جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

رافیل نڈال اور کیسپر رُڈ فرنچ اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے

اسپین کے رافیل نڈال اور ناروے کے کیسپر رُڈ (Casper Ruud) نے فرنچ اوپن ٹینس کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔لاسٹ فور میچ میں نڈال کے جرمن حریف الیگزینڈر زیوریف ٹخنے کی انجری کے سبب ریٹائرڈ ہرٹ ہوگئے۔ دوسرے سیٹ میں گیند پر جھپٹتے ہوئے ان…

لاہور میں مبینہ مقابلہ، 2 زیر حراست دہشت گرد ہلاک

لاہور میں بادامی باغ کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 زیر حراست دہشت گرد ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے ترجمان کے مطابق عبدالرزاق اور ثناء اللہ انار کلی دھماکے میں ملوث تھے،…

پاکستان کو اگلے سال 37 ارب ڈالر چاہییں، حفیظ پاشا

معروف ماہر معاشیات ڈاکٹر حفیظ پاشا نے کہا ہے کہ پاکستان کو اگلے سال قرضوں کی واپسی اور دیگر اخراجات کے لیے 37 ارب ڈالر درکار ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ درآمدات میں 12 ارب…

کراچی، کثیر المنزلہ عمارت میں لگی آگ بجھانے میں تاحال ناکامی

کراچی کی پندرہ منزلہ عمارت کے سپر اسٹور میں لگی آگ چوتھے روز بھی مکمل طور پر نہ بجھائی جاسکی۔چوتھے دن بھی فائر بریگیڈ عملے کی سر توڑ کو ششیں جاری ہیں۔ نیوی اور رینجرز کی ٹیمیں بھی امدادی کاموں میں شریک ہیں۔رپورٹس کے مطابق پہلی منزل پر…

مراد راس کے متنازع بیان پر سوشل میڈیا پر تنقید

تحریک انصاف کے رہنما مراد راس کے ترکی سے متعلق متنازع بیان کو لے کر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ایک صارف نے مراد راس کو جواب دیتے ہوئے لکھا کہ گھر کے اختلافات گھر میں رہیں تو اچھا ہوتا جبکہ ایک شخص نے لکھا کہ…

کراچی، نیا گولیمار میں گاڑی پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے نیا گولیمار میں موٹرسائیکل سوار 2 ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق مقتول محمد ابراہیم شادمان ٹاؤن کا رہائشی تھا، جس کا خواجہ اجمیر نگری میں اپنا کاروبار ہے، قتل کی وجوہات کے بارے میں کچھ…

عمران جیسی باتیں کوئی اور کرتا تو کیا ہوتا؟ خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان جیسی باتیں اگر کسی قوم پرست رہنما نے کی ہوتیں تو کیا ہوتا؟جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ کے پی کے محمود خان نے کہا تھا کہ وہ…

پیمرا نے عمران خان کا بیان دکھانے پر پابندی عائد کردی

ملکی مستقبل اور اسٹیبلشمنٹ سے متعلق عمران خان کے نئے بیانیے پر ملک بھر میں شدید ترین ردِعمل سامنے آیا ہے۔پیمرا نے پاکستان کے تین ٹکڑے ہونے اور ایٹمی صلاحیت چھن جانے سے متعلق عمران خان کے بیان کو قومی سلامتی کے منافی قرار دے کر دکھانے پر…

آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کا کرایوں میں اضافے کا فیصلہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے کرایوں میں 20 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے کہا ہے کہ وہ ڈیزل کی قیمت بڑھنے پر 50 فیصد ٹرانسپورٹ…

جے یو آئی (ف) کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل

ترجمان جے یو آئی (ف) اسلم غوری نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نیازی سرکاری کی بدترین حکمرانی کے آفٹر شاکس ہیں۔اپنے بیان میں اسلم غوری نے کہا کہ عمران نیازی کی…

حکومت کا عمران خان پر غداری کا مقدمہ بنانے کا کوئی ارادہ نہیں، شاہد خاقان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے اپنے خلاف غداری کا مقدمہ قائم کرنے کی حکومتی کوشش کے دعوے پر مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے ردعمل دے دیا۔مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حکومت کا عمران…

ہمارے دور میں مہنگائی مارچ والے آج کہاں غائب ہیں؟ شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے استفسار کیا ہے کہ ہمارے دور میں مہنگائی مارچ کرنے والے آج کل کہاں غائب ہیں؟لاہور سے جاری بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہمارے دور میں بلاول بھٹو…

مفتاح اسماعیل کی سربراہی میں ECC اجلاس، اہم فیصلے، ضمنی گرانٹس منظور

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں پاکستان اسٹیل کے ذمے 8 ماہ کے گیس بل کی ادائیگی کے لیے 62اعشاریہ8 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دی گئی۔آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز…

لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ کے خلاف نیوزی لینڈ کی پوزیشن مستحکم

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز کے تاریخی گراؤانڈ پر کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن روز کیویز نے دوسری اننگز میں 4 وکٹ پر 236 رنز بنالیے ہیں۔ یوں مہمان ٹیم کی برتری 227 رنز ہوگئی ہے۔ڈریئل مچل 97 اور ٹام بلینڈل 90 رنز کے ساتھ…

عمران خان کے دعووں اور حقیقت میں کھلا تضاد سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے دعووں اور حقیقت میں کھلا تضاد سامنے آگیا۔بونیر جلسے کے دوران سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے ساڑھے تین سالہ دور حکومت اور موجودہ حکومت کے دو ماہ میں قیمتوں کے…

شمالی وزیرستان: فوجی چوکی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، سپاہی شہید

شمالی وزیرستان میں فوجی چوکی پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی، شدید فائرنگ کے تبادلے میں سرگودھا کے رہائشی سپاہی حامد علی شہید ہوگئے۔پاک فوجی کی طرف سے موثر جوابی کاروائی کی گئی، علاقے میں کلیرنس آپریشن جاری ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت…

حکومت نے حج کرایوں میں کمی کردی، مفتی عبدالشکور

حج 2022ء کے حوالے سے اسلام آباد ایئرپورٹ پر اہم اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور، سعودی سفیر اور دیگر سرکاری حکام نے شرکت کی۔ وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کا کہنا ہے کہ حکومت نے حج کرایوں میں کمی کردی…

عالمی مذہبی آزادی کی سالانہ امریکی رپورٹ میں بھارت پر تنقید

عالمی مذہبی آزادی کی سالانہ امریکی رپورٹ میں بھارت پر تنقید کی گئی ہے۔ بھارت میں گزشتہ سال قتل، حملوں اور دھمکیوں سمیت مذہبی اقلیتوں کو نشانہ بنایا گیا۔ امریکی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گائے ذبح کرنے یا گائے کے گوشت کی تجارت کرنے پر…

عالمی مذہبی آزادی کی سالانہ امریکی رپورٹ میں بھارت پر تنقید

عالمی مذہبی آزادی کی سالانہ امریکی رپورٹ میں بھارت پر تنقید کی گئی ہے۔ بھارت میں گزشتہ سال قتل، حملوں اور دھمکیوں سمیت مذہبی اقلیتوں کو نشانہ بنایا گیا۔ امریکی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گائے ذبح کرنے یا گائے کے گوشت کی تجارت کرنے پر…

شفقت محمود تحریک انصاف پنجاب کی صدارت سے مستعفی ہوگئے

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی)  پنجاب کے صدر شفقت محمود نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ اپنے بیان میں شفقت محمود کا کہنا تھا کہ پارٹی عہدے کے لیے چیئرمین کا شکر گزار ہوں، بیماری کے باعث ذمہ داریاں جاری نہیں رکھ سکتا۔انہوں نے کہا کہ…