حوالےس کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان استفیٰ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔دوسری طرف متحدہ اپوزیشن نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ عمران خان وزیراعظم نہیں رہے، آئینی، قانونی، اخلاقی سب اختیار…

عمران خان وزیراعظم نہیں رہے، آئینی، قانونی، اخلاقی سب اختیار کھو چکے ہیں،تحدہ اپوزیشن

متحدہ اپوزیشن نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ عمران خان وزیراعظم نہیں رہے، آئینی، قانونی، اخلاقی سب اختیار کھو چکے ہیں۔متحدہ اپوزیشن کا کہنا ہے کہ عمران خان کا کوئی بھی اقدام قانون قبول کرے گا نہ اپوزیشن اور نہ ہی عوام ۔ جب عمران خان…

سپریم کورٹ رات بارہ بجے کھلوانے کا فیصلہ

چیف جسٹس آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے دفاتر رات 12بجے  کھولنے کے احکامات جاری کردیے۔جیو نیوز کے سینئر صحافی سلیم صافی نے خبر دی ہے کہ آج رات بارہ بجے سپریم کورٹ کے دروازے کھولنے کے احکامات دے دیئے گئے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ…

وزیر اعظم عمران خان استعفیٰ دے سکتے ہیں، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

 بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان استعفیٰ دے سکتے ہیں۔دوسری جانب کابینہ کے ایک وزیر  نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی میڈیا کی خبروں کی تردید کی ہے۔اس سے قبل عمران خان کے لیے سابق وزیراعظم کی سیکیورٹی کے انتظامات…

اسپیکر نے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے اعلیٰ افسران کو طلب کر لیا، ذرائع

تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر ووٹنگ کروانے کے لیے اسپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے اعلیٰ سطح کے افسران کو طلب کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اعلیٰ سطح افسران کے اجلاس میں عدم اعتماد پر ووٹنگ کروانے پر مشاورت ہوگی۔واضح رہے کہ…

اسد قیصر سے سیکریٹری اسمبلی کا سپریم کورٹ فیصلے پر مکالمہ

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے سیکریٹری اور ایڈیشنل سیکریٹری کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کے معاملے پر مکالمہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق اسپیکر کو ایڈوائس دی گئی کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کے سوا اسپیکر اور اسمبلی سیکریٹریٹ…

شیریں مزاری گوڈے، گڈے، گھٹنے کے لفظ کی ادائیگی میں لڑکھڑا گئیں

وفاقی وزیر برائے  انسانی حقوق شیریں مزاری قومی اسمبلی میں تقریر کے دوران گوڈے، گڈے، گھٹنے کے لفظ کی ادائیگی میں لڑ کھڑا گئیں۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے شیریں مزاری نے انگریزی میں کہا نیز بینڈ کیں، پھر کہا امریکا کے آگے گھٹنے…

کابینہ اجلاس: آرٹیکل 254 کے تحت پارلیمنٹ سیشن کو طول دینے کی منظوری لیے جانے کا امکان

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں  آرٹیکل 254 کے تحت پارلیمنٹ کے سیشن کو طول دینے کی منظوری لیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس کی منظوری لینے کا بھی امکان…

مریم نواز کا عمران خان، اسد قیصر، قاسم سوری کو گرفتار کرنے کا مطالبہ

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز  نے وزیر اعظم عمران خان، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر  قاسم سوری کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کردیا۔مریم نواز نے کہا کہ قوم سے اپیل ہے کہ اٹھیں اپنے پاکستان کو ایک غاصب کے ناجائز قبضے…

طاہر اشرفی کی سیاسی قائدین سے ملک کو تماشہ نہ بنانے کی اپیل

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے مذہبی امور علامہ طاہر اشرفی نے سیاسی قائدین سے ملک کو تماشہ نہ بنانے کی اپیل کردی۔اپنے بیان میں طاہر اشرفی نے سیاسی قائدین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ خدارا ملک كو تماشہ نہ بنائیں۔طاہر اشرفی نے کہا…

اسد قیصر اسپیکر کے حلف سے وفاداری نہیں کر رہے، اختر مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اخترمینگل نے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اپنے حلف سے وفاداری نہیں کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں سردار اختر مینگل نے کہا کہ اسپیکر اسد قیصر جس کرسی پر بیٹھے…

مسلم لیگ ن نے وزیر اعظم کی شرائط تسلیم کرنے سے انکار کردیا

پاکستان مسلم لیگ ن نے وزیر اعظم کی شرائط تسلیم کرنے سے انکار کردیا، ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا کہ ہم کوئی شرط قبول نہیں کریں گے، ووٹنگ کروائیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ اس وقت شرطیں رکھنے کی کوئی…

عمران خان نے پاکستان کو تماشہ بناکر رکھ دیا ہے، حمزہ شہباز

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کو تماشہ بناکر رکھ دیا ہے۔اپنے بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہ اسپیکر کے حیلے بہانوں کے باعث ابھی تک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہیں…

سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا آرمی چیف سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ

پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے موجودہ ملکی صورتحال پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بیان جاری کرنے کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اگر سپریم کورٹ کے…