سابق ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان چیئرمین نیب تعینات
انٹیلی جنس بیورو کے سابق ڈائریکٹر جنرل آفتاب سلطان کو چیئرمین نیب لگا دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق آفتاب سلطان کو نیب کا نیا چیئرمین تعینات کرنےکے لیے باضابطہ منظوری آج ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں دی جائے گی۔واضح رہے کہ آفتاب سلطان…