جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر تحریک انصاف اور ق لیگ کا اجلاس طلب کرلیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر تحریک انصاف اور ق لیگ کا اجلاس طلب کرلیا۔ویڈیو لنک اجلاس میں عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری اسلام آباد سے شریک ہوں گے۔25 منحرف ارکان کے ڈی سیٹ…

عمران خان نے وزارت عظمیٰ کے دور کو زندگی کا مشکل ترین وقت قرار دے دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی وزارت عظمیٰ کے دور کو زندگی کا مشکل ترین وقت قرار دے دیا۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ حکومت کے ساڑھے تین سال میری زندگی کے…

یو اے ای ایئرفورس کا افسر اعلیٰ تعلیم کیلئے اسرائیل جائے گا

متحدہ عرب امارات کے ایک اعلیٰ فوجی افسر اسرائیل کے نیشنل ڈیفنس کالج میں تعلیم حاصل کریں گے۔تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوگا کہ کسی عرب ملک کی مسلح افواج سے تعلق رکھنے والا افسر اسرائیل کے کالج میں داخلہ لے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ…

لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا پہلے جشن، پھر مایوسی کا اظہار

لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پہلے جشن منایا پھر مایوسی کا اظہار کیا۔ رہنما پی ٹی آئی شیریں مزاری نے فیصلے کو آئین اور قانون کی جیت قرار دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کا مؤقف درست ثابت ہوا، حمزہ شہباز وزیر…

ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی فیصل نیازی کا استعفیٰ تاحال منظور نہیں کیا گیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی فیصل نیازی کا استعفیٰ تا حال منظور نہیں کیا گیا۔فیصل نیازی نے اپنا استعفیٰ اسپیکر پنجاب اسمبلی کو جمع کروایا تھا۔رکن پنجاب اسمبلی فیصل نیازی کا کہنا ہے کہ میرا استعفیٰ اسپیکر کے پاس ہے، منظور ہوا…

سپریم کورٹ گئے تو کل شام سے پہلے ریلیف ملنا یقینی ہے، بیرسٹر علی ظفر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ سے رجوع کرنے پر مشاورت جاری ہے، اگر سپریم کورٹ گئے تو کل شام چار بجے سے پہلے ریلیف ہر صورت ملے گا۔بیرسٹر علی ظفر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ: پی ٹی آئی، ق لیگ سپریم کورٹ سے رجوع کرے گی

لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور مسلم لیگ (ق) نے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کرلیا۔پنجاب اسمبلی کے اسپیکر پرویز الہٰی نے بیرسٹر علی ظفر کی سربراہی میں قانونی ٹیم سے مشاورت کی، جس میں لاہور…

ہم مطمئن ہیں، ہمارے نمبرز پورے ہیں: عطا اللہ تارڑ

مسلم لیگ ن کے رہنما و صوبائی وزیر عطاء اللّہ تارڑ نے کہا ہے کہ 25 ارکان کو نکال بھی دیں تو بھی ہمارے ارکان کی تعداد 177 ہے،  ہم خوش ہیں اور مطمئن ہیں ہمارے نمبرز پورے ہیں، اب نہ ان کا کوئی ممبر ٹوٹ سکتا ہے نہ ہمارا کوئی ممبر ٹوٹ سکتا…

جنوبی افریقا کے پانیوں میں دو سیریل کِلر کون؟

جنوبی افریقا کے پانیوں میں دو سیریل کلرز کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ جنہوں نے اب تک 8 سفید شارک کو موت کی نیند سُلا دیا۔ یہ انکشاف گزشتہ روز شائع ہونے والے جریدے ’افریقی جرنل آف میرین سائنس‘ میں کیا گیا ہے۔محققین کے مطابق وہیل نر…

عدالتی فیصلے نے سیاسی بحران میں مزید اضافہ کر دیا: فواد چودھری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہائیکورٹ کےفیصلے نے پنجاب میں سیاسی بحران میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔فواد چوہدری نے اپنے سوشل میڈیا بیان میں کہا کہ حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہی۔اُنہوں نے کہا کہ عدالت نےجو حل…

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ، وزیراعظم نے مشاورتی اجلاس بلالیا

لاہور ہائی کورٹ میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے الیکشن کے خلاف پاکستان تحریکِ انصاف کی درخواستیں منظور ہونے کے بعد وزیر اعظم شہباز  نے مشاورتی اجلاس بلا لیا۔ اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ کے حمزہ شہباز کے بطور وزیر اعلیٰ انتخاب کے فیصلے…

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے الیکشن کیخلاف درخواستیں منظور، منحرف ارکان کے ووٹ نکال کر گنتی کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے الیکشن کے خلاف پاکستان تحریکِ انصاف کی درخواستیں منظور کر لیں۔پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی اپیلوں پر جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے سماعت کی۔لارجر بینچ میں جسٹس…

پرویز الہٰی کی قانونی ماہرین سے مشاورت

لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق پاکستان تحریکِ انصاف کی درخواستیں منظور کرنے کے فیصلے کے بعد اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی پنجاب اسمبلی پہنچ گئے۔پنجاب اسمبلی میں لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر چوہدری پرویز الہٰی…

مکیش امبانی کے مستعفی ہونے پر’ ریلائنس کمپنی‘ کی ذمہ داری کسے دی جائے گی؟

بھارت کے ارب پتی بزنس مین مکیش امبانی نے اپنی کمپنی ’ریلائنس‘ کے ٹیلی کام یونٹ کی سربراہی اپنے بیٹے کو سونپنے کے بعد کمپنی کی قیادت سے جلد مستعفی ہونے کا عندیہ دے دیا ہے۔مکیش امبانی کا یہ اقدام مستقبل میں کمپنی میں ہونے والی بڑی تبدیلیوں…

کورونا وائرس بلیوں سے بھی انسانوں میں منتقل ہوسکتا ہے، تحقیق

کورونا وائرس کے حوالے سے کی گئی ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کورونا وائرس بلیوں سے بھی انسانوں میں منتقل ہوسکتا ہے۔سائنسی جریدے نیچر میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق، تھائی لینڈ کے سائنسدانوں نے یہ ثابت کیا ہے کہ بلیاں…

سندھ، سرکاری کالجز میں عارضی داخلے کی منظوری

وزیر تعلیم سندھ نے سرکاری کالجز میں عارضی داخلے کی منظوری دے دی۔صوبائی وزیرتعلیم کے مطابق نویں جماعت کے نتیجے کی بنیاد پر گیارہویں میں عارضی داخلے ہوں گے۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ میٹرک نتائج میں تاخیر سے کالج میں داخلے وقت پر ہو نہیں…

حمزہ شہباز اب وزیرِ اعلیٰ پنجاب نہیں رہے: میاں محمود الرشید

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما میاں محمود الرشید کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز اب وزیرِ اعلیٰ پنجاب نہیں رہے۔لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ عدالتِ عالیہ نے پی ٹی آئی کی تینوں پٹیشنز منظور کر لی…

ترکی میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی تصدیق

ترکی (ترکیہ) میں منکی پاکس وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔ترک وزیر صحت کا کہنا ہے کہ منکی پاکس کی تشخیص 37 سالہ شخص میں ہوئی ہے۔وزیر صحت نے کہا کہ منکی پاکس سے متاثرہ شخص کو آئسولیٹ کردیاگیاہے۔خیال رہے کہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ…

وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے الیکشن کیخلاف PTI کی درخواستیں منظور

لاہور ہائی کورٹ نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے الیکشن کے خلاف پاکستان تحریکِ انصاف کی درخواستیں منظور کر لیں۔پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی اپیلوں پر جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے سماعت کی۔لارجر بینچ میں جسٹس…

افغانستان: افغان لویہ جرگہ شروع

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان لویہ جرگہ شروع ہو گیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق لویہ جرگہ میں 3 ہزار سے زائد علماء، سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیات شرکت کررہی ہیں، افغان وزیر اعظم محمد حسن اخند لویہ جرگے کی صدارت کررہے ہیں۔افغان…