بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ

کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوگیا۔ لوڈشیڈنگ کے باعث سحری میں کئی علاقے متاثر ہوئے۔

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ نیشنل گرڈ سے 300 میگاواٹ بجلی کی کمی کا سامنا ہے۔ چند علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ عارضی طور پر بڑھا دیا گیا ہے۔

کراچیکے الیکٹرک کی فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں5…

ترجمان کے مطابق لوڈشیڈنگ میں اضافہ نیشنل گرڈ سے ترسیل میں کمی پر کیا گیا۔ شہر کے زیادہ تر علاقوں میں بجلی کی ترسیل بلاتعطل جاری ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.