پشاور جلسے میں صحافیوں پر تشدد، بیرسٹر سیف نے معافی مانگ لی
پشاور میں تحریکِ انصاف کے جلسے میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز پر تشدد اور بدتمیزی پر وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے معافی مانگ لی۔وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان کے معاونِ…