جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پاور ڈویژن حکام نے وزیرِ اعظم شہبازشریف کو کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی

پاور ڈویژن حکام نے وزیرِ اعظم میاں محمد شہبازشریف کو کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت توانائی ڈویژن کا بجلی کی لوڈشیڈنگ پر اجلاس منعقد ہوا جس میں پاور ڈویژن حکام نے وزیرِ اعظم کو کام…

وزیراعظم کا پاکستان آئے سکھ یاتریوں کو خوش آمدید

وزیراعظم شہباز شریف نے بیساکھی تہوار پر پاکستان آئے سکھ یاتریوں کو خوش آمدید کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ یہ تہوار کٹائی کے موسم کے آغاز سے کہیں زیادہ کی علامت ہے،انہوں نے کہا کہ یہ امید، تجدید اور ترقی کی علامت ہے،بہار کا یہ…

امریکی ائیرلائن کا دورانِ پرواز خاتون پر بڑا جرمانہ، وجہ کیا تھی؟َ

امریکن ایئرلائنز کی پرواز میں  خاتون کو 80 ہزار سے زائد ڈالر کا ریکارڈ جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے ) کے مطابق فلائٹ کے دوران جہاز کی کھڑکی کھولنے اور عملے پر حملہ کرنے کی وجہ سے خاتون پر 81 ہزار 950…

پشاور جلسہ، فخر زمان بدترین ٹریفک میں پھنس گئے

قومی کرکٹر فخر زمان نے گزشتہ روز پی ٹی آئی کے پشاور میں پاور شو کے دوران بدترین ٹریفک میں پھنس گئے۔ٹوئٹر پر ایک صارف نے کہا کہ پشاور جلسے کے دوران ایک کرکٹر پریکٹس سے واپسی پر بدترین ٹریفک میں پھنس گیا تھا، اندازہ لگائیں کے وہ کون کرکٹر…

قائم مقام اسپیکر نے 123 PTI اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کرلیے

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ مقام اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے 123اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کرلیے ہیں۔فرخ حبیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے باقائدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔قاسم سوری کا کہنا ہے…

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا شیڈول جاری کردیا۔پنجاب میں پہلے مرحلے میں بلدیاتی انتخابات 9 جون کو ہوں گے۔دوسری جانب الیکشن کمیشن نے بلوچستان حکومت کی بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی۔چیف…

مینار پاکستان کا جلسہ ماضی کے تمام ریکارڈ توڑے گا، شفقت محمود

پی ٹی آئی پنجاب کے صدر شفقت محمود کا کہنا ہے کہ مینار پاکستان کا جلسہ ماضی کے تمام ریکارڈ توڑے گا، چیئرمین عمران خان کے پیچھے پوری قوم کھڑی ہے۔صدر پی ٹی آئی پنجاب شفقت محمود کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں پنجاب کے تمام اضلاع کے صدور و…

عمران خان نے الیکشن کمیشن کو مراسلے میں کیا لکھا؟

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا الیکشن کمیشن سے کہنا ہے کہ منحرف اراکین کےخلاف آرٹیکل 63 اے کے تحت کارروائی کیلئے ریفرنسز دائر کیے جا چکے، پی ٹی آئی کےمخصوص نشستوں پر خواتین اور اقلیتی ممبران کے نام واپس لیتا ہوں۔عمران خان کی جانب سے…

آسٹریلین ٹیم کو دورۂ پاکستان میں دھمکی دینے والا ملزم گرفتار

آسٹریلین کرکٹ ٹیم کو دورۂ پاکستان کے دوران دہشت گردی کا نشانہ بنانے کے حوالہ سے دھمکی دینے والے ملزم کو فیصل آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق سرفراز کالونی کے رہائشی ملزم عرفان نے 23 مارچ کو آسٹریلین وزارت خارجہ میں موبائل فون…

سوشل میڈیا ورکرز کو FIA ہراساں نہ کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست پر ایف آئی اے کو سوشل میڈیا ورکرز کو ہراساں کرنے سے روک دیا، ریمارکس دیئے کہ کسی طور بھی سوشل میڈیا ورکرز کو ہراساں نہ کیا جائے، ڈائریکٹر سائبر کرائم ونگ کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا…

مانسہرہ میں ڈسکہ کی طرح کا معاملہ دہرایا گیا، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر

مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کاکہنا ہے کہ مانسہرہ میں ڈسکہ کی طرح کا معاملہ دہرایا گیا، مانسہرہ کے اسسٹنٹ کمشنرکو قواعد و ضوابط سے ہٹ کر لگایا گیا، ان کی اہلیہ کا تعلق پی ٹی آئی سے تھا، مانسہرہ میں ہمارے بہت سے ووٹوں کو ریجیکٹ…

عمر گل کا آج سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کو سرپرائز

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری بولر عمر گل نے آج سالگرہ کی مبارکباد دینے والے ساتھیوں، دوستوں کو ایک بڑا سرپرائز دے دیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی عمر ایک معمہ ہی بنی ہوئی ہے کیونکہ ویکیپیڈیا اور ان کی آٹو بائیوگرافی…

گورنر پنجاب کی PTI رہنما ہمایوں اختر سے ملاقات

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ سے پی ٹی آئی رہنما ہمایوں اختر خان نے ملاقات کی ہے۔عمر سرفراز چیمہ نے ملاقات میں بتایا کہ عمران خان نے ورکرز کو الیکشن کی تیاری کی کال دی ہے۔گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ تمام قومی، صوبائی اسمبلی کے ممبران حلقوں…

بلاول بھٹو نے للکار کر عمران نیازی کو اقتدار سے نکالا، شازیہ مری

پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی ترجمان شازیہ مری کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے للکار کر عمران نیازی کو اقتدار سے نکالا۔ایک بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے 27 فروری کو عمران خان کو اقتدار چھوڑنے کی وارننگ…

عمران حکومت میں معیشت کے تمام شعبے جمود کا شکار رہے: وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت میں معیشت کے تقریباً تمام شعبے جمود کا شکار رہے۔یہ بات وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے جاری کیے گئے بیان میں کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ 5 سال بعد بھی پشاور موڑ تا اسلام…

مفتاح اسماعیل نے ’عمران حکومت‘ پر مزاحیہ میم شیئر کردی

مسلم لیگ ن سندھ کے جنرل سیکرٹری مفتاح اسماعیل نے عمران خان کے دورِ حکومت میں رہتے ہوئے مشہور ڈائیلاگ پر مبنی میم شیئر کردی۔سابق وزیراعظم عمران خان اپنی حکومت کے آخری دنوں میں جب تحریکِ عدم اعتماد کا سامنا کررہے تھے تو بارہاں انہوں نے…

بلوچستان حکومت کی بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن نے بلوچستان حکومت کی بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن میں بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، چیف سیکرٹری…

فاطمہ ثنا نے عُمرے کی سعادت حاصل کرلی

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ باؤلر فاطمہ ثنا نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔فاطمہ ثنا نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ حجاب اور عبایا میں ملبوس ہیں۔ٹوئٹر پر شیئر کردہ تصویر فاطمہ ثنا نے مکّہ میں لی جبکہ وہ تصویر میں…

افطار میں ایلوویرا جوس پینے کے صحت پر فوائد

جڑی بوٹی میں شمار کیے جانے والا ایلو ویرا جلد اور بالوں کی خوبصورتی بڑھانے سے متعلق شہرت رکھتا ہے جبکہ اس کا مختلف طریقوں سے استعمال صحت کے لیے بھی نہایت مفید قرار دیا جاتا ہے۔رمضان اس جڑی بوٹی کا فائدہ اٹھانے کے لیے بہترین وقت ہے، اس…

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی مہنگائی پر قابو پانے کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے اپنی معاشی ٹیم کو مہنگائی پر قابو پانے کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملکی معیشت کی صورتِ حال پر اجلاس منعقد ہوا جس میں شاہد خاقان عباسی، احسن…