جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

غیر تسلی بخش کارکردگی پر سی ای او حیسکو کو ہٹا دیا گیا

بجلی کی چوری کے خلاف غیر تسلی بخش کارکردگی پر حیسکو کے سی ای او کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ جی ایم ٹیکنیکل فیسکو محمد بشیر کو سی ای او حیسکو کا چارج دے دیا گیا۔حیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز نے محمد بشیر کو اضافی چارج دینے کی منظوری دے دی۔حیسکو نے…

تابش ہاشمی کو گارڈ کے جامعہ کے گیٹ پر روکنے کا دلچسپ واقعہ

’جیو نیوز‘ کے کامیڈی شو ’ہنسنا منع ہے‘ کے میزبان تابش ہاشمی نے اپنی یونیورسٹی کی زندگی کا ایک دلچسپ واقعہ مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیا۔سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیو میں تابش ہاشمی کو ان کے تعلیمی دور کی سُنہری یادوں کا ایک مزاحیہ قصہ سناتے…

رؤف صدیقی کی طبیعت میں بہتری، وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما رؤف صدیقی کی طبیعت بہتر ہونے کے بعد انہیں عارضی طور پر وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق رؤف صدیقی کو مزید 6 سے 8 گھنٹے سی سی یو میں ہی رکھا جائے گا۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے…

جج نے التواء مانگنے پر لطیفہ سنا دیا، اسلام آباد ہائیکورٹ میں قہقہے

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری نے  التواء مانگنے پر لطیفہ سنا دیا جس کے بعد عدالت میں قہقہے لگ گئے۔ایک کیس میں ملزم کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت کے دوران وکیل نے التواء کی استدعا کی۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کہا…

آصف نے عبداللّٰہ شفیق کو کپتانی کیلئے بہترین انتخاب قرار دیدیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد آصف نے اوپنر عبداللّٰہ شفیق کو کپتانی کیلئے بہترین انتخاب قرار دے دیا۔گزشتہ دنوں کرکٹ ویب سائٹ کرکٹ پاکستان کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد آصف نے کہا کہ موجودہ کپتان بابر اعظم کو تمام فارمیٹس میں کپتانی…

غزہ میں رپورٹنگ کے لیے نیوز آرگنائزیشنز کا اسرائیل اور مصر کو خط

غزہ میں اسرائیلی حملے چھٹے ہفتے میں داخل ہوگئے، غزہ میں رپورٹنگ کے لیے11 نیوز آرگنائزیشنز نے اسرائیل اور مصر کو خط لکھ دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق نیوز آرگنائزیشنز نے یہ خط اسرائیلی وزیراعظم اور مصری صدر عبدالفتح السیسی کے نام لکھا…

حماس کی جنگ بندی کے بدلے یرغمالیوں کی رہائی پر آمادگی ظاہر

حماس نے غزہ میں 5 دن جنگ بندی کے بدلے 70 یرغمالی خواتین و بچوں کی رہائی پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے اپنے آڈیو پیغام میں کہا کہ انہوں نے قطری ثالثیوں کو بتایا ہے کہ اس دوران مکمل جنگ بندی ہونی چاہیے۔ابو…

ڈونلڈ ٹرمپ کی بہن انتقال کرگئیں

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی بہن میریان ٹرمپ بیری 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔میریان ٹرمپ وفاقی جج اور سرکاری وکیل رہ چکی ہیں، انہیں 1983 میں اس وقت کے امریکی صدر رونالڈ ریگن نے نیو جرسی میں فیڈرل ڈسٹرکٹ جج مقرر کیا تھا۔میریان…

جو لاڈلا وزیراعظم بننے کیلئے آیا ہے لندن واپسی کا ٹکٹ کٹوالے، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ تھر کے ریگستان سے بلاول وزیراعظم کے نعروں کی گونج اسلام آباد تک سنائی دے رہی ہے۔ اسلام آباد سے جاری اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ جو لاڈلا وزیراعظم بننے کیلئے…

بابراعظم کی جگہ عماد وسیم کو کپتان دیکھ رہا ہوں، محمد عامر

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ وہ بابر اعظم کی جگہ ٹی20 میں عماد وسیم کو کپتان دیکھ رہے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’ہارنا منع ہے‘ میں محمد عامر، سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق اور عماد وسیم نے شرکت کی۔اس موقع پر محمد عامر نے…

