جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

تحریک عدم اعتماد کے نتائج کا سرکلر صدر کو ارسال

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے نتائج کا سرکلر صدر عارف علوی کو بھجوا دیا۔ذرائع قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق رزلٹ شیٹ پر مستعفی اسپیکر اسد قیصر نے دستخط کیے، وہ اسمبلی سے روانگی سے پہلے…

شیخ رشید کا آج رات لال حویلی کی بالکونی سے عمران خان سے اظہار یکجہتی کا اعلان

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے آج شب عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے کا اعلان کردیا۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا ہے کہ آج مورخہ 10 اپریل بروز اتوار رات 9 بجے میں لال حویلی کی بالکونی سے اپنے حلقے کے عوام کا شکریہ ادا کروں…

سعید غنی بھی علی محمد خان کی تعریف کرنے پر مجبور

پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سعید غنی بھی تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ کے وقت حکومتی بینچز پر موجود  علی محمد خان کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے۔انہوں نے علی محمد خان کو سراہتے ہوئے ٹوئٹ شیئر کیا، جس میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے…

سابق وزیرِ اعظم نے آئندہ کی حکمتِ عملی طے کرنے کیلئے PTI کا اجلاس طلب کر لیا

چیئرمین تحریکِ انصاف، سابق وزیرِ ا عظم عمران خان نے پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔عمران خان کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں ملک سیاسی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔پاکستان تحریکِ انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں آئندہ…

اسد عُمر نے عمران خان کی برطرفی پر کیا کہا؟

تحریک عدم اعتماد کے ذریعے عہدے سے ہٹائے جانے والے پاکستان کے پہلے وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عُمر کا بیان سامنے آگیا۔اسد عُمر نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ پچھلے تین سالوں سے میں نے عمران خان…

کراچی: عمران خان سے اظہار یکجہتی کیلئے PTI کا کاروان وفا

کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لئے کاروان وفا کا اجتماع شاہ فیصل کالونی میں منعقد کیا جس میں پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی، کارکنوں اور عوام نے شرکت کی۔سابق وزیراعظم عمران خان سے اظہار یکجہتی…

پاکستانی سیاسی صورتِحال، امریکی مصنف کی مبارکباد

امریکی مصنف سدینند دھومے نے پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتِ حال پر بیان جاری کیا ہے۔جاری کیے گئے بیان میں سدینند دھومے کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جمہوریت کڑی آزمائش سے نکل آئی اور باقی رہی۔امریکی مصنف سدینند دھومے کا اپنے بیان میں یہ بھی…

مبینہ خط کی تحقیقات، عمران خان کا نام ECLمیں ڈالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی حکومت گرانے کی سازش کے مبینہ امریکی خط کی تحقیقات، عمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے اور سنگین غداری کا مقدمہ چلانے کے لیے سیکریٹری داخلہ کو ہدایات جاری کرنے کے لیے دائر…

نئے وزیرِاعظم کا انتخاب، شیڈول جاری، اجلاس کا وقت تبدیل

قومی اسمبلی نے نئے وزیرِ اعظم کے انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا، جبکہ اجلاس کا وقت بھی تبدیل کر دیا گیا ہے۔جاری کیے گئے شیڈول کے مطابق نئے وزیرِ اعظم کا الیکشن کل ہو گا۔وزیرِ اعظم کے امیدواروں کے لیے کاغذاتِ نامزدگی آج دوپہر 2 بجے تک جمع…

ایک مسخرے کا دور تھا جو مُک گیا، مولانا فضل الرحمٰن

حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے تحریک عدم اعتماد کی کامیابی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم کومبارک ہو، آئین اور قانون کے تحت تبدیلی آئی ہے، ایک مسخرے کا دور تھا جو…

نصیر آباد: فائرنگ سے 1 ہی خاندان کے 4 افراد قتل

بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے علاقے بابا کوٹ میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو قتل کر دیا، حملہ آور فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق گوٹھ مراد واہ میں 8 مسلح افراد نے اپنے ہی قبیلے کے افراد کی گاڑی پر حملہ کر کے…

نئے قائد ایوان کا انتخاب، کاغذات نامزدگی آج وصول کیے جائیں گے

عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد نئے قائد ایوان کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی آج دوپہر 2 بجے تک وصول کیے جائیں گے۔قومی اسمبلی میں ایاز صادق نے کہا کہ کاغذات کی اسکروٹنی سہ پہر تین بجے تک ہوگی۔نئے قائد ایوان کا انتخاب…

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی پر مختلف شہروں میں جشن

عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی خوشی میں ملک کے مختلف شہروں میں جشن منایا گیا۔ملک کے مختلف شہروں میں آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا اور ریلیاں نکالی گئیں جبکہ لاہور اور ملتان سمیت مختلف شہروں میں مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے…

اداروں کا احترام سب پر لازم ہے، چوہدری شجاعت حسین

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ جمہوری نظام قائم رکھنے کیلئے اداروں کا احترام سب پر لازم ہے۔انہوں نے کہا کہ تمام ادارے آئینی حدود میں رہتے ہوئے کام کریں، ادارے ایک دوسرے کے کام میں مداخلت نہ کریں، اسی میں ملک کی…

ویلکم بیک ٹو پرانا پاکستان، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زراری نے تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد خطاب کرتے ہوئے الفاظ کہے کہ ’ویلکم بیک ٹو پرانا پاکستان۔‘اپنے خطاب کے آغاز میں بلاول بھٹو زرداری نے ایوانِ زیریں اور پوری قوم کو مبارکباد دیتے…

گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان کا مستعفی ہونے کا اعلان

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔خیبرپختونخوا کے گورنر شاہ فرمان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کے وزیراعظم بنتے ہی وہ گورنر کا عہدہ چھوڑ دیں گے۔انہوں نے کہا کہ وہ…

غرور اور تکبر انسانوں کے لیے نہیں ہے، تکبر کو زوال ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا کہ غرور اور تکبر انسانوں کے لیے نہیں ہے، تکبر کو زوال ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ غرور…

اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے استعفیٰ دے دیا، ذرائع

وزیراعظم عمران خان کی حکومت میں اٹارنی جنرل کے فرائض انجام دینے والے خالد جاوید خان نے بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق خالد جاوید خان نے اٹارنی جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔وہ سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر قومی  اسمبلی…

ریحام خان کا موجودہ صورت حال پر شاعرانہ تبصرہ

وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر شاعرانہ تبصرہ کیا ہے۔قومی اسمبلی میں عدم اعتماد پر ووٹوں کی گنتی اور عمران خان کے وزیر اعظم ہاؤس چھوڑ جانے کے بعد ریحام خان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر تبصرہ کیا…

وزیراعظم کے سیکریٹری اعظم خان کو تبدیل کردیا گیا

وزیراعظم کے سیکریٹری اعظم خان کو تبدیل کردیا گیا، جس کا  نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اعظم خان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔اعظم خان پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22 کے افسر ہیں۔بشکریہ…