جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

عمران خان کا کوئی وزیر امریکا مخالف نعرے پر تیار نہیں، سعید غنی کا دعویٰ

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے دعویٰ سے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کا کوئی وزیر امریکا مخالف نعرے پر تیار نہیں، یہ صرف عوام میں چورن بیچ رہے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران سعید غنی نے کہا کہ عمران خان کی فین…

لاہور: یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیا سستی ہونے سے رش، طلب و رسد کا مسئلہ بھی درپیش

لاہور کے یوٹیلٹی اسٹورز پر کہیں آٹا تو کہیں گھی غائب ہے، جہاں تمام چیزیں دستیاب ہیں، وہاں خریداروں کی طویل قطاریں لگی نظر آتی ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نے آتے ہی آٹے اور چینی کی قیمتیں کم تو کر دیں، تاہم یہ اشیا عوام کو ملنی…

کوئی چیز ٹاپ سیکرٹ نہیں رہی، خط قوم کے سامنے آنا چاہیے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ خط کو قوم کے سامنے آنا چاہیے، اب تو کوئی چیز ٹاپ سیکرٹ نہیں رہی۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں میزبان حامد میر سے گفتگو میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پاکستان میں امریکا کے…

کےالیکٹرک نے نیپرا کو بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دے دی

کےالیکٹرک  نے نیپرا کو فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی درخواست کردی۔ترجمان کےالیکٹرک کا کہنا ہے کہ درخواست مارچ کے فیول چارجز میں 5 روپے 27 پیسے اضافے کے لئے دی گئی۔ ترجمان کےالیکٹرک کے مطابق ماہانہ سماعت کی تاریخ 27 اپریل مقرر کی گئی ہے۔ ترجمان…

جاوید لطیف کی چوہدری سالک کی کابینہ میں شمولیت کی تصدیق

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے ق لیگی رہنما چوہدری سالک حسین کے وفاقی کابینہ کا حلف اٹھانے کی تصدیق کردی۔جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں میزبان حامد میر سے گفتگو میں میاں جاوید لطیف نے گزشتہ روز وفاقی کابینہ کا حلف نہ…

آصف زرداری کی شجاعت حسین کی رہائشتگاہ آمد، اہم امور پر گفتگو

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے اُن کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ہے۔آصف علی زرداری اور چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف کابینہ کے وزیر طارق بشیر چیمہ…

عمران صاحب کے تباہ کئے ہوئے حالات سنبھال رہے ہیں، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت عمران صاحب کے تباہ کئے ہوئے حالات سنبھال رہی ہے۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ آپ کی معاشی دہشتگردی کے اثرات کے بھنور سے ملک کو نکال رہے ہیں۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ حکومت تکبر،…

سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان کے خلاف آبزرویشن کا معاملہ آیا ہے۔سپریم کورٹ میں سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان کی آبزرویش حذف کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہے۔چیف جسٹس عمر عطا…

ڈپٹی کمشنر دادو نے میہڑ میں آگ لگنے کی وجوہات بتادیں

ڈپٹی کمشنر دادو سمیع اللّٰہ نےکہا ہے کہ میہڑ میں کچھ لوگوں نے کھانا بنانے کے بعد آگ نہیں بجھائی، اسی دوران آندھی آگئی، آندھی کی وجہ سے آگ نے پورے گاؤں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔اس رات 5 سے 6 مقامات پر آگ لگنے کے واقعات ہوئے، جس میں 9 بچے…

فوج کیخلاف سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے والے 2 ملزمان کی ضمانتیں منظور

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ نے فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے والے 2 ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں۔سینئرسول جج شبیر بھٹی نے 50 ہزار روپے کے مچلکوں پر ضمانت منظور کی۔ملزمان علی رؤف اور رضوان صفدر کو گزشتہ روز عدالت نے…

چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری کے اختیارات بحال، سابقہ ​​قرارداد مسترد

ہائر ایجوکیشن کمیشن کی گورننگ باڈی نے بدھ کو اپنے کمیشن اجلاس میں متفقہ ووٹ کے ذریعے چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری کے اختیارات بحال کر دیے ہیں، اس طرح اس فیصلے نے سابقہ ​​قرارداد کو مسترد کر دیا۔جس پر کمیشن کے اراکین کی رضامندی بغیر…

شریف فیملی اپنے گھر سے باہر کوئی عہدہ دینا نہیں چاہتی، حماد اظہر

سابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ نئی حکومت کے جھوٹ سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے، ایک ووٹ پر ان کی حکومت کھڑی ہے، شریف فیملی اپنے گھر سے باہر کوئی عہدہ دینا نہیں چاہتی میری ہمدردی شاہد خاقان عباسی کے ساتھ ہیں،پولیس کے بل پر…

کتنی سمجھداری سے ہاتھی نے لکڑی کے پلر کو نصب کیا؟ ویڈیو دیکھیے

کہتے ہیں کہ ہاتھی دنیا کا وہ واحد جانور ہے جو سب سے زیادہ سمجھدار سمجھا جاتا ہے، اس بات کو ثابت کرنے کے لیے انٹرنیٹ پر ہاتھی کے مختلف کارناموں کی ہزاروں ویڈیوز بھی موجود ہیں۔اس بات کی گواہی ٹوئٹر پر شیئر کی جانے والی یہ ویڈیو بھی دیتی…

پاکستان نے جھوٹی خبر پر بی بی سی سے جواب طلب کرلیا

پاکستان نے من گھڑت، بے بنیاد اور جھوٹی اسٹوری چھاپنے پر برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی ہیڈ کوارٹرز سے جواب طلب کرلیا ہے۔پاکستان کی بی بی سی اردو کے خلاف تحریری شکایت ڈائریکٹر جنرل بی بی سی کو موصول ہوئی، ادارے نے شکایت وصولی کی تصدیق…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 33 ہزار 150 روپے ہوگئی۔اسی طرح عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 22 ڈالر کم ہوکر…

مسافروں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے، وزیر ریلوے سعد رفیق

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ مسافروں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے، کسی قسم کی غفلت کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے وزارت ریلوے کا چارج سنبھال لیا۔ وفاقی وزیر سعدرفیق سے چیئرمین ریلویز خالد…

امریکی عہدیداروں سے ملاقات سازش ہے یا مداخلت، قوم کو جواب دیں، رانا ثناء اللّٰہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کا نام لیے بغیر کہا ہے کہ  امریکی عہدیداروں سے ملاقات سازش ہے یا مداخلت، قوم کو جواب دیں، رکن کانگریس الہان عمر سے ملاقات میں کون سی امریکی سازش پر بات ہوئی؟اسلام آباد سے جاری ایک…

کراچی: یوم علیؓ کے موقع پر مرکزی جلوس کا ٹریفک پلان جاری

کراچی میں ہفتہ 23 اپریل کو یوم علیؓ کے موقع پر مرکزی جلوس کا ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے۔ 21 رمضان المبارک کو مرکزی مجلس نشتر پارک میں ہوگی۔  ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق مجلس کے ختم ہونے کے بعد جلوس دوپہر ایک بجے برآمد ہوگا۔ جو روایتی…

حکومت معاملات سنبھالنے میں بری طرح ناکام ہورہی ہے، اسد عمر

سابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت معاملات سنبھالنے میں بری طرح ناکام ہورہی ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں اسد عمر نے کہا کہ سامراج نے مقامی کٹھ پتلیوں کے ذریعے اکثریتی جماعت کی حکومت…

مینار پاکستان جلسہ، پی ٹی آئی قیادت کو سیکیورٹی خدشات سے متعلق خط

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مینار پاکستان جلسے سے متعلق ڈپٹی کمشنر لاہور نے خط لکھ دیا۔ڈپٹی کمشنر لاہور نے پی ٹی آئی قیادت کے نام لکھے خط میں جلسے کے دوران سیکیورٹی خدشات کا تذکرہ کیا ہے۔خط کے متن کے مطابق پی ٹی آئی کے 21 اپریل…