بینظیر کے قریبی ساتھی کو ن لیگ میں شمولیت کی دعوت

مسلم لیگ ن کے وفد نے شہید بینظیر بھٹو کے قریبی ساتھی اور سابق ایم این اے علی نواز شاہ سے ملاقات کی ہے۔ن لیگی رہنما بشیر میمن کے مطابق ن لیگ کے وفد نے سابق ایم این اے میرپورخاص علی نواز شاہ کو ن لیگ میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔بشیر میمن کا…

پاکستان کو ورلڈ کپ کی کتنی انعامی رقم ملے گی؟

آئی سی سی کی ورلڈ کپ کیلئے مختص انعامی رقم میں سے پاکستان کو 2 لاکھ 60 ہزار ڈالرز ملیں گے۔پاکستان کو 4 میچز کی جیت اور گروپ مرحلے کی ٹوٹل رقم 7 کروڑ 30 لاکھ سے زیادہ روپے ملیں گے۔آئی سی سی نے فی میچ جیتنے کے 40 ہزار ڈالرز مقرر کیے ہیں…

جی میل کا لاکھوں اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنے کا اعلان

ایلفابیٹ انکارپوریشن کی کمپنی گوگل نے گوگل میل المعروف جی میل کے لاکھو اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گوگل کی جانب سے غیرفعال صارفین کےلیے ضابطے کی تبدیلی کے بعد یہ اکاؤنٹس ڈیلیٹ ہوجائیں گے۔ گوگل…

لاہور ہائیکورٹ نے عمارت سے 40 کروڑ کی رقم برآمدگی کو قانونی قرار دے دیا

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے عمارت کے خفیہ لاکرز سے برآمد کی گئی 40 کروڑ روپے کی رقم کو قانونی قرار دے دیا۔ پلازہ کے مالک نے عدالت میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے خلاف درخواست دائر کی تھی، کیس کی سماعت جسٹس مرزا وقاص رؤف نے…

مٹھی میں بلاول بھٹو زرداری کیلئے پُرتکلف کھانوں کا اہتمام

مٹھی میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کیلئے پُرتکلف کھانوں کا اہتمام کیا گیا۔ بلاول بھٹو کے اعزاز میں مٹھی کے تفریحی مقام گڈی بھٹ پر عشائیہ رکھا گیا۔عشائیے میں چکن، مٹن، مچھلی، باربی کیو، مختلف دال، سبزیوں…

غزہ میں 38ویں روز بھی اسرائیلی طیاروں کی بمباری، شہداء کی تعداد 11 ہزار سے زائد ہوگئی

غزہ میں مسلسل 38ویں روز بھی اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے شہداء کی تعداد 11 ہزار 240 سے زیادہ ہوگئی۔فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ شہداء میں 4 ہزار 630 بچے، 3 ہزار 130 خواتین بھی شامل ہیں، غزہ میں طبی عملے کے 189 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔…

بابر اعظم کی جگہ عماد وسیم کو کپتان دیکھ رہا ہوں، محمد عامر

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ وہ بابر اعظم کی جگہ ٹی20 میں عماد وسیم کو کپتان دیکھ رہے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’ہارنا منع ہے‘ میں محمد عامر، سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق اور عماد وسیم نے شرکت کی۔اس موقع پر محمد عامر نے…

غیر ملکی شکاریوں سے واجب الادا فیس کی وصولی یقینی بنائی جائے، نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان

نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی کی زیرصدارت جنگلات وجنگلی حیات سے متعلق اجلاس کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ غیر ملکی شکاریوں سے واجب الادا فیس کی وصولی یقینی بنائی جائےاس سے قبل چیف کنزرویٹر شریف الدین نے…

لندن: گھر میں آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک، دیوالی پر ہونے والی آتشزدگی کی تحقیقات جاری

مغربی لندن کے علاقے ہونسلو میں گھر میں آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق ہلاک افراد میں 3 بچے بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ایک شخص اسپتال میں زیرعلاج اور ایک لاپتہ ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فائر بریگیڈ نے اس حوالے سے…

خیبر پختونخوا کے 9 نگراں وزراء کو محکمے الاٹ کردیے گئے

خیبر پختونخوا کی نگراں حکومت نے 9 صوبائی وزراء کو محکمے الاٹ کردیے۔پشاور سے جاری اعلامیے کے مطابق مسعود شاہ کو اسٹیبلشمنٹ، ایڈمنسٹریشن اور انٹرپراونشل کو آرڈینیشن کے قلمدان تفویض کیے گئے ہیں۔اعلامیے کے مطابق احمد رسول بنگش کو خزانہ،…