جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کس قانون کے تحت حمزہ شہباز وزیراعلیٰ ہے؟ عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب کی صورتحال پر پالیسی بیان جاری کردیا۔اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ سب کو مبارک باد دینا چاہتا ہوں کہ حمزہ شہباز کا انتخاب غیر آئینی تھا، لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے نے ثابت…

الزام لگانے والے عمران پہلے عدالتوں کے فیصلے پڑھیں، مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان دوسروں پر الزام تراشی کر رہے ہیں، پہلے عدالتوں کے فیصلے پڑھیں۔ شہباز شریف، حمزہ شہباز اور مریم نواز جس کا چاہیں عدالتی فیصلہ پڑھ لیں، عدالتی فیصلوں میں لکھا گیا کہ کوئی کرپشن اور کوئی…

ٹرین میں گارڈز کی مبینہ زیادتی، خاتون کا میڈیکل مکمل

کراچی سے راولپنڈی جانے والی ٹرین میں خاتون نے سیکیورٹی گارڈز پر زیادتی کا الزام عائد کیا ہے، متاثرہ خاتون کا میڈیکل مکمل کرلیا گیا ہے۔ریلوے پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں سیکیورٹی گارڈز کو حراست میں لے لیا گیا، جبکہ ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں…

چند دنوں میں یوکرین کیلئے 800 ملین ڈالر کے نئے ہتھیاروں کا اعلان کریں گے، امریکی صدر

نیٹو سربراہی اجلاس کے موقع پر امریکی صدر جو بائیڈن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگلے کچھ دنوں میں یوکرین کیلئے 800 ملین ڈالر کے نئے ہتھیاروں کا اعلان کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا اور اتحادی آخری وقت تک یوکرین کا ساتھ دیں گے…

نیٹو اجلاس دفاع میں بنیادی تبدیلی پر اتفاق کے ساتھ ختم

اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں نیٹو کا تین روزہ اجلاس تنظیم کو تبدیل اور مضبوط کرنے کے فیصلوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔اجلاس کے بعد ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نیٹو کے سیکرٹری جنرل جین اسٹالٹنبرگ نے کہا کہ ہم نے میڈرڈ میں جو فیصلے…

پچھلی حکومت میں پیٹرولیم شعبے کے نقصانات کے جائزے کیلئے کمیشن بنائیں گے، شاہد خاقان

رہنما مسلم لیگ (ن) شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت کی طرف سے پیٹرولیم کے شعبے میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے کمیشن بنا رہے ہیں۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے شاہد خاقان…

کراچی سے راولپنڈی جانے والی ٹرین میں خاتون کا سیکیورٹی گارڈز پر زیادتی کا الزام

کراچی سے راولپنڈی جانے والی ٹرین میں خاتون نے سیکیورٹی گارڈز پر زیادتی کا الزام عائد کیا ہے۔ریلوے پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں سیکیورٹی گارڈز کو حراست میں لے لیا گیا، جبکہ میڈیکل کے لیے خاتون کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ریلوے پولیس کا کہنا…

ن لیگ نے پارٹی کے اراکین پنجاب اسمبلی کو نجی ہوٹل میں جمع کرلیا

لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد وزیر اعلیٰ  پنجاب حمزہ شہباز نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا، تمام ارکان کو نجی ہوٹل میں جمع کیا گیا ہے۔ذرائع مسلم لیگ (ن) کا کہنا ہے کہ ممبران اسمبلی آج رات 8 بجے ایئرپورٹ کے قریب نجی ہوٹل میں اجلاس…

پولنگ اسٹیشنز پر فوج و رینجرز کی تعیناتی کیلئے الیکشن کمیشن کا آرمی چیف کو خط

پنجاب کے 20 حلقوں اور این اے 245 میں ضمنی انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے پاک فوج اور رینجرز کی پولنگ اسسٹیشنز پر تعیناتی کے لیے آرمی چیف کو خط لکھ دیا۔ذرائع کے مطابق آرمی چیف کو چیف الیکشن کمشنر کی طرف سے مراسلہ لکھا گیا ہے۔…

آرمی چیف کی قطر میں اہم ملاقاتیں، دفاعی اور سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قطر کے سرکاری دورے کے دوران امیر قطر اور نائب وزیراعظم سے اہم ملاقاتیں کی ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے قطر کے امیر، نائب وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سے ملاقات کی۔اعلیٰ سطح…

لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے سے حمزہ شہباز کو خیر کی اُمید

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے سے خیر کی امید باندھ لی اور کہا کہ عہدے تو آنے جانے والی چیز ہیں، اصل کام اللّٰہ کی مخلوق کو راضی کرنا ہوتا ہے۔پی ٹی آئی کی درخواستوں پر لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر ردِعمل دیتے ہوئے…

سیاست دانوں کو گدھے سے تشبیہ دینے کیخلاف شہری عدالت پہنچ گیا

سیاست دانوں کو گدھے سے تشبیہ دینے کے خلاف ایک شہری عدالت پہنچ گیا۔کراچی کی سیشن عدالت جنوبی میں سیاست دانوں کو گدھے سے تشبیہ دینے کےخلاف درخواست دائر کردی گئی۔عدالت نے درخواست پر ایف آئی اے سائبر کرائم سے 5 جولائی کو جواب طلب…

مالی سال 22-2021 کے آخری روز سونے کی قیمت میں 350 روپے کی کمی

مالی سال 22-2021 کے آخری روز عالمی صرافہ کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 350 روپے کی کمی کے ساتھ ایک تولہ سونا واپس ایک لاکھ 41 ہزار 500 روپے پر آگیا۔ ملک…

خان صاحب کیا ابھی بھی آرمی چیف سے رابطہ ہوتا ہے؟ صحافی کا سوال

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان سے صحافی نے سوال کیا کہ خان صاحب کیا ابھی بھی آرمی چیف سے رابطہ ہوتا ہے؟تاہم عمران خان نے صحافی کے  سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔عمران خان نے کہا کہ پہلے دو سال اس…

شیخ رشید کو اب کوئی خیرات نہیں ملے گی، سینیٹر پلوشہ خان

پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ پشاور روڈ پنڈی سے اب شیخ رشید کو کوئی خیرات نہیں ملے گی۔ایک بیان میں سینیٹر پلوشہ خان نے شیخ رشید کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ آصف علی زرداری نے عمران خان کو اقتدار سے نکال کر ملک بچایا۔سابق وزیر…

پنجاب کو پھر بحرانوں میں دھکیلنے والوں کو لینے کے دینے پڑگئے، مریم نواز

 پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب کو ایک بار پھر بحرانوں میں دھکیلنے والوں کو لینے کے دینے پڑگئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ مینڈیٹ کو ایک بار پھر دھاندلی سے ہتھیانے کی…

کراچی: چینی قونصل جنرل کی وفد کے ہمراہ آئی جی سندھ سے ملاقات

کراچی میں تعینات چین کے قونصل جنرل لی بیجیان (Li Bijian) نے 13 رکنی وفد کے ساتھ آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے سینٹرل پولیس آفس  میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت صوبہ سندھ میں جاری مختلف ترقیاتی پراجیکٹس، سی پیک روٹ سے…

عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر تحریک انصاف اور ق لیگ کا اجلاس طلب کرلیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر تحریک انصاف اور ق لیگ کا اجلاس طلب کرلیا۔ویڈیو لنک اجلاس میں عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری اسلام آباد سے شریک ہوں گے۔25 منحرف ارکان کے ڈی سیٹ…

عمران خان نے وزارت عظمیٰ کے دور کو زندگی کا مشکل ترین وقت قرار دے دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی وزارت عظمیٰ کے دور کو زندگی کا مشکل ترین وقت قرار دے دیا۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ حکومت کے ساڑھے تین سال میری زندگی کے…

یو اے ای ایئرفورس کا افسر اعلیٰ تعلیم کیلئے اسرائیل جائے گا

متحدہ عرب امارات کے ایک اعلیٰ فوجی افسر اسرائیل کے نیشنل ڈیفنس کالج میں تعلیم حاصل کریں گے۔تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوگا کہ کسی عرب ملک کی مسلح افواج سے تعلق رکھنے والا افسر اسرائیل کے کالج میں داخلہ لے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ…