جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

امریکی صدر جو بائیڈن کورونا وائرس کا شکار ہو گئے، وائٹ ہاؤس

امریکی صدر جو بائیڈن کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا کہ صدر جو بائیڈن کو آئسولیشن میں بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ترجمان  وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ صدر بائیڈن ملکی امور  آن لائن سر انجام دیں…

یورپ نے روس سے سونے اور زیورات کی خریداری پر پابندی عائد کردی

یورپ نے روس سے سونے اور اس کے زیورات کی خریداری پر پابندی عائد کردی ہے۔سونے کی خریداری پر یہ پابندی روس کی جانب سے یوکرین پر جنگ مسلط کرنے کی پاداش میں یورپ اور دنیا کے دیگر ممالک کی طرف سے پابندیوں کے جاری سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ پابندیوں…

وفاقی کابینہ اجلاس، اہم فیصلوں کی منظوری

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔ اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے امریکی ڈالر کے ریٹ میں اضافے پر کابینہ کو بریفنگ دی اور بتایا کہ ڈالر کی…

الیکشن کمیشن کو پہلے یاد نہیں تھا کہ محرم ہے، علی زیدی

تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو پہلے یاد نہیں تھا کہ محرم ہے، اب تو آر اوز کو بیلٹ پیپرز بھی پہنچا دیے گئے ہیں۔ سندھ میں ضمنی انتخاب ملتوی ہونے پر الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر احتجاج  کے دوران علی زیدی نے…

آصف زرداری کی ایک بار پھر چوہدری شجاعت سے ملاقات

سابق صدر آصف علی زرداری ایک بار پھر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری چوہدری شجاعت حسین سے ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری وزیر…

ق لیگ نے 40 کروڑ روپے کی پیشکش کی ہے، خاتون لیگی رکن کا دعویٰ

پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والی ایک اور رکن اسمبلی نے مسلم لیگ (ق) پر پیسوں کی پیشکش کرنے کا الزام عائد کردیا۔پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ آصف زرداری کرپشن سے لوٹی رقم سے لوگوں کو خرید رہے ہیں، آصف زرداری کو جیل میں ہونا…

اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس 40 ہزار پوائنٹس سے نیچے آگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا، جہاں 100 انڈیکس 627 پوائنٹس کم ہو کر 39 ہزار 832 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 779 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جہاں اس کی کم ترین سطح 39…

کچھ دنوں میں ڈالر کی ڈیمانڈ کم ہوجائے گی، مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ کچھ دنوں میں ڈالر کی ڈیمانڈ کم ہوجائے گی آئندہ ماہ روپے کی قدر بھی مستحکم ہوجائے گی، ڈیزل فرنس آئل کی امپورٹ میں خاطر خواہ کمی آئی ہے، اس مہینے کی نئی امپورٹس کم ہیں درآمدت کو کم کرلیا ہے۔ اسلام…

ضمنی انتخاب میں یہ ہماری کامیابی ہے، سیٹیں بھی ملیں اور ووٹ بھی بڑھے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخاب میں یہ ہماری کامیابی ہے کہ ہمیں سیٹیں بھی ملیں، اور ہمارے ووٹ کی تعداد بھی بڑھی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پنجاب کے ضمنی انتخابات جن 20 نشستوں پر ہوئے، وہ پی…

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورے سے متعلق محکمہ داخلہ پنجاب میں اجلاس

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے متعلق محکمہ داخلہ پنجاب میں اجلاس ہوا، جس میں ڈی آئی جی آپریشنز لاہور سہیل چوہدری نے سیکیورٹی انتظامات پر بریفنگ دی۔بریفنگ کے دوران انہوں نے بتایا کہ سیکیورٹی نافذ کرنے والے ادارے ہر طرح سے الرٹ رہیں…

بھارت: صدارتی انتخابات میں قبائلی خاتون امیدوار کو برتری

بھارت میں 15ویں صدر کے انتخاب کے لیے ووٹوں کی گنتی جاری ہے، گنتی کے دو مراحل میں بی جے پی سے تعلق رکھنے والی خاتون امیدوار دروپدی مرمو کو برتری حاصل ہے۔دروپدی مرمو کا مقابلہ حزب اختلاف کے رہنما یشونت سنہا سے ہے، 44 سیاسی جماعتوں نے مرمو…

آج عوام اپنا مینڈیٹ بچانے کیلئے ملک بھر سے نکلیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے ملک گیر احتجاج کی کال دے دی۔اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ آج رات 9 بجے احتجاج سے خطاب کروں گا۔انہوں نے کہا کہ جرائم کے بادشاہ زرداری اور شہباز شریف نے این آر…

پی ٹی آئی نے ہماری درخواست کاپی پیسٹ کی اور عدالت میں گئی، فروغ نسیم

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد سمیت پورے سندھ میں حلقہ بندیوں کا مقدمہ عرصہ دراز سے لڑ رہے ہیں، پی ٹی آئی نے ہماری درخواست کی کاپی پیسٹ کی اور عدالت میں گئی۔اسلام آباد میں…

بھارتی اپوزیشن رہنما سونیا گاندھی کی منی لانڈرنگ کیس میں پیشی

بھارت کی اپوزیشن رہنما سونیا گاندھی آج منی لانڈرنگ کیس پیش ہوئیں، جہاں تفتیش کاروں نے ان سے سوالات کیے۔کانگریس پارٹی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر الزام لگایا کہ ان کی حکومت سیاسی انتقام لے رہی ہے۔بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک رکن پارلیمنٹ نے…

پی ٹی آئی کے 50 ارکان حمزہ کو ووٹ دے سکتے ہیں، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ کل پی ٹی آئی کے 5 نہیں 50 ارکان ایسے ہوسکتے ہیں جو اپنے ضمیر کی آواز پر اپنا ووٹ حمزہ شہباز کو دے سکتے ہیں یا ووٹنگ سے غیر حاضر رہ سکتے ہیں۔اپنے بیان میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ چوہدری…

کراچی: جعلی کرنسی نوٹ بنانے والا گروہ گرفتار، جعلی ڈالرز برآمد

کراچی کے پریڈی تھانے کی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی کرنسی نوٹ بنانے والا گروہ کو گرفتار کرلیا۔ ایس پی صدر علی مردان کے مطابق 3 ملزمان جعلی امریکی ڈالر، یو اے ای درہم اور پاکستانی کرنسی بناتے تھے۔انہوں نے بتایا کہ گرفتار ملزمان میں…

بیلجیئم: پارلیمنٹ کی ایران کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی حمایت

بیلجیئم کی پارلیمنٹ نے ایران کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی حمایت کردی۔اس حوالے سے بدھ کی شام دیر تک جاری رہنے والے اجلاس میں ووٹنگ ہوئی جس میں موجود 131 ممبران میں سے 79 نے اس قانون کے حق میں ووٹ دیا، 41 نے مخالفت کی اور 11 ارکان غیر حاضر…

وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب: اراکین اسمبلی کو ہراساں کرنے سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائی کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں اراکین اسمبلی کو ہراساں کرنے سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سبطین خان اور زینب عمیر کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا۔لاہور ہائی کورٹ کی…

سندھ بھر کے پولیس کانسٹیبلز کو کراچی ٹریفک پولیس جوائن کرنے کی پیشکش

سندھ بھر کے پولیس کانسٹیبلز کو ترجیحی بنیادوں پر تبادلہ کروا کے کراچی ٹریفک پولیس جوائن کرنے کی کھلی پیشکش دی گئی ہے۔اس سلسلے میں صوبے بھر میں وائس کنٹرول کے ذریعے پیغامات نشر کیے گئے جن میں ایک طریقہ کار بھی وضع کیا گیا ہے۔ڈی آئی جی…

فضل الرحمان کا خیبر پختونخوا میں احتجاج کا اعلان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اتور کو خیبر پختونخوا میں احتجاج کا اعلان کردیا۔فضل الرحمان نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان اپنی حدود میں رہو، جمعیت والے ابھی زندہ ہیں، آپ کے لیے زمین…