جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

اگر آپ قوم کو دیوار کے ساتھ لگائیں گے تو سری لنکا سے برا حال ہوگا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر آپ قوم کو دیوار کے ساتھ لگائیں گے تو سری لنکا سے برا حال ہو گا۔لاہور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جب 25 مئی کو بچوں پر شیلنگ ہو…

پہلا ٹیسٹ: پاکستان کا سری لنکا کیخلاف فائنل الیون کا اعلان

پاکستان نے میزبان سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے اپنی فائنل الیون کا اعلان کر دیا ہے۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ گال اسٹیڈیم میں کل 16 جولائی سے شروع ہو رہا ہے، گرین کیپ کی طرف سے سلمان علی آغا ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے۔سیریز…

سازش کا بھانڈا سپریم کورٹ نے پھوڑ دیا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ سازش کا بھانڈا سپریم کورٹ نے پھوڑ دیا، سازش کے نام پر اس شخص نے پورے ملک میں انتشار پھیلانے کی کوشش کی، جب سپریم کورٹ نے سازش کے ثبوت مانگے تو اس شخص کے پاس کچھ نہیں تھا۔ملتان میں…

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عمران خان کو معافی مانگنی چاہیے، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سابق وزیر اعظم عمران خان کو معافی مانگنی چاہیے۔اسلام آبا د سے جاری بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ عمران خان اور پی ٹی آئی رہنما سپریم کورٹ کے فیصلے پر…

کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں گزشتہ 3 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش گلشن معمار میں 6 اعشاریہ 1 ملی میٹر ہوئی۔اعداد و شمار کے مطابق گلشن حدید میں 4، سعدی…

اسد مجید نے اسناد سفارت یورپی کمیشن کی صدر کو پیش کردیں

پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان سمیت یورپی یونین میں تعینات ہونے والے 16 نئے سفیروں نے یورپی کمیشن کی صدر ارسلا واندرلین کو اپنی اسناد سفارت پیش کردیں۔ یہ بات یورپی کمیشن کی صدر ارسلا واندرلین نے اپنے مائیکرو بلاگنگ اکاؤنٹ ٹوئٹر پر…

زیر سمندر تاش کے پتوں کی ترتیب یاد رکھنے کا منفرد ریکارڈ

ایک امریکی شہری نے پانی کے اندر تاش کے پتوں کی ترتیب یاد کرکے دوسرے ڈیک کو اسی ترتیب میں رکھنے کا ورلڈ ریکارڈ بنا لیا۔نیلسن ڈیلس کو تاش کو پتے پھینٹ کر دیے گئے تھے، وہ پانی میں اترے اور باہر نکل کر دوسرے ڈیک کو بالکل پہلے والی ترتیب میں…

عمران ریاض کے الزامات مسترد، حکومت اسپیشل میڈیکل بورڈ بنانے کو تیار ہے، ملک احمد

مسلم لیگ (ن)  پنجاب کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر ملک احمد خان نے اینکر پرسن عمران ریاض خان کے الزامات کو مسترد کر دیا۔ملک احمد خان نے اینکر پرسن کی طرف سے دوران حراست غلط غذا دیے جانے سے متعلق بیان پر رد عمل دیا اور عمران ریاض خان کے…

علی امین گنڈاپور کے پنجاب میں داخلے پر پابندی عائد

محکمہ داخلہ پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کے صوبے میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔صوبائی وزیر عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ محکمہ داخلہ پنجاب نے پی ٹی آئی کے دو رہنماؤں علی…

پاکستان کی سری لنکا میں ایشیا کپ کے انعقاد کی حمایت

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشیا کپ سری لنکا میں کروائے جانے کی حمایت کر دی۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے سری لنکا کرکٹ اور ایشین کرکٹ کونسل سے ایشیا کپ کے انعقاد کے معاملے پر رابطہ کیا ہے۔پی سی بی نے کہا ہے کہ ایشیا کپ شیڈول کے مطابق…

مجھے نو کالر آئی ڈی سے نیب کا شخص بن کر کسی نے فون کیا، ڈاکٹر یاسمین راشد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ مجھے نو کالر آئی ڈی سے نیب کا شخص بن کر کسی نے فون کیا، میں نےکہا کہ جو بھی کیس ہے نوٹس بھیج دیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے یاسمین راشد نے کہا کہ ہم نے عدالت…

چینی پولیس نے مردہ مچھر کی مدد سے ڈکیتی کی واردات کے مجرمان کو پکڑ لیا

چین میں پولیس نے ایک مرے ہوئے مچھر کی مدد سے ڈکیتی کے مجرمان کو گرفتار کر لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کے مشرقی صوبے فوجیان کے شہر فوژو میں ہونے والی اس پراسرار واردات میں بظاہر ڈاکوؤں نے موقع پر کوئی نشان نہیں چھوڑا تھا۔لیکن تفتیش…

ضمانت پر رہا اینکر عمران ریاض کی دبئی جانے کی کوشش، امیگریشن حکام نے روک دیا

ضمانت پر رہا اینکر عمران ریاض نے دبئی جانے کی کوشش کی تاہم امیگریشن حکام نے انہیں آف لوڈ کر دیا۔ عمران ریاض کا نام بلیک لسٹ میں شامل ہے، عمران ریاض لاہور سے دبئی جارہے تھے۔اینکر عمران ریاض کو لاہور ہائی کورٹ نے 19 جولائی تک ضمانت دے رکھی…

این اے 245 ضمنی الیکشن: اے این پی کا ایم کیو ایم کی حمایت کا اعلان

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے قومی اسمبلی کے حلقے 245 پر ضمنی الیکشن میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔اے این پی سندھ کے صدر شاہی سید اور ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر نے کراچی میں مشترکہ پریس کانفرنس…

اسد عمر کا سندھ کی حالیہ کشیدہ صورتحال پر تبصرہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اسد عمر نے سندھ کی حالیہ کشیدہ صورتحال پر تبصرہ کیا ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں اسد عمر نے کہا کہ سندھ کشیدگی کی خطرناک لہر کی طرف بڑھ رہا ہے اور صوبائی حکومت خواب خرگوش کے مزے لے رہی…

بلوچستان کے 9 اضلاع آفت زدہ قرار، صوبائی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومت بلوچستان نے 9 اضلاع کو آفت زدہ قرار دے دیا۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بارشوں سے ہونے والی تباہی کے باعث 9 اضلاع کو آفت زدہ قرار دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں جن اضلاع کو آفت زدہ قرار دیا گیا ہے…

اتحادی حکومت کی معاشی پالیسی کے ثمرات، مہنگائی میں صرف 0.01 فیصد اضافہ

اتحادی حکومت کی معاشی پالیسی کے ثمرات نظر آنے لگے، ملک بھر میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی میں صرف 0.01 فیصد اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں 29 اشیاء کی قیمتوں…

فیصل آباد : پی ٹی آئی جلسہ میں بد انتظامی و ہنگامہ آرائی، خواتین ہجوم میں پھنس گئیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے میں بد انتظامی اور ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی، خواتین ہجوم میں پھنس گئیں۔فیصل آباد میں ہونے والے پی ٹی آئی جلسے میں خواتین کے آنے کا راستہ بند ہونے کی وجہ سے کچھ خواتین کارکنوں کو مردوں کے…

مجھے 9 کالر آئی ڈیز سے نیب کا شخص بن کر کسی نے فون کیا، ڈاکٹر یاسمین راشد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ مجھے 9 کالر آئی ڈیز سے نیب کا شخص بن کر کسی نے فون کیا، میں نےکہا کہ جو بھی کیس ہے نوٹس بھیج دیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے یاسمین راشد نے کہا کہ ہم نے عدالت…

ضمنی انتخابات: رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

پنجاب اور سندھ کے مختلف حلقوں میں ضمنی انتخابات کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں ضمنی انتخابات کے دوران امن و امان…