جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

مریم نواز کی عمران خان پر تنقید

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آج تمہارے جھوٹ تار تار ہوگئے ہیں، اقتدار سے چمٹے رہنے کے لیے تم نے خطرناک کھیل کھیلا۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے مریم نواز نے…

85 سالہ برطانوی خاتون دنیا کی معمر ترین اسکوائش کھلاڑی قرار

برطانیہ سے تعلق رکھنے والی 85 سالہ خاتون کو دنیا کی سب سے معمر اسکوائش کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔ گینز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق انگلینڈ کے سفوک کاؤنٹی کے علاقے ڈیلہیم کی 85 سالہ مارگریٹ آرمسٹرانگ نے کہ ریکارڈ 84 سال اور 347 دن کی عمر میں…

لاہور ہائی کورٹ: پی ٹی آئی کی 4 اراکین پنجاب اسمبلی کی بازیابی کیلئے درخواست

تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی تین خواتین سمیت 4 اراکین پنجاب اسمبلی کی بازیابی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ حبس بے جا کی یہ درخواست پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر سبطین خان نے دائر کی، جس پر عدالت نے سی…

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے استعفیٰ دے دیا

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سردار عبدالقیوم نیازی نے عمران خان کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ وزارت عظمیٰ آپ کی امانت تھی آج واپس کررہا ہوں۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ…

آئی جی پنجاب نے 3 پولیس افسران کو برطرف کردیا

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس نے تین افسران کو نوکری سے برطرف کر دیا۔ لاہور سے ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق کرپشن اور اختیارات سے تجاوز پر تین ڈی ایس پیز کو برطرف کیا گیا۔ ڈی ایس پی سیف اللہ بھٹی اور احمد سجاد چیمہ کو کرپشن ثابت ہونے…

پارٹی اراکین کی جانب سے استعفے دینے کے معاملے پر عمران خان کا موقف سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اپنی پارٹی کے اراکین کی جانب سے استعفے دیے جانے کے عمل کی تعریف کی ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ وہ استعفے دینے کے لیے تحریک انصاف کے 123 اراکین اسمبلی کو سراہنا…

عمران خان کا پشاور جلسے میں شرکت کرنے والوں کا شکریہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے پشاور جلسے میں شرکت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔ ایک بیان میں عمران خان کا کہنا ہے کہ  پشاور جلسے میں شرکت کرکے اس کو ایک بہت بڑا اور تاریخی جلسہ بنانے کے لئے آپ سب کا شکریہ ادا…

جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس دائر کرنا غلطی تھی، عمران خان کا اعتراف

سابق وزیر اعظم عمران خان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس بنانے کو اپنی غلطی قرار دے دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انصاف لائرز فورم کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس دائر…

فوج کے ترجمان نے عمران خان کے گمراہ کن بیانیے کا پول کھول دیا، مصطفی نواز کھوکھر

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے ترجمان نے عمران خان کے گمراہ کن بیانیے کا پول کھول دیا ہے۔پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ فوج کو سیاست میں مت گھسیٹیں، نہ یہ مہم…

ڈی جی ISPR کی پریس کانفرنس جمہوریت کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو جمہوریت کے لیے تازہ ہوا کا جھونکا قرار دے دیا۔پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ فوج کو سیاست میں مت گھسیٹیں، نہ یہ مہم پہلے…

نیپرا نے لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لے لیا، کارروائی کا بھی آغاز

نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک میں جاری لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لے لیا، اس حوالےسے کارروائی کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔نیپرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں جاری لوڈ شیڈنگ پاور پلانٹس کی بندش کی وجہ سے…

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کو ہراساں نہ کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کو ہراساں نہ کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ  نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا۔حکم نامے میں کہا…

حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی مہنگی کرنے کا نوٹس

وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی مہنگی کرنے کا نوٹس لے لیا۔ترجمان صنعت و پیداوار کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر 94 روپے فی کلو چینی کی فروخت پر نوٹس لے لیا گیا ہے، یوٹیلیٹی اسٹورز پر خریداری کے لیے شناختی کارڈ دکھانا لازمی ہے۔ترجمان…

سپریم کورٹ خط کے معاملے کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل دے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے سپریم کورٹ سے ایک مرتبہ پھر لیٹرگیٹ کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ کردیا۔بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ خط کے معاملے کی…

عدالت کا فارن فنڈنگ کیس سے متعلق الیکشن کمیشن کو حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو فارن فنڈنگ کیس کا 30 روز میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔فارن فنڈنگ کیس کا ریکارڈ اکبر ایس بابر کو دینے سے روکنے کی پی ٹی آئی کی…

انگلش کاؤنٹی: پاک بھارت کرکٹرز ایک ہی ٹیم میں شامل

انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ میں سسکس کی نمائندگی کرتے ہوئے پاک بھارت کرکٹرز نے ایک ساتھ ڈیبیو کیا۔ پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور بھارتی ٹاپ آرڈر بیٹر چتیشور پجارا نے ایک ساتھ سسکس کے لیے کاؤنٹی میں پہلا میچ کھیل رہے…

آرمی چیف نہ مدت میں توسیع طلب کر رہے ہیں نہ قبول کرینگے، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نہ تو مدت میں توسیع طلب کر رہے ہیں اور نہ ہی قبول کریں گے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے آج…

ڈیل اسٹین نے اعظم خان اور بابر اعظم سے متعلق کیا کہا؟

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے  پاکستانی کرکٹر اعظم خان کے ساتھ ’فشنگ ڈیٹ‘ کا اعتراف کرلیا۔ڈیل اسٹین نے ٹوئٹر پر مداحوں سے سوال و جواب کا سیشن رکھا جس میں اُن کے چاہنے والوں نے سوالات کا تانتا باندھ دیا۔ایک صارف نے…

بابر اعظم تینوں فارمیٹس کے بہترین بیٹر ہیں، ڈیل اسٹین

جنوبی افریقا کے ٹیسٹ کرکٹر ڈیل اسٹین نے کپتان بابر اعظم کو تینوں فارمیٹس کا بہترین بیٹر قرار دے دیا ہے۔سوشل میڈیا پر سوال و جواب کے سیشن میں ڈیل اسٹین نے بابر اعظم  کو بہترین بیٹر قرار دیا۔سوشل میڈیا پر صارف کی جانب سے ڈیل اسٹین سے تینوں…

قائم مقام اسپیکر نے 123پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کرلیے

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ مقام اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے 123اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کرلیے ہیں۔فرخ حبیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے باقائدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔قاسم سوری کا کہنا ہے…