جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

لاہور نہیں چھوڑوں گا، ہفتے میں 2 دن قیام کیا کروں گا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لاہور نہیں چھوڑوں گا اور  ہفتے میں 2 دن یہاں قیام  کیا کروں گا۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ حماد اظہر کو پی ٹی آئی پنجاب کی…

سگریٹ انڈسٹری کو اربوں روپے کا فائدہ کس کے ایماء پر دیا؟، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب سے ان کے شوہر کے معاملے پر خاموشی کی وجہ پوچھ لی۔وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کے حالیہ بیانیے پر ردعمل دیتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما نے وزیر اطلاعات سے…

پولیس پنجاب اسمبلی میں داخل نہ ہو، لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا۔عدالت نے حکم دیا ہے کہ پولیس پنجاب اسمبلی میں داخل نہ ہو، صرف طلب کرنے پر پولیس اسمبلی میں جا سکے گی۔اس سے قبل ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی درخواست پر سیکیورٹی انتظامات…

پولیس کی نفری پنجاب اسمبلی پہنچ گئی

ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی درخواست پر سیکیورٹی انتظامات کے لیے پولیس کی نفری پنجاب اسمبلی پہنچ گئی۔اس موقع پر سی سی پی او لاہور نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کو بریفنگ دی۔انہوں نے اسمبلی اجلاس کی حساسیت کے…

پنجاب میں اہم افسران کی تبدیلی کا امکان

پنجاب میں حکومت کی متوقع تبدیلی کی صورت میں اہم انتظامی افسران کی تبدیلی کا بھی امکان پیدا ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت کی تبدیلی کی صورت میں پنجاب کے چیف سیکرٹری کامران افضل اور آئی جی پولیس راؤ سردار نے اپنے عہدوں سے علیحدہ…

سعودی عرب ماہانہ 10 کروڑ ڈالر کا تیل فراہم کررہا ہے، سید ذکریا علی شاہ

سعودی عرب پاکستان کو ماہانہ 10 کروڑ ڈالر کا تیل فراہم کررہا ہے۔ یہ بات ترجمان پیٹرولیم ڈویژن سید زکریا علی شاہ نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔ترجمان پیٹرولیم ڈویژن نے کہا کہ سعودی عرب سے یہ تیل پاکستان کو ماہانہ 10 کروڑ ڈالر کی…

آج انشاءاللّٰہ PