جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ایل این جی ریفرنس، شاہد خاقان پیش، غیر حاضر ملزمان کو نوٹس جاری

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس میں غیر حاضر ملزمان کو دوبارہ طلبی کے نوٹس جاری کر دیے۔سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت ہوئی۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں شاہد خاقان عباسی…

کراچی: سرجانی سے سوٹ کیس میں لاش برآمد، مقتول پنجاب کا رہائشی نکلا

گزشتہ روز کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن سے ایک سوٹ کیس میں بند تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی۔پولیس حکام کے مطابق مقتول کی شناخت سید اظہر کے نام سے ہوئی ہے جس کے سر پر بھاری چیز مارنے کے نشان موجود ہیں۔پولیس کے مطابق مقتول شیخو پورہ روڈ، فیصل…

سابق ایم این اے علی وزیر گرفتار

سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو گرفتار کر لیا گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ علی وزیر کو کوئٹہ سے آتے ہوئے درہ زندہ کے قریب گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ علی وزیر پر اداروں کے خلاف تقاریر اور نقص امن کے مقدمات درج ہیں۔بشکریہ…

پنجاب میں اسموگ، ورک فرام ہوم اور اسکول آن لائن کرنے کا امکان

نگراں وزیرِ ٹرانسپورٹ پنجاب ابراہیم حسن مراد کا کہنا ہے کہ ہر ہفتے کابینہ کی اسموگ کمیٹی کا اجلاس ہوتا ہے جس میں مختلف محکموں سے رپورٹس لی جاتی ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پچھلے دنوں کیے گئے اقدامات کی وجہ سے اسموگ کی صورت حال میں…

آصف نے عبداللّٰہ شفیق کو کپتانی کیلئے بہترین انتخاب قرار دیدیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد آصف نے اوپنر عبداللّٰہ شفیق کو کپتانی کیلئے بہترین انتخاب قرار دے دیا۔گزشتہ دنوں کرکٹ ویب سائٹ کرکٹ پاکستان کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد آصف نے کہا کہ موجودہ کپتان بابر اعظم کو تمام فارمیٹس میں کپتانی…

غزہ میں رپورٹنگ کے لیے نیوز آرگنائزیشنز کا اسرائیل اور مصر کو خط

غزہ میں اسرائیلی حملے چھٹے ہفتے میں داخل ہوگئے، غزہ میں رپورٹنگ کے لیے11 نیوز آرگنائزیشنز نے اسرائیل اور مصر کو خط لکھ دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق نیوز آرگنائزیشنز نے یہ خط اسرائیلی وزیراعظم اور مصری صدر عبدالفتح السیسی کے نام لکھا…

حماس کی جنگ بندی کے بدلے یرغمالیوں کی رہائی پر آمادگی ظاہر

حماس نے غزہ میں 5 دن جنگ بندی کے بدلے 70 یرغمالی خواتین و بچوں کی رہائی پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے اپنے آڈیو پیغام میں کہا کہ انہوں نے قطری ثالثیوں کو بتایا ہے کہ اس دوران مکمل جنگ بندی ہونی چاہیے۔ابو…

ڈونلڈ ٹرمپ کی بہن انتقال کرگئیں

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی بہن میریان ٹرمپ بیری 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔میریان ٹرمپ وفاقی جج اور سرکاری وکیل رہ چکی ہیں، انہیں 1983 میں اس وقت کے امریکی صدر رونالڈ ریگن نے نیو جرسی میں فیڈرل ڈسٹرکٹ جج مقرر کیا تھا۔میریان…

جو لاڈلا وزیراعظم بننے کیلئے آیا ہے لندن واپسی کا ٹکٹ کٹوالے، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ تھر کے ریگستان سے بلاول وزیراعظم کے نعروں کی گونج اسلام آباد تک سنائی دے رہی ہے۔ اسلام آباد سے جاری اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ جو لاڈلا وزیراعظم بننے کیلئے…

بابراعظم کی جگہ عماد وسیم کو کپتان دیکھ رہا ہوں، محمد عامر

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ وہ بابر اعظم کی جگہ ٹی20 میں عماد وسیم کو کپتان دیکھ رہے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’ہارنا منع ہے‘ میں محمد عامر، سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق اور عماد وسیم نے شرکت کی۔اس موقع پر محمد عامر نے…

بینظیر کے قریبی ساتھی کو ن لیگ میں شمولیت کی دعوت

مسلم لیگ ن کے وفد نے شہید بینظیر بھٹو کے قریبی ساتھی اور سابق ایم این اے علی نواز شاہ سے ملاقات کی ہے۔ن لیگی رہنما بشیر میمن کے مطابق ن لیگ کے وفد نے سابق ایم این اے میرپورخاص علی نواز شاہ کو ن لیگ میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔بشیر میمن کا…

پاکستان کو ورلڈ کپ کی کتنی انعامی رقم ملے گی؟

آئی سی سی کی ورلڈ کپ کیلئے مختص انعامی رقم میں سے پاکستان کو 2 لاکھ 60 ہزار ڈالرز ملیں گے۔پاکستان کو 4 میچز کی جیت اور گروپ مرحلے کی ٹوٹل رقم 7 کروڑ 30 لاکھ سے زیادہ روپے ملیں گے۔آئی سی سی نے فی میچ جیتنے کے 40 ہزار ڈالرز مقرر کیے ہیں…

اسرائیلی بمباری نے مستقبل کے ہزاروں فلسطینی معماروں کو موت کی نیند سُلا دیا

اسرائیلی بمباری نے مستقبل کے ہزاروں فلسطینی معماروں کو موت کی نیند سُلا دیا، غزہ کے شہداء میں ہر ایک ہزار میں 5 شہداء طلبا ہیں۔فلسطینی ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک اسکول کے 3 ہزار 117  طلبا شہید ہوئے، مغربی کنارے…

اردنی پارلیمنٹ کا اسرائیل کے ساتھ معاہدوں پر نظرثانی کا فیصلہ

اردن کی پارلیمنٹ نے غزہ کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر اسرائیل کے ساتھ معاہدوں پر نظرثانی کا فیصلہ کیا ہے اور اس ضمن میں قانونی کمیٹی کوضروری سفارشات مرتب کرکے حکومت کو پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اردنی پارلیمنٹ کے اسپیکر…

الیکشن کمیشن نے ڈی آر اوز، آر اوز سے متعلق خبروں کی تردید کردی

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز (ڈی آر اوز) اور ریٹرننگ آفیسرز (آر اوز) کی تعیناتی سے متعلق خبروں کو بے بنیاد اور حقائق کے منافی قرار دیدیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں ای سی پی ترجمان نے کہا کہ ریٹائرڈ…

آئی ایم ایف 9415 ارب ٹیکس ہدف برقرار رکھنے پر رضامند، منی بجٹ نہیں آئے گا، ذرائع

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) 9 ہزار 415 ارب کا سالانہ ٹیکس ہدف برقرار رکھنے پر رضامند ہوگیا، منی بجٹ نہیں آئے گا۔ذرائع نے بتایا کہ پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات ہوئے ہیں۔ اس دوران آئی ایم ایف کو…

جی میل کا لاکھوں اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنے کا اعلان

ایلفابیٹ انکارپوریشن کی کمپنی گوگل نے گوگل میل المعروف جی میل کے لاکھو اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گوگل کی جانب سے غیرفعال صارفین کےلیے ضابطے کی تبدیلی کے بعد یہ اکاؤنٹس ڈیلیٹ ہوجائیں گے۔ گوگل…

لاہور ہائیکورٹ نے عمارت سے 40 کروڑ کی رقم برآمدگی کو قانونی قرار دے دیا

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے عمارت کے خفیہ لاکرز سے برآمد کی گئی 40 کروڑ روپے کی رقم کو قانونی قرار دے دیا۔ پلازہ کے مالک نے عدالت میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے خلاف درخواست دائر کی تھی، کیس کی سماعت جسٹس مرزا وقاص رؤف نے…

مٹھی میں بلاول بھٹو زرداری کیلئے پُرتکلف کھانوں کا اہتمام

مٹھی میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کیلئے پُرتکلف کھانوں کا اہتمام کیا گیا۔ بلاول بھٹو کے اعزاز میں مٹھی کے تفریحی مقام گڈی بھٹ پر عشائیہ رکھا گیا۔عشائیے میں چکن، مٹن، مچھلی، باربی کیو، مختلف دال، سبزیوں…

غزہ میں 38ویں روز بھی اسرائیلی طیاروں کی بمباری، شہداء کی تعداد 11 ہزار سے زائد ہوگئی

غزہ میں مسلسل 38ویں روز بھی اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے شہداء کی تعداد 11 ہزار 240 سے زیادہ ہوگئی۔فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ شہداء میں 4 ہزار 630 بچے، 3 ہزار 130 خواتین بھی شامل ہیں، غزہ میں طبی عملے کے 189 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔…