جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کراچی: معصوم بچوں کے سامنے میاں بیوی کا قتل

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں سعید آباد فٹ بال اسٹیڈیم کے قریب فائرنگ سے خاتون اور مرد کی ہلاکت کے واقعے کے حوالے سے ایس پی بلدیہ ٹاؤن کا بیان سامنے آیا ہے۔ایس پی بلدیہ ٹاؤن فیضان علی کے مطابق جاں بحق خاتون اور مرد میاں بیوی تھے، جن…

ایڈمنسٹریٹر کے پاس وہ اختیارات ہیں جو میرے پاس نہیں تھے: وسیم اختر

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما، سابق میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ ہم 4 سال تک اختیارات کو نچلی سطح تک لانے کوشش کرتے رہے، اب ایڈمنسٹریٹر کراچی کے پاس وہ سارے اختیارات ہیں جو میرے پاس نہیں تھے۔ پریس کانفرنس کرتے…

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے ملازم بچے کی ہلاکت پر نوٹس لے لیا

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے لاہور کے علاقے ڈیفنس میں تشدد سے 11 سالہ گھریلو ملازم کی ہلاکت کا نوٹس لیا گیا ہے۔سارہ احمد کی جانب سے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ٹیم کو مقتول بچے کے لواحقین سے رابطے کی ہدایت کی گئی ہے۔چیئرپرسن سارہ…

کراچی: 4 انڈر پاسز بارش کے پانی کے باعث ٹریفک کیلئے بند

کراچی کے چار انڈر پاسز بارش کے پانی کی نکاسی نہ ہونے کے باعث ٹریفک لیے بند ہیں۔ٹریفک پولیس کے مطابق کے پی ٹی انڈر پاس، 3 تلوار انڈر پاس اور سب میرین انڈر پاس میں بارش کا پانی جمع ہے جس کے باعث تینوں انڈر پاسز کو ٹریفک کے لیے بند رکھا گیا…

کراچی میں کورونا شرح میں ریکارڈ اضافہ، 39 اعشاریہ 46 فیصد ہو گئی

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 39 اعشاریہ 46 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔محکمۂ صحت سندھ کے مطابق شہرِ قائد میں اس دوران کورونا وائرس کے 408 ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں 161 افراد میں…

آج بھی پاکستان کو کراچی کما کر پال رہا ہے: مصطفیٰ کمال

چئیرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ 60 فیصد ریونیو کراچی سے جمع ہوتا ہے، کراچی نہ صرف پاکستان بلکہ پورے ایشیاء کا گیٹ وے ہے، آج بھی پاکستان کو کراچی کما کر پال رہا ہے۔انہوں نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ 14 سال سے سندھ میں…

ظہیر عباس کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے، خاندانی ذرائع

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ظہیر عباس کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے۔خاندانی ذرائع کے مطابق ظہیر عباس اگلے چند دن میں اسپتال سے ڈس چارج ہونے کے لیے پُر اُمید ہیں۔ایشین بریڈ مین لندن کے ہیمر اسمتھ اسپتال منتقل ہوچکے ہیں اور وہ بدستور بستر پر…

سندھ، بلوچستان میں آج بھی گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

صوبۂ سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق، اندرونِ سندھ میں ميرپورخاص، مٹھى، جامشورو، لاڑکانہ، جيکب آباد، گھوٹکى میں تيزہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔سکھر، خيرپور، شکارپور،…

جمعرات سے مزيد مون سون بارشوں کى پيشگوئى

محکمۂ موسمیات کی جانب سے سندھ، بلوچستان اور جنوبى پنجاب میں جمعرات سے مزيد مون سون بارشوں کى پيشگوئى کی گئی ہے۔محکمۂ موسمیات کی ایڈوائزی کے مطابق خليج بنگال سے مون سون ہوائيں ملک کے بالائى اور وسطى علاقوں میں داخل ہو رہى ہیں۔محکمہ…

کراچی سے ٹرینوں کی آمد و رفت میں طوفانی بارش کے سبب تاخیر

ریلوے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی سے ٹرینوں کی آمد و رفت میں طوفانی بارش کے سبب تاخیر ہو رہی ہے۔ ترجمان ریلوے نے کراچی سے ٹرینوں کی روانگی کے موجودہ اوقات سے بھی آگاہ کیا ہے۔ریلوے کے ترجمان کے مطابق آج پاکستان ایکسپریس دن 1:00 بجے کے…

بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کو بڑا دھچکا لگے گا: حافظ نعیم

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کو سیٹ بیک ہوگا، بڑا دھچکا لگے گا۔حافظ نعیم الرحمٰن نے اپنی پریس کانفرنس  کے دوران شہرِ قائد کراچی کی موجودہ صورتِ حال پر پی پی پر تنقید کرتے ہوئے…

منظور وسان کی عمران خان سے متعلق نئی پیشگوئی

مشیرِ زراعت سندھ منظور وسان کی جانب سے سابق وزیر اعظم عمران خان اور آنے والے عام انتخابات سے متعلق نئی پیش گوئی کی گئی ہے۔پی پی پی رہنما منظور وسان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ عمران خان آئندہ انتخابات میں نہ ہوں اور ان کی…

17 جولائی سیاسی گھمسان کی جنگ کا دن ہے: شیخ رشید

سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ 17 جولائی سیاسی گھمسان کی جنگ کا دن ہے۔شیخ رشید احمد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس حکومت کو لانے کا مقصد 45 دن میں سب کو معلوم ہوجائے گا۔ان کا کہنا ہے کہ اگر دھاندلی ہوئی اور جھرلو پھرا تو سیاسی…

بلوچستان، آج شام یا کل بارش کا نیا سلسلہ داخل ہوسکتا ہے

شمال مشرقی بلوچستان میں آج شام یا کل بارش کا نیا سلسلہ داخل ہوسکتا ہے۔ایریگیشن حکام کے مطابق توبہ اچکزئی کدنی ڈیم ٹوٹنے کا خطرہ ٹل گیا ہے، کدنی اور دوبندی کے درمیان سیلابی ریلے کے باعث اسپتال جانے والی سڑک بند ہے۔کیسکو کے مطابق طوفانی…

کراچی: قربانی کے بے قابو بھینسے پر فائرنگ، ویڈیو وائرل

کراچی میں بہادر آباد کےعلاقے دھوراجی میں بے قابو ہوئے قربانی کے جانور پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔قربانی کے جانور پر فائرنگ کی ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بہادر آباد میں قربانی کے…

اسپین میں شدید گرمی کی لہر

یورپی ملک اسپین ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور یہاں ہیٹ ویو کا 40 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔شمالی افریقہ کی جانب سے گرم ہوائیں چلنے کے باعث اسپین کے دارالحکومت میڈریڈ سمیت کئی شہروں میں درجۂ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ ہیٹ…

بلوچستان: سیلابی صورتحال پر الرٹ جاری، ڈیموں کے اطراف دفعہ 144 نافذ

بلوچستان کے علاقے چمن میں تیز بارشوں اور سیلابی صورتِ حال سے متعلق محکمۂ داخلہ کی جانب سے الرٹ جاری کیا گیا ہے۔محکمۂ داخلہ بلوچستان کی جانب سے مالی اور جانی نقصانات سے بچنے کے لیے شہریوں کو آمد و رفت محدود کرنے کی بھی ہدایت جاری کی گئی…

کراچی بارش کے بعد مختلف علاقوں میں تاحال بجلی غائب

کراچی میں بارش رُکنے کے بعد بجلی کا شدید بحران جاری ہے، مختلف علاقوں میں 20 تا 36 گھنٹے سے بجلی تاحال غائب ہے۔ ڈیفنس فیز 4، گلستانِ جوہر، محمود آباد، شاہراہِ لیاقت، کورنگی، کلفٹن بلاک 5، ڈی ایچ اے خیابانِ بادبان، سندھی مسلم سوسائٹی کے…

عیدکے تیسرے دن کورونا شرح ساڑھے 5 فیصد کے قریب

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء سے 1 کورونا مریض موت کے منہ میں چلا گیا۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 50 ویں نمبر پر ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

کراچی، مطلع جزوی ابر آلود، وقفےآج بھی وقفے وقفے سے بارش کا امکان

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود اور وقفے وقفے سے آج بھی بارش کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی کا کم سے کم درجۂ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجۂ…