جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

عمران خان نے کراچی پیکیج کے اربوں روپے اپنے اراکین اسمبلی میں بانٹے، امتیاز شیخ

سندھ کے وزیر توانائی امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ عمران خان نے کراچی پیکیج کے اربوں روپے پی ٹی آئی اراکین اسمبلی میں بانٹ دیے، آج عوام ان سے کراچی پیکیج کا حساب مانگ رہے ہیں۔امتیاز شیخ نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی…

ملتان : پی پی 217 سے ٹی ایل پی کے امیدوار کو ضابطہ اخلاق کی ورزی پر نوٹس مل گیا

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر ملتان نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائی کی اور ٹی ایل پی امیدوار کو نوٹس جاری کردیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ملتان کے حلقے پی پی 217 سے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے امیدوار زاہد حمید گجر کو ریلی…

راولپنڈی:گولڑہ موڑ کے قریب تالاب میں 3 بچے ڈوب گئے، ریسکیو حکام

راولپنڈی میں گولڑہ موڑ کے قریب تالاب میں 3 بچے ڈوب گئے، 2 کی لاش نکال لی گئی،  ایک کی تلاش جاری ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق تالاب میں ڈوبنے والے بچوں کی عمریں 12 سے 14 سال ہیں، تینوں ہی بچے تالاب میں نہا رہے تھے۔حکام کے مطابق ریسکیو ٹیمیں…

2009 سے اب تک کراچی کو 663 ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا، یونس ڈھاگا

سابق وفاقی سیکرٹری یونس ڈھاگا نے کہا ہے کہ گزشتہ 13 سالوں  میں کراچی کو 663 ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔ایک بیان میں یونس ڈھاگا نے کہا کہ 2009 کے این ایف سی ایوارڈ کے بعد صوبے امیر ترین بن گئے، سندھ کے محصولات میں 815 فیصد اضافہ…

کراچی: 2 منشیات فروش گرفتار، ساتھی خاتون فرار

کراچی پولیس نے سہراب گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزمان شہر کی جامعات میں منشیات فراہم کرتے تھے، کارروائی میں ملزمان کی خاتون ساتھی فرار ہوگئی۔حکام کے مطابق گرفتار دونوں…

کراچی کے ٹیکس سے تنخواہ لینے والوں نے اندرون سندھ عید منائی، عمران اسماعیل

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ کراچی کے ٹیکس سے تنخواہ لینے والے اندرون سندھ عید مناتے ہیں۔کراچی میں این اے 245 سے پی ٹی آئی کے امیدوار محمود مولوی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں عمران اسماعیل نے کہا کہ یہ عید رحمت نہیں کراچی…

ثناءاللّٰہ مستی خیل کو لوٹا بنانے کی پوری کوشش کی گئی، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ثناءاللّٰہ مستی خیل کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، ثناءاللّٰہ مستی خیل کو لوٹا بنانے کی پوری کوشش کی گئی لیکن یہ نہیں ہوئے، یہ لوٹے بنتے کیوں ہیں اس کی…

صوبائی وزیر قانون ملک احمد خان نے استعفیٰ دے دیا

پنجاب کے وزیر قانون ملک احمد خان نے اپنی وزارت سے استعفیٰ دے دیا، وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے ملک احمد خان کا استعفیٰ منظور کرلیا۔پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک احمد خان نے ضمنی انتخابات کی انتخابی مہم میں حصہ لینے کے لیے استعفیٰ دیا۔ایوان…

اچھا وقت آنے والا ہے، عوام کے لیے جلد ریلیف کا اعلان کیا جائے گا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ مشکل وقت گزر گیا، اب اچھا وقت آنے والا ہے، عوام کے لیے جلد ریلیف کا اعلان کیا جائے گا۔جھنگ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ مہنگائی کم کرنی ہے، پنجاب اور کسان کو ترقی…

‏عمران خان اور بشریٰ بی بی کی کرپشن چھپ نہیں سکتی، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم ‏عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی کرپشن چھپ نہیں سکتی۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ یہ لاکھ مخالفین کو غداری سے لنک کرکے اور چور کا جھوٹا بیانیہ بنائیں، عمران…

سابق مرد اول اور خاتون اول دونوں ہی کرپشن میں اول آئے ہیں، رانا ثناءاللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ‎چار سال میں ثابت ہوگیا کہ عمران خان نہ صادق ہے نہ امین، سابق مرد اول اور خاتون اول دونوں ہی کرپشن میں اول آئے ہیں، چور چور کے نعرے لگانے والا چار سال میں ایک سیاسی مخالف کو چور ثابت نہیں…

وزیرِ ا علیٰ سندھ کی واٹر بورڈ کو پانی کی نکاسی کی ہدایت

وزیرِ ا علیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے واٹر بورڈ کو کراچی بھر سے برساتی پانی کی نکاسی کی ہدایت کر دی۔وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں بارش کے بعد کراچی کی موجودہ صورتِ حال پر اجلاس ہوا۔اجلاس میں وزیرِ اطلاعات شرجیل میمن،…

مقبوضہ وادی میں بھارتی ریاستی دہشتگردی بند کروائی جائے: حریت کانفرنس

مقبوضہ جموں اور کشمیر کی کل جماعتی حریت کانفرنس نے عالمی برادری سے مقبوضہ وادی میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی بند کروانے کی اپیل کی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق حریت کانفرنس نے کشمیریوں کے قتلِ عام کی مذمت کی ہے اور یہ مطالبہ کیا…

ٹرینوں کی آمد و رفت میں 9 گھنٹے تک تاخیر، مسافروں کی وزیر ریلوے پر کڑی تنقید

کراچی (رپورٹ، اعجاز احمد) پاکستان ریلوے کا ٹرین آپریشن مسلسل متاثر ہے اور متعدد ٹرینوں کی آمد و رفت میں ڈھائی سے 9 گھنٹے تک تاخیر برقرار ہے، جس کے باعث مسافر سخت پریشان ہیں، جبکہ ریلوے نے تاخیر کے باعث ٹرینوں کی روانگی کے وقت کا نیا…

کراچی کو دی گئی رقم جعلی اکاؤنٹس میں منتقل ہوئی: عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی کو دی گئی رقم جعلی اکاؤنٹس میں منتقل ہوئی۔اسلام آباد سے جاری کیے گئے بیان میں یہ بات چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ سندھ میں طوفانی بارشوں نے…

فرانس سے 442 غیر قانونی تارکینِ وطن برطانیہ پہنچ گئے

فرانس سے سمندر  کے خطرناک راستے سے پناہ کے طالب افراد کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔منسٹری آف ڈیفنس کے مطابق  پیر کو فرانس سے 442 غیر قانونی تارکینِ وطن برطانیہ پہنچے، 15 چھوٹی کشتیوں پر اوسطاً 29 افراد سوار تھے جن میں بچے بھی شامل تھے۔میڈیا…

پیوٹن 19 جولائی کو ایران کا دورہ کریں گے

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن 19جولائی کو ایران کا دورہ کریں گے۔روسی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صدر ولادیمیر پیوٹن ایران میں سہ فریقی شام امن مذاکرات میں شرکت کریں گے۔ایران میں ہونے والے امن مذاکرات میں ایران، ترکی اور روس کے صدورشریک ہوں گے۔یہ…

بلوچستان میں اب تک بارشوں سے 64 اموات ہوئیں: پی ڈی ایم اے

پی ڈی ایم اے نے بلوچستان میں مون سون بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی۔پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں بارشوں کے دوران پیش آئے مختلف واقعات میں 64 اموات ہوئیں اور 49 افراد زخمی ہوئے جبکہ مرنے والوں میں 18 مرد، 24 خواتین…

آج بھی پاکستان کو کراچی کما کر پال رہا ہے: مصطفیٰ کمال

چئیرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ 60 فیصد ریونیو کراچی سے جمع ہوتا ہے، کراچی نہ صرف پاکستان بلکہ پورے ایشیاء کا گیٹ وے ہے، آج بھی پاکستان کو کراچی کما کر پال رہا ہے۔انہوں نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ 14 سال سے سندھ میں…

ظہیر عباس کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے، خاندانی ذرائع

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ظہیر عباس کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے۔خاندانی ذرائع کے مطابق ظہیر عباس اگلے چند دن میں اسپتال سے ڈس چارج ہونے کے لیے پُر اُمید ہیں۔ایشین بریڈ مین لندن کے ہیمر اسمتھ اسپتال منتقل ہوچکے ہیں اور وہ بدستور بستر پر…