جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

حمزہ شہباز کا حلف، ق لیگ کی فریق بننے کی درخواست خارج

لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کی پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کا حلف لینے کی درخواست میں ق لیگ کے فریق بننے کی درخواست خارج کر دی۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ امیر بھٹی نے کیس کی سماعت کی۔عدالت نے ق لیگ کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کی۔چیف…

لیاقت آباد سے اغوا ہوئی 2 بہنیں 1 ماہ بعد بازیاب

کراچی میں لیاقت آباد سے گزشتہ ماہ اغوا ہونے والی دونوں بہنوں کو پولیس نے بازیاب کرالیا، مغوی لڑکیوں کو انکے پڑوسی نے ساتھیوں کی مدد سے جسم فروشی کے اڈے پر فروخت کرنے کے لیے اغوا کیا تھا۔پولیس کے مطابق سی ایریا غریب نواز مسجد کے قریب…

PTI کا جلسے کی اجازت نہ ملنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر علی نواز اعوان نے فاطمہ جناح پارک میں جلسےکی اجازت نہ دینے پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر علی نواز اعوان نے درخواست دائر کر دی جس میں ان کا موقف…

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس معمول کے مطابق ہے، پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا بتانا ہے کہ سب میرین کیبل پر ری کنفیگریشن کا عمل مکمل ہوگیا، انٹرنیٹ سروس معمول کے مطابق ہے۔پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ بین الاقوامی سب میرین کیبل، ایس ایم ڈبلیو4 کے ایک…

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کل (جمعہ) قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل دن 2 بجے وزیراعظم آفس میں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزرا اور تینوں سروسز چیفس شرکت کریں گے۔دریں اثنا…

کراچی، 35 بچت بازاروں میں سستا آٹا دینے کا فیصلہ

کراچی کے 35 بچت بازاروں میں سستا آٹا فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کمشنر کراچی کے مطابق شہر کے ہر ضلع کے 5 بازاروں میں آج آٹے کے اسٹال لگائے جائیں گے۔ تمام ہفتہ وار اور بچت بازاروں میں اسٹال لگیں گے۔دوسری جانب یوٹیلٹی اسٹورز…

کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ

کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوگیا۔ لوڈشیڈنگ کے باعث سحری میں کئی علاقے متاثر ہوئے۔ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ نیشنل گرڈ سے 300 میگاواٹ بجلی کی کمی کا سامنا ہے۔ چند علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ عارضی طور پر…

شیری رحمان، نوید قمر اور کائرہ لندن روانہ

بلاول بھٹو زرداری کے بعد پیپلزپارٹی کے رہنما نوید قمر ،شیری رحمان اور قمر زمان کائرہ بھی لندن روانہ ہوگئے۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی ایک روز پہلے لندن پہنچ چکے ہیں۔پیپلزپارٹی کے رہنما پارٹی چیئرمین کے ہمراہ وفد کی صورت…

وزیر خزانہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے امریکا روانہ

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے امریکا روانہ ہو گئے۔واشنگٹن روانگی سے قبل اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام کو دوبارہ ٹریک پر لانے کی کوشش کروں گا۔مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اور عمران…

ناظم جوکھیو کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف مظاہرہ

کراچی میں ناظم جوکھیو کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف سول سوسائٹی کی جانب سے پریس کلب پر احتجاج کیا گیا۔احتجاجی مظاہرے میں مختلف شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی، انہوں نے مطالبہ کیا کہ ناظم جوکھیو کے قاتلوں کو جلد از جلد سزا دی…

ایندھن پر سبسڈی فوری ختم کی جائے، پاکستان بزنس کونسل

پاکستان بزنس کونسل نے ملک کو سری لنکا جیسے حالات میں جانے سے روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کو خط میں معاشی حالات بہتر بنانے کے لیے تجاویز دے دیں۔خط میں کہا گیا ہے کہ ایندھن پر سبسڈی فوری ختم کی جائے، سبسڈی بے نظیر انکم…

آئی ایم ایف سے پاکستان کے مذاکرات شروع

آئی ایم ایف سے پاکستان کے مذاکرات شروع ہوگئے، گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر اس سلسلے میں واشنگٹن میں ہیں جبکہ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے میٹنگ میں آن لائن شرکت کی۔رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف سے مذاکرات آئندہ بجٹ پر ہورہے ہیں، آئی…

چیف الیکشن کمشنر سے متعلق عمران کا دعویٰ درست نہیں، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کا یہ دعویٰ درست نہیں کہ چیف الیکشن کمشنر کا نام اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے آیا تھا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سکندر سلطان راجہ کا…

آصف زرداری کی شجاعت حسین کی رہائشگاہ آمد، اہم امور پر گفتگو

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے اُن کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ہے۔مسلم لیگ (ن) کےسینئر رہنما میاں جاؤید لطیف نے ق لیگی رہنما چوہدری سالک حسین کے وفاقی کابینہ کا حلف…

کوئی چیز ٹاپ سیکرٹ نہیں رہی، خط قوم کے سامنے آنا چاہیے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ خط کو قوم کے سامنے آنا چاہیے، اب تو کوئی چیز ٹاپ سیکرٹ نہیں رہی۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں میزبان حامد میر سے گفتگو میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پاکستان میں امریکا کے…

کےالیکٹرک نے نیپرا کو بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دے دی

کےالیکٹرک  نے نیپرا کو فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی درخواست کردی۔ترجمان کےالیکٹرک کا کہنا ہے کہ درخواست مارچ کے فیول چارجز میں 5 روپے 27 پیسے اضافے کے لئے دی گئی۔ ترجمان کےالیکٹرک کے مطابق ماہانہ سماعت کی تاریخ 27 اپریل مقرر کی گئی ہے۔ ترجمان…

جاوید لطیف کی چوہدری سالک کی کابینہ میں شمولیت کی تصدیق

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے ق لیگی رہنما چوہدری سالک حسین کے وفاقی کابینہ کا حلف اٹھانے کی تصدیق کردی۔جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں میزبان حامد میر سے گفتگو میں میاں جاوید لطیف نے گزشتہ روز وفاقی کابینہ کا حلف نہ…

آصف زرداری کی شجاعت حسین کی رہائشتگاہ آمد، اہم امور پر گفتگو

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے اُن کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ہے۔آصف علی زرداری اور چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف کابینہ کے وزیر طارق بشیر چیمہ…

انتظامیہ کی عمران خان کو بلٹ پروف گاڑی میں سفر کرنے کی ہدایت

لاہور انتظامیہ نے عمران خان کو بلٹ پروف گاڑی میں سفر کرنے کی ہدایت کردی۔لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے جلسے کے حوالے سے تحریک انصاف کو ایک اور مراسلہ لکھ دیا۔اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ اس طرح تو پورا پاکستان غیر ملکی فنڈنگ پرچل رہا ہے،…

نواز شریف کی واپسی سے متعلق ن لیگ کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا

سابق وزیرِاعظم نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) کا دعویٰ سامنے آگیا۔وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ عید کے بعد آپ میاں نواز شریف کو پاکستان میں دیکھیں گے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے…