کے پی ایل کا دوسرا سیزن زیادہ کامیاب ہوگا، شاہد آفریدی
کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے ایمبیسڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ لیگ کا دوسرا سیزن پہلے سے بھی زیادہ کامیاب ہوگا۔شاہد خان آفریدی نے کے پی ایل 2 کی لانچنگ کے موقع پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ کشمیر پریمیئر لیگ کے باعث…