بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور، 3 بچے جوہڑ میں ڈوب کر جاں بحق

لاہور کے علاقے فیروز پور روڈ پر دو بہن بھائیوں سمیت 3 بچے جوہڑ میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

رپورٹس کے مطابق پولیس کی جانب سے واقعے کو حادثہ قرار دیا گیا ہے۔

مقامی آبادی نے واقعے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ جوہڑ پہلے بھی دو سے تین جانیں لے چکا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.