جاپانی ملاح بحر الکاہل کا اکیلے سفر کرنے والا معمر شخص بن گیا
83 سالہ ملاح کشتی پر اکیلے ہی بحر الکاہل کا سفر کرکے جاپان پہنچ چکے ہیں، کینیچی ہوری یہ کارنامہ انجام دینے والے دنیا کے سب سے معمر شخص بن گئے ہیں۔کینیچی ہوری معروف مہم جُو ہیں، وہ کشتی رانی کے ماہر ہیں اور مختلف سمندروں میں سفر کرتے…