جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پی ٹی آئی نے ہماری درخواست کاپی پیسٹ کی اور عدالت میں گئی، فروغ نسیم

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد سمیت پورے سندھ میں حلقہ بندیوں کا مقدمہ عرصہ دراز سے لڑ رہے ہیں، پی ٹی آئی نے ہماری درخواست کی کاپی پیسٹ کی اور عدالت میں گئی۔اسلام آباد میں…

بھارتی اپوزیشن رہنما سونیا گاندھی کی منی لانڈرنگ کیس میں پیشی

بھارت کی اپوزیشن رہنما سونیا گاندھی آج منی لانڈرنگ کیس پیش ہوئیں، جہاں تفتیش کاروں نے ان سے سوالات کیے۔کانگریس پارٹی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر الزام لگایا کہ ان کی حکومت سیاسی انتقام لے رہی ہے۔بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک رکن پارلیمنٹ نے…

پی ٹی آئی کے 50 ارکان حمزہ کو ووٹ دے سکتے ہیں، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ کل پی ٹی آئی کے 5 نہیں 50 ارکان ایسے ہوسکتے ہیں جو اپنے ضمیر کی آواز پر اپنا ووٹ حمزہ شہباز کو دے سکتے ہیں یا ووٹنگ سے غیر حاضر رہ سکتے ہیں۔اپنے بیان میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ چوہدری…

سیاسی خرید و فروخت کا ماسٹر مائنڈ کون؟ رانا ثناء نے بتا دیا

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ سیاست میں خرید و فروخت کے ماسٹر مائنڈ عمران خان ہیں۔‎رانا ثناء اللّٰہ نے عمران خان کے بیان پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے ہارس ٹریڈر عمران خان دوسروں…

عمران خان کا راستہ کون روکے گا؟ شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کا راستہ کون روکے گا؟ ایک نئی پی ڈی ایم بن جائے عمران خان کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا، کل سے سیاست نیا رنگ اختیار کرے گی، چوہدری پرویز الہٰی کل پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ ہوں گے۔لاہور…

دعا زہرا کے شوہر کی عبوری ضمانت منظور

دعا زہرا کیس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے مرکزی ملزم اور دعا زہرا کے شوہر ظہیر احمد اور شبیر کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے دونوں ملزمان کی عبوری ضمانت 25 جولائی تک منظور کی۔عدالت نے ملزمان کو…

کچھ دنوں میں ٹھیک ہو جاؤنگی: مریم نواز

گزشتہ دنوں عالمی وباء کورونا وائرس کا شکار ہونے والی مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنی طبیعت کے بارے میں بتا دیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر عبدالعزیز اعوان نے مریم نواز سے پوچھا کہ میم! آپ کی طبیعت کیسی ہے؟عبدالعزیز اعوان نے…

حافظ نعیم اپنے گھر کے میئر بن سکتے ہیں، مرتضیٰ وہاب

پیپلز پارٹی کے رہنما، ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن اپنے گھر کے میئر بن سکتے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ انہوں نے اسمبلی کے باہر احتجاج کیا 80،…

سری لنکا میں پاکستانی کھلاڑیوں کے سیر سپاٹے

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سری لنکا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دینے کے بعد سیر و تفریح پر نکل پڑے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر قومی ٹیم کے بیٹر فواد عالم نے سیر سپاٹے کی تصویر شیئر کر دی۔فواد عالم کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں کپتان بابر…

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا بیرونِ ملک سفر کرنیوالوں کیلئے بڑا اقدام

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے بیرونِ ملک سفر کرنے والے شہریوں کی سہولت اور ہیومن ٹریفکنگ کی روک تھام کے لیے بڑا اقدام کیا گیا ہے۔اسٹریٹجک ریفارمز کے سربراہ سلمان صوفی نے اپنے سوشل میڈیا بیان میں بتایا ہے کہ پاکستانی ہوائی اڈوں پر ویزے…

شیخ رشید کے نام بڑا اعزاز

سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے سیاسی دُنیا کے بعد سوشل میڈیا پر بھی بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید کو 7 ملین یعنی 70 لاکھ صارفین نے فالو کر لیا ہے جس کے بعد شیخ رشید پاکستان کے مقبول ترین…

لندن برج لاہور کینال کا منظر پیش کرنے لگا

یورپی ممالک میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے باعث  11 روز کے دوران 500 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔یورپ میں شدید گرمی کے حوالے سے سوشل میڈیا سائٹس پر متعدد ویڈیوز وائرل ہیں جن میں کوئی شہری کار کے اوپر روٹی بناتے تو کوئی سڑک پر انڈہ پکاتے…

الیکشن ملتوی کرانا سسٹمیٹک دھاندلی ہے: خرم شیر زمان

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ بارشوں کو جواز بنا کر الیکشن ملتوی کرائے گئے، الیکشن ملتوی کرانا سسٹمیٹک دھاندلی ہے۔انہوں نے سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران چیف الیکشن کمشنر سے فوری مستعفی…

کراچی: شادمان نالے میں ڈوبنے والے 2 ماہ کے بچے کی لیاری ندی میں تلاش جاری

کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن کے نالے میں موٹر سائیکل سوار کے اہلِ خانہ سمیت گِرنے کے بعد 2 ماہ کے بچے ازلان کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن تاحال جاری ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق بچےکی تلاش کا آپریشن آج دوپہر لیاری ندی میں کیا جائے گا۔حکام نے…

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا الیکشن، ضابطۂ اخلاق جاری

پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے لیے کل ہونے والے الیکشن کا ضابطۂ اخلاق جاری کر دیا۔سیکریٹری اسمبلی محمد خان بھٹی کا کہنا ہے کہ اسمبلی سیکریٹریٹ میں ارکان اور اسٹاف کے مہمانوں کے داخلے پر پابندی ہوگی، اسپیکر باکس، آفسر…

کراچی: چائے کے ہوٹل پر بیٹھے افراد سے 10 ڈاکوؤں کی 15 منٹ تک لوٹ مار

کراچی کے علاقے سولجر بازار میں نمائش چورنگی کے قریب 10 مسلح ملزمان نے چائے کے ہوٹل پر دھاوا بول کر 15 منٹ تک سکون سے لوٹ مار کی اور فرار ہوگئے۔ واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کو ہوٹل پر بیٹھے درجنوں افراد سے چندہ وصول کرنے کے…

سابق ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان چیئرمین نیب تعینات

انٹیلی جنس بیورو کے سابق ڈائریکٹر جنرل آفتاب سلطان کو چیئرمین نیب لگا دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق آفتاب سلطان کو نیب کا نیا چیئرمین تعینات کرنےکے لیے باضابطہ منظوری آج ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں دی جائے گی۔واضح رہے کہ آفتاب سلطان…

سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے میں توہین عدالت کے ٹھوس شواہد مانگ لیے

سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے میں توہین عدالت کے ٹھوس شواہد مانگ لیے، درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی گئی۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ نے آنکھیں بند نہیں کیں، عدالتی حکم کی خلاف ورزی…

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا الیکشن، ضابطہ اخلاق جاری

پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے لیے کل ہونے والے الیکشن کا ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔سیکریٹری اسمبلی محمد خان بھٹی کا کہنا ہے کہ اسمبلی سیکرٹریٹ میں ارکان اور اسٹاف کے مہمانوں کے داخلے پر پابندی ہوگی، اسپیکر باکس، آفسر باکس…

کراچی میں ہفتے کی رات سے شدید بارش کی پیشگوئی

محکمۂ موسمیات نے کراچی میں 23 جولائی کی شام یا رات میں 26 جولائی تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔مون سون کے ایک اور سسٹم کے زیر اثر 22 جولائی کی رات یا 23 کی صبح طاقتور ہواؤں کا سلسلہ سندھ میں داخل ہونے کا امکان ہے۔مون سون…