شکرگڑھ: مہمانوں نے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا
پنجاب کے شہر شکرگڑھ میں مہمانوں نے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دسری میں اغواء کے بعد لڑکی سے مبینہ زیادتی کی گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ 11 مئی کو گھر آئے مہمانوں نے اغواء کیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔ …