کرکٹر شاداب خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی
پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر شاداب خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاداب نے حرم میں لی گئی اپنی ایک تصویر شیئر کی جس کے عقب میں بیت اللہ بھی نظر آرہا ہے۔اپنے پیغام میں کرکٹر نے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے تحریر کیا…