جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ثمینہ بیگ K2 سر کرنیوالی پہلی پاکستانی خاتون کوہِ پیما بن گئیں

دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کو پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے سر کر لیا۔ثمینہ بیگ کے ٹو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئیں۔ 8611 میٹر بلند کے ٹو دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ہے، جسے آج صبح 7 بج کر 42 منٹ پر ثمینہ…

کراچی: صبح سویرے مختلف علاقوں میں بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش شروع ہو گئی جس سے موسم خوش گوار ہو گیا۔کراچی کے علاقے نیو کراچی، نارتھ ناظم آباد، ناظم آباد، ملیر، صدر، شارع فیصل، شاہ فیصل کالونی، ایئر پورٹ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ…

ورلڈ ایتھلیٹکس، ارشد ندیم جیولن تھرو کے فائنل میں پہنچ گئے

ورلڈ ایتھلیٹکس میں پاکستان کے کھلاڑی ارشد ندیم نے جویلین تھرو کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ گروپ بی کے لیے کوالیفائنگ راؤنڈ میں ارشد ندیم نے 81.71 میٹر تھرو کی،  فائنل تک کوالیفائی کرنے کے لیے ٹاپ 12 میں آنا لازمی تھا۔ ارشد ندیم…

پی پی 7: ن لیگ کے راجہ صغیر کی کامیابی کا نوٹیفیکشن جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی پی 7 سے مسلم لیگ ن کے راجہ صغیر کی کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔پی پی 7 کہوٹہ کلرسیداں میں مسترد شدہ ووٹوں کی جانچ پڑتال مکمل کر لی گئی جس کے بعد آر او نے پی پی 7 کے نتائج جاری کر دیے۔آر او نے پی پی 7…

وزیراعلیٰ پنجاب کا الیکشن،PTI کے پاس 186، ن لیگ کے 179 ارکان ہوٹل میں موجود

وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے تاریخی دنگل آج ہورہا ہے، جیت کے لیے پرویز الہیٰ اور حمزہ شہباز دونوں ہی پُرامید ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ تحریک انصاف کے پاس اس وقت 186 ارکان ہوٹل میں موجود ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری…

100 سے زائد کوہ پیما آج کے ٹو سر کریں گے

ملکی اور غیر ملکی 100 سے زائد کوہ پیما آج کے ٹو سر کریں گے، تمام کوہ پیما کیمپ تھری سے روانہ ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق پاکستانی خواتین کوہ پیما ثمینہ بیگ اور نائلہ کیانی کی پیش قدمی بھی جاری ہے۔دونوں کوہ پیما کے ٹو سر کرنے والی پہلی…

ٹرمپ نے 2020 کے الیکشن نتائج پلٹنے کی کوشش کی، بینی تھامپسن

کیپیٹل پر حملے کی تحقیقات کرنے والی ہاؤس کمیٹی کے چیئرمین نے عدالت میں بیان دیا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020 کے الیکشن نتائج پلٹنے کی کوشش میں لاقانونیت اور بدعنوانی کا راستہ اپنایا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بینی تھامپسن نے…

بلدیاتی انتخاب ملتوی ہونا پی پی اور متحدہ کی شکست کی نشانی ہے، عمران اسماعیل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ضمیروں کا سوداگر پنجاب میں منڈی سجاکر سندھ میں انتخابات سے بھاگ رہا ہے۔اپنے بیان میں عمران اسماعیل نے کہا کہ بلدیاتی، این اے 245 کا انتخاب ملتوی ہونا پیپلزپارٹی…

زرداری پنجاب کے عوام کا مینڈیٹ چُرانے نکلا ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سندھ کے چوری کردہ پیسے سے وفاقی حکومت گرائی گئی اور این آر او ٹو لیا گیا۔انہوں نے کہا کہ اب مصدقہ مجرم آصف زرداری پنجاب کے عوام کا مینڈیٹ چُرانے نکلا ہے۔عمران خان کا کہنا ہے کہ عزت…

وزیرِاعلیٰ پنجاب کون؟ فیصلہ کل ہوگا

پنجاب کا تخت حمزہ شہباز کے پاس ہی رہے گا یا پرویز الٰہی کو ملے گا، فیصلہ جمعے کو ہوگا۔حکومت اور اپوزیشن نے ووٹ یقینی بنانے کے لیے اراکین کو ہوٹلوں میں منتقل کردیا۔(ن) لیگ اور اتحادی اراکین کو ایئرپورٹ کے قریب ہوٹل میں ٹھہرا دیا گیا جس کے…

لاہور، 3 بچے جوہڑ میں ڈوب کر جاں بحق

لاہور کے علاقے فیروز پور روڈ پر دو بہن بھائیوں سمیت 3 بچے جوہڑ میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق پولیس کی جانب سے واقعے کو حادثہ قرار دیا گیا ہے۔مقامی آبادی نے واقعے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ جوہڑ پہلے بھی دو سے تین…

بلدیاتی الیکشن کے التوا پر سراج الحق کے شدید تحفظات

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کراچی میں بلدیاتی الیکشن کے التوا پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔اپنے بیان میں سراج الحق نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو سندھ حکومت کے بجائے تمام سیاسی جماعتوں سے مشورہ کرنا چاہیے تھا۔الیکشن کمیشن نے سندھ…

سندھ میں بلدیاتی و ضمنی الیکشن کی تاریخ تبدیل

الیکشن کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ سندھ میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کی پولنگ 24 جولائی کے بجائے 28 اگست 2022 کو ہوگی جبکہ کراچی سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 245 پر ضمنی انتخاب 27 جولائی کے بجائے اب 21 اگست کو ہوگا۔الیکشن کمیشن کا…

پی پی 7 راولپنڈی: دوبارہ گنتی کی پی ٹی آئی درخواست پر تحریری فیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پی پی 7 راولپنڈی میں دوبارہ گنتی کرنے سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی امیدوار شبیر اعوان کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کرتے ہیں،…

پی پی 7 سے کامیاب راجا صغیر کل ووٹ ڈال سکیں گے یا نہیں؟

کیا پاکستان مسلم لیگ (ن) کا ایک ووٹ کھٹائی میں پڑ گیا ہے؟ پی پی 7 سے ن لیگ کے کامیاب امیدوار راجہ صغیر کل وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں ووٹ ڈال سکیں گے یا نہیں؟الیکشن کمیشن نے فیصلہ تو دے دیا، لیکن راجہ صغیر کی کامیابی کا نہ نوٹیفکیشن جاری…

بیٹے سے ملاقات کیلئے سابق شوہر کے گھر جانے والی خاتون قتل، مقدمہ درج

لاڑکانہ کے علاقے حیدری محلے میں طلاق یافتہ خاتون کے مبینہ قتل کے واقعے پر مقدمہ درج کرلیا ہے۔علاقہ ایس ایس پی کے مطابق خاتون گزشتہ روز بیٹے سے ملنے سابق شوہر کے گھر گئی تھی۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گھر پر سابق شوہر اور اس کے گھر والوں نے…

بھارت سے پاکستان آنے والے مسافروں کی کورونا سے متعلق سخت نگرانی کا فیصلہ

بھارت سے پاکستان آنے والے مسافروں کی کورونا سے متعلق سخت نگرانی کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزارت صحت نے ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز کو ہدایات جاری کردیں۔ وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے بھارت کے ساتھ تمام داخلی راستوں کی سخت نگرانی کا فیصلہ کیا…

پنجاب اسمبلی اجلاس: ڈپٹی اسپیکر کے مراسلے کے بعد سیکیورٹی پلان مرتب

پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے سلسلے میں جمعہ کو ہونے والے اجلاس کی سیکیورٹی سے متعلق ڈپٹی اسپیکر کے مراسلے پر سیکیورٹی پلان مرتب کرلیا گیا۔ ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری نے چیف سیکریٹری اور انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس کو مراسلہ لکھا…

عظمیٰ بخاری کی ایک ویڈیو پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے انتخاب کے حوالے سے موضوع بن گئی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری کی ایک ویڈیو پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے انتخاب کے حوالے سے موضوع بن گئی۔ پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا انتخاب کل ہونے جارہا ہے، جس سے متعلق عظمیٰ بخاری کی ایک ویڈیو موضوع بنی ہوئی ہے۔ویڈیو میں موبائل فون…

بلدیاتی الیکشن مؤخر کرنے پر جماعت اسلامی کا عدالت جانے کا اعلان

سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ مؤخر کرنے پر جماعت اسلامی نے عدالت جانے کا اعلان کردیا۔امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے الیکشن کمیشن کے اس بیان کی تردید کی کہ جماعت اسلامی نے بلدیاتی الیکشن موخر کرنے کی درخواست کی تھی۔…