جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پاکستان نے یوکرین کے عوام کیلئے مزید 7.5 ٹن امداد بھیج دی

پاکستان نے یوکرین کے جنگ سے متاثرہ عوام کے لیے مزید 7.5 ٹن امداد بھیجی ہے، یہ امداد لے کر پاکستان ایئر فورس کا ایک اور طیارہ آج پولینڈ پہنچا ہے۔اس امدادی سامان میں بھی ادویات، کمبل اور خوراک سمیت ضرورت کی دوسری اشیاء شامل ہیں۔ایئر فورس…

وسط امریکی ممالک کو ایندھن کی مد میں 80 کروڑ ڈالر سبسڈی

سینٹرل امریکن ڈیویلپمنٹ بینک نے وسط امریکی ممالک کو ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات سے بچانے کے لیے 80 کروڑ ڈالر کریڈٹ کی منظوری دے دی۔ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے وسطی امریکا کے ممالک میں کھاد اور مقامی اجناس، مکئی اور پھلیوں کی…

کسی مسلمان قوم کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کا حق نہیں: علامہ سيد شہنشاه حسین نقوی

خلیج فارس کے بعض مسلم ممالک اور صیہونی حکومت کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے پر تنقید کرتے ہوئے پاکستان کے ممتاز عالم دین علامہ شہنشاه حسین نقوی نے کہا کہ آج کسی مسلمان کو اسرائیل کو قبول کرنے کا حق نہیں ہے۔ ممتاز پاکستانی مذہبی اسکالر…

روس کا اسلحہ سے لیس یوکرینی فوجی طیارہ مار گرانے کا دعویٰ

روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی مسلح افواج نے اسلحہ سے لیس یوکرین کا فوجی طیارہ مار گرایا۔وزارت دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ فوجی طیارہ اسلحہ لے کر اوڈیسا کی بندرگاہ جارہا تھا۔روس نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ اس نے ایک یوکرینی…

کراچی، سپر اسٹور میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی میں جیل چورنگی پر واقع سپر اسٹور میں لگنے والی آگ پر 76 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا۔ڈپٹی چیف فائر آفیسر اشتیاق احمد نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آگ پر مکمل قابو پالیا ہے، کولنگ کا عمل جاری ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کوشش ہے آج…

کراچی: امام خمینی کی 33 ویں برسی کی مناسبت سے ’یاد امام ‘ کی تقریب

امام خمینی کی 33ویں برسی کی مناسبت سے ’یاد امام ‘ کے عنوان سے کراچی میں حسینیہ ایرانیاں میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل حسن نوریاں، مشہور عالم دین علامہ شہنشاہ حسین نقوی، نائب صدر ملی یکجہتی کونسل…

آج گھنٹوں لوڈشیڈنگ کا ذمہ دار عمران خان اور حماد اظہر ہے، مصدق ملک

وزیرِ مملکت پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ آج گھنٹوں لوڈشیڈنگ کا ذمہ دار عمران خان اور حماد اظہر ہے۔مصدق ملک نے حماد اظہر کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حماد اظہر جھوٹ بول رہے ہیں، وزارت خزانہ سے نکالا گیا وزیر معیشت پر بھاشن دے…

ولید اقبال کی سینیٹ میں مرغی کی آوازیں نکالتے ویڈیو وائرل

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر ولید اقبال کی سینیٹ میں مرغی کی آوازیں نکالتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔گزشتہ روز سینیٹ کے اجلاس کے دوران  تحریک انصاف کے سینیٹر ولید اقبال نے سینیٹ میں مرغی کی آوازیں نکال کر اپنے منفرد ہُنر کا…

عمران خان کا اپر دیر جلسے سے خطاب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ میرے خلاف امریکا، بھارت اور اسرائیل نے سازش کی۔اپر دیر میں جلسے سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت نامنظور، سارے پاکستان کی آواز ہے۔انہوں…

کراچی، سپر اسٹور پر لگی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی میں جیل چورنگی پر واقع سپر اسٹور میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔ڈپٹی چیف فائر آفیسر اشتیاق احمد نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آگ پر مکمل قابو پالیا ہے، کولنگ کا عمل جاری ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کوشش ہے آج ہی کولنگ بھی…

خیبر پختونخوا کے جنگلات میں 6 مقامات پر آگ بھڑک اٹھی

خیبر پختونخوا کے جنگلات میں 6 مقامات پر آگ بھڑک اٹھی ہے، آگ سے جھلس کر خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں، شانگلہ میں آگ نے پہاڑوں پر قائم گھروں کو بھی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقے پٹھانے، بریکوٹ کے…

امریکی کونسل جنرل بابر اعظم اور شاہین آفریدی سے ملنے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے

امریکی کونسل جنرل ویلیم ماکانیولے قومی کرکٹرز سے ملاقات کے لیے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ویلیم ماکانیولے نے قذافی اسٹیڈیم میں بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی سے ملاقات کی۔انہوں نے امریکی کونسل خانے کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے ٹویٹ کرتے…

جیو اور ISPR کے اشتراک سے خصوصی گیت جاری

پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا نیٹ ورک کے چینل، جیو نیوز اور آئی ایس پی آر کے اشتراک سے خصوصی گیت جاری کر دیا گیا۔ملک دشمنوں کی سازشوں کو نا کام بنانے کے لیے ’ٹیم محافظ‘ (اینیمیٹد سیریز) میدان میں آ گئی ہے۔جیو نیوز اور آئی ایس پی آر کے…

امریکا کو پاکستان کے ساتھ طویل شراکت داری پر فخر ہے، ڈونلڈ بلوم

پاکستان میں تعینات نئے سفیر ڈونلڈ بلوم نے اپنے بیان میں کہا کہ میرے لیے پاکستان میں بطور سفیر امریکا کی نمائندگی کرنا باعث اعزاز ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکا کو پاکستان کے ساتھ طویل شراکت داری پر فخر ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاک امریکا تعلقات…

بھارت میں منکی پاکس کا مشتبہ کیس سامنے آگیا

پڑوسی ملک بھارت میں عالی وبا کورونا وائرس کے بعد تیزی سے پھیلتی نئی وبا منکی پاکس کا مشتبہ کیس سامنے آ گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق منکی پاکس کا مشتبہ کیس ریاست اترپردیش کے شہرغازی آباد میں سامنے آیا ہے، غازی آباد میں منکی پاکس کے مشتبہ…

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا

ملک بھر میں بجلی کی طلب بلند ترین سطح پر برقرار، شارٹ فال 7 ہزار 200 میگاواٹ ہوگیا۔ذرائع کے مطابق بجلی کی پیداوار 20 ہزار میگاواٹ کے لگ بھگ ہے جبکہ طلب 27 ہزار 200 میگاواٹ سے زائد ہے۔لاہور سمیت بڑے شہروں میں 10 گھنٹے سے زائد کی لوڈشیڈنگ…

پاکستان کے آئینی طریقہ کار پر حملہ ہو رہا ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے آئینی طریقہ کار پر حملہ ہو رہا ہے۔سیالکوٹ میں ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ اب اداروں کیخلاف کام شروع ہوگیا ہے، اداروں پر سوالیہ نشان لگایا…

عمران خان نے قیمتیں کم کر کے پھنسایا تو آپ پھنسے کیوں، سینیٹر فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان نے قیمتیں کم کر کے اِنہیں پھنسایا ہے تو جناب آپ پھر سازش کر کے آ کر پھنسے کیوں؟سینیٹر فیصل جاوید نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر موجودہ حکومت پر تنقید کی اور سوال…

اسلام آباد ایئرپورٹ، شیمپو کی آڑ میں ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس کے عملے نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بحرین جانے والے ایک مسافر کے سامان سے ہیروئن برآمد کرلی۔ترجمان اے ایس ایف کے مطابق ایک مسافر حضرت بلال بحرین جانے کے لیے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچا…

حکومت نے کفایت شعاری مہم پر عمل درآمد شروع کردیا

حکومت نے کفایت شعاری مہم پر عمل درآمد شروع کردیا، وفاقی کابینہ کے اراکین کے پیٹرول کوٹے پر 40 فیصد پر کٹوتی کی تجویز پیش کردی گئی۔حکومتی ذرائع نے بتایا کہ تمام وزارتوں کے سرکاری افسران کے پیٹرول کوٹے میں بھی کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے،…