جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

عمران خان کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔عمران خان نے نیب قانون میں حالیہ ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی…

پی ٹی آئی کے لوگ دھرنے میں افغانستان کے جھنڈے لیے بیٹھے تھے، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگ جو دھرنے میں بھی تھے وہ افغانستان کے جھنڈے لیے بیٹھے تھے، افغانستان کا جھنڈا اٹھانے والے شخص کا بھائی پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ رہا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران…

بلال کاکا قتل کیس میں نامزد ملزم عدالت میں پیش

حیدرآباد میں بلال کاکا قتل کیس میں نامزد ملزم کو عدالت میں پیش کر دیا گیا، جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم کو7 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالےکر دیا۔حیدرآباد میں 12جولائی کو ہوٹل پر جھگڑے کے دوران نوجوان بلال کاکا کو قتل کیا گیا تھا۔سندھ کے دوسرے…

صوبے بھر میں امن و امان کی صورتحال کنٹرول میں ہے، آئی جی سندھ

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں امن و امان کی صورتحال کنٹرول میں ہے، حیدرآباد واقعے کا مقدمہ 9 افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے، 9 ملزمان میں سے 2 کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔آئی جی سندھ نےبتایا کہ سہراب گوٹھ میں کشیدگی…

ڈی سی ساؤتھ، سندھ ریونیو بورڈ کے اعلیٰ افسر جھلس گئے

ڈی سی ساؤتھ عبدالستار عیسانی اور سندھ ریونیو بورڈ کے اعلیٰ افسر جھلس گئے۔پولیس حکام کے مطابق دونوں افسران کو کلفٹن کے نجی اسپتال میں رات گئے منتقل کیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ دونوں کے جسموں پر جھلسنے کے 50 فیصد سے زائد زخم ہیں، واقعہ…

حکومت کا طیبہ گل اسکینڈل پر انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت نے طیبہ گل اسکینڈل پر انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کابینہ اجلاس کے حوالے سے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ طیبہ گل کے معاملے پر آزاد اور…

سہراب گوٹھ ہنگامہ آرائی، حملہ آوروں نے پولیس افسر سے اسلحہ، موبائل فون چھین لیا

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں احتجاج کے دوران بس ٹرمینل پر حملہ آور ملزمان نے ڈیوٹی پر موجود ایک پولیس افسر سے سرکاری اسلحہ، گولیاں اور موبائل فون چھین لیا۔ پولیس کے مطابق سہراب گوٹھ تھانے میں تعینات پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر تراب شاہ…

کوئٹہ: دارالامان سے فرار ہونیوالی 2 خواتین گرفتار

کوئٹہ کے دارالامان سے فرار ہونے والی 2 خواتین کو گرفتار کر لیا گیا۔ایس ایس پی آپریشنز عبدالحق عمرانی کے مطابق ان خواتین کو عالمو چوک کے قریب ایک مکان سے گرفتار کیا گیا ہے۔عبدالحق عمرانی نے بتایا ہے کہ گرفتار خواتین سے تفتیش کی جا رہی ہے…

سائبر کرائم میں ملوث افراد کیخلاف فوری ایکشن لیا جائے: رانا ثناء

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی جانب سے یہ ہدایت جاری کی گئی ہے کہ سائبر کرائم میں ملوث افراد کے خلاف سخت اور فوری ایکشن لیا جائے۔وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں وفاقی سیکریٹری داخلہ، آئی جی…

ضمنی الیکشن میں حکومتی مداخلت، یاسمین راشد کی درخواست نمٹادی گئی

لاہور ہائی کورٹ نے ضمنی الیکشن میں حکومت کی مبینہ مداخلت روکنے کے لیے یاسمین راشد کی درخواست نمٹا دی، عدالت نے درخواست گزار کو الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کی ہدایت کی۔جسٹس شاہد جمیل نے تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کی درخواست پر سماعت…

بجلی کی عدم فراہمی کیخلاف درخواست، وزارت سے رپورٹ طلب

لاہور ہائی کورٹ میں لیہ کے گاؤں لالہ زار کے مکینوں کو بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران وفاقی سیکریٹری پانی و بجلی بھی لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہوئے جبکہ عدالت نے وزارتِ انرجی پاور ڈویژن سے تفصیلی رپورٹ طلب…

حکومت قائم رہے گی یا نہیں، ضمنی انتخابات میں فیصلہ ہو گا: حماد اظہر

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں فیصلہ ہو جائے گا کہ وفاق اور پنجاب کی حکومتیں قائم رہیں گی یا نہیں۔اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہا ہے کہ عوام سمجھدار ہیں، سب جانتے ہیں کہ حکمران چور…

ہاتھی کے آدمی کو راستے سے ہٹانے کی ویڈیو وائرل

ہاتھی کی ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہےجس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہاتھی نے ایک آدمی کو اپنی راستے سے ہٹانے کے لیے انوکھا طریقہ اختیار کیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ہاتھی نے جاتے ہوئے راستے سے آدمی کو سونڈ سے ہٹانے یا…

پنجاب ضمنی انتخابات، عمر ایوب کی درخواستوں پر سماعت، بابر اعوان کی استدعا

ضمنی انتخابات میں پنجاب حکومت کی مبینہ مداخلت سے متعلق عمر ایوب کی 3 درخواستوں پر الیکشن کمیشن میں سماعت کے دوران ان کے وکیل بابر اعوان نے درخواست کر دی۔الیکشن کمیشن میں نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ سماعت کے دوران…

اینٹی کرپشن کو شیخ رشید کو ہراساں کرنے سے روک دیا گیا

لاہور ہائی کورٹ میں سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی اینٹی کرپشن میں طلبی کے خلاف درخواست پر اعتراض سے متعلق سماعت کے دوران عدالت نے آئندہ سماعت تک اینٹی کرپشن کو شیخ رشید کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔لاہور ہائی کورٹ نے اینٹی کرپشن سے 27…

کراچی،الآصف اسکوئر کے قریب مسلح افراد نے گاڑی جلا دی

حیدرآباد میں ہوٹل پر جھگڑے کے دوران نوجوان کے قتل پر کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں احتجاج کے دوران مشتعل افراد نےالآصف اسکوئر کے قریب گاڑی کو آگ لگا دی۔سہراب گوٹھ کے قریب آج بھی ہنگامہ آرائی کے واقعات کے دوران پولیس نے بروقت کارروائی…

جسٹس ریٹائرڈ محمد علی سید انتقال کر گئے

جسٹس ریٹائرڈ محمد علی سید 96 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔مرحوم جسٹس ریٹائرڈ محمد علی سید ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے 7 بار صدر رہ چکے ہیں۔ان کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ جمعہ 1:30 بجے بلال مسجد محمد علی سوسائٹی کراچی میں ادا کی جائے…

سپریم کورٹ کے فیصلے کی توہین کی جا رہی ہے: اسد عمر

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی توہین کی جا رہی ہے، پولیس پرچے کاٹ رہی ہے، دھمکیاں دے رہی ہے۔ضمنی انتخابات میں پنجاب حکومت کی مبینہ مداخلت سے متعلق عمر ایوب کی 3 درخواستوں پر الیکشن…

ایم پی اے کاشف چوہدری کی نااہلی، الیکشن کمیشن کا نمائندہ طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ن لیگی ایم پی اے کاشف چوہدری کو ڈی نوٹیفائی نہ کرنے کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران الیکشن کمیشن کے نمائندے کو ذاتی حیثیت میں 20 جولائی کو طلب کر لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس…

مظفر گڑھ جانیوالی خاتون کے ہاں دوران سفر بچے کی پیدائش

کراچی سے بذریعہ بس مظفر گڑھ جانے والی ایک خاتون کے ہاں دوران سفر بچے کی پیدائش ہوئی ہے، موٹر وے پولیس نے زچہ و بچہ کی جان بچانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق ایک خاتون صالحہ بی بی اپنے شوہر محمد عثمان کے ہمراہ…