سپریم کورٹ رات بارہ بجے کھلوانے کا فیصلہ
چیف جسٹس آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے دفاتر رات 12بجے کھولنے کے احکامات جاری کردیے۔جیو نیوز کے سینئر صحافی سلیم صافی نے خبر دی ہے کہ آج رات بارہ بجے سپریم کورٹ کے دروازے کھولنے کے احکامات دے دیئے گئے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ…