جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کسی بھی جگہ کسی کا سامنا عمرانی باؤلوں سے ہوسکتا ہے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ایک نام نہاد سیاسی جماعت اور پاگل پن کا شکار لیڈر مہم جوئی کرسکتا ہے، دوران سفر، بازار میں یا کسی بھی جگہ کسی کا سامنا عمرانی باؤلوں سے ہوسکتا ہے۔اپنے بیان میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ میں…

آصف زرداری نے اپنی سب سے بڑی خواہش کا اظہار کردیا

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے اپنی سب سے بڑی خواہش کا اظہار کردیا۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کو اپنی اسٹیبلشمنٹ سمجھتا ہوں۔نوابشاہ میں دوڑ کے نو منتخب بلدیاتی…

خادم اعلیٰ صاحب پیٹرول کو 150 روپے اور ڈیزل کو 140 روپے لیٹر کردیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف سے پیٹرول 150 روپے لیٹر کرنے کا مطالبہ کردیا۔لیہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ خادم اعلیٰ صاحب پیٹرول کو 150 روپے اور ڈیزل کو…

پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کو اپنا سمجھتا ہوں، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کو اپنی اسٹیبلشمنٹ سمجھتا ہوں۔لاہور کے علاقےٹاؤن شپ میں جلسے سے خطاب میں شیخ رشید نے کہا کہ ایمانداری سے سمجھتا ہوں کہ ووٹوں کو خریدا گیا ہے،17 جولائی کو عمران خان کا…

کراچی: 4 سے11جولائی کی بارشوں میں 24 افراد جاں بحق، پولیس

کراچی میں 4 سے 11 جولائی تک کی بارشوں کے دوران 24 افراد جاں بحق ہوئے۔کراچی پولیس کے اعداد و شمار کے مطابق بارش میں کرنٹ لگنے سے 15 اور دیگر واقعات میں بچوں سمیت 9 افراد نے جان کی بازی ہاری۔پولیس حکام کے مطابق کرنٹ لگنے سے ہوئی اموات کے…

فواد چوہدری پی پی 140 کی انتخابی مہم میں متحرک ہوگئے

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پی پی 140 شیخوپورہ کی انتخابی مہم میں متحرک ہوگئے۔فواد چوہدری پارٹی قائد عمران خان کی ہدایت پرپنجاب اسمبلی کے ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کا حصہ بنے ہیں۔انہوں نے شیخوپورہ میں کارنر میٹنگز سے خطاب کیا اور کہا کہ…

ایم پی اے جگنو محسن کے والد سید محسن کرمانی انتقال کر گئے

ایم پی اے جگنو محسن کے والد سید محسن کرمانی انتقال کر گئے، سید محمد محسن کرمانی سینئر اینکر پرسن نجم سیٹھی کے سسر تھے۔ ممتاز صنعتکار سید محسن کرمانی سماجی خدمات کے حوالے سے شہرت رکھتے تھے۔ سید محسن کرمانی کی نماز جنازہ بدھ دن 2 بجے…

عمران خان کے مالی سہولت کاروں نے ایل این جی میں 650 ارب کی چوری کی، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے سابق وزیراعظم عمران خان کے مالی سہولت کاروں پر ایل این جی میں 650 ارب کی چوری کا الزام لگایا۔پی ٹی آئی چیئرمین کی انتخابی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے ایک بیان فیصل کریم کنڈی نے کہا…

صوبائی وزراء ہی کیا حمزہ اور شہباز شریف بھی استعفیٰ تو الیکشن نہیں جیت سکتے، پی ٹی آئی

لاہور کے صوبائی حلقے پی پی 158 کے ضمنی الیکشن میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے امیدوار زاہد خان نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر ، میاں محمود الرشید اور میاں اکرم عثمان نےلاہور میں میڈیا سے گفتگو کی…

ملتان ایئرپورٹ، اے ایس ایف اہلکاروں اور پی آئی اے انجینئرز میں ہاتھا پائی

ملتان ایئر پورٹ پر ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے اہلکاروں اور قومی ایئرلائن (پی آئی اے) انجینئرز کے درمیان تلخ کلامی اور ہاتھا پائی ہوگئی۔ایئر لائن ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ پی آئی اے کے ایئر کرافٹ انجینئر علی حسنین جعفری…

ملتان میں مبینہ ووٹ خریدنے کی ویڈیو پر نوٹس

ترجمان صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب (ای سی پی) نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر ملتان نے مبینہ ووٹ خریدنے کی ویڈیوز پر نوٹس لے لیا۔لاہور سے جاری بیان میں ترجمان صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب نے کہا کہ پی پی 217 سے ن لیگی امیدوار محمد سلمان…

عمران خان سے پنجاب کی ترقی ہضم نہیں ہوتی، مریم نواز

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان سے پنجاب کی ترقی ہضم نہیں ہوتی۔چنیوٹ موڑ پر ریلی سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ آدھے لوگ عمران خان کو جھوٹا اور آدھے چور کہہ رہے ہیں،وہ…

ٹینس اسٹار اعصام الحق کا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنےکا اعلان

ٹینس اسٹار اعصام الحق نے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں اعصام الحق نے کہا کہ اگلے ماہ پاکستان میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے جارہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے لیے 16 کھلاڑیوں کا…

جب تک اوگرا سمری نہیں بھجواتی ہم نہیں بھجواسکتے، وزارت خزانہ

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری طلب کیے جانے پر وزارت خزانہ کا موقف سامنے آگیا۔ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ جب تک اوگرا وزارت پیٹرولیم کے ذریعے سمری نہیں بھجواتی ہم سمری نہیں…

عالمی منڈی میں خام تیل سمیت پیٹرول کی قیمت میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل سمیت پیٹرول کی قیمت میں کمی آئی ہے، پاکستان میں بھی پیٹرول کی قیمت کم ہوسکتی ہے۔انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 12 سے 14 روپیہ کمی ریکارڈ کی گئی ہے، ڈیزل کی قیمت میں 25 سے 30 روپیہ کمی ریکارڈ کی…

وزیراعظم نے وزارت پیٹرولیم و خزانہ سے تیل قیمتوں میں کمی کی سمری طلب کرلی

وزیراعظم شہباز شریف  نے وزارت پیٹرولیم و خزانہ سے تیل قیمتوں میں کمی کی سمری طلب کرلی۔وزیراعظم نے بڑی عید پر عوام کو بڑی خوشخبری دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل کرنے کا بڑا فیصلہ کیا…

عمران خان کی تقریر کے دوران 4 کارکن گرمی سے بے ہوش ہوگئے

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے جلسے میں عمران خان کی تقریر کے دوران 4 کارکن گرمی سے بے ہوش ہوگئے۔پنجاب کے شہر بھکر میں ہونے والے تحریک انصاف کے جلسے کے دوران گرمی کے باعث کارکنان نڈھال ہوگئے، جس کے باعث 4 کارکنان بے ہوش بھی…

کراچی کی تباہی کے ذمے دار مصطفیٰ کمال ہیں، سندھ حکومت

سندھ حکومت نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی پر تعصب کی سیاست زیب نہیں دیتی، کراچی کی تباہی کے ذمے دار مصطفیٰ کمال ہیں۔کراچی میں صوبائی وزراء شرجیل انعام میمن اور ناصر حسین شاہ نے پریس کانفرنس کی اور کہا کہ 2 دن میں کراچی میں 400 ملی میٹر بارش…

عمران خان نے کراچی پیکیج کے اربوں روپے اپنے اراکین اسمبلی میں بانٹے، امتیاز شیخ

سندھ کے وزیر توانائی امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ عمران خان نے کراچی پیکیج کے اربوں روپے پی ٹی آئی اراکین اسمبلی میں بانٹ دیے، آج عوام ان سے کراچی پیکیج کا حساب مانگ رہے ہیں۔امتیاز شیخ نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی…

ملتان : پی پی 217 سے ٹی ایل پی کے امیدوار کو ضابطہ اخلاق کی ورزی پر نوٹس مل گیا

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر ملتان نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائی کی اور ٹی ایل پی امیدوار کو نوٹس جاری کردیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ملتان کے حلقے پی پی 217 سے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے امیدوار زاہد حمید گجر کو ریلی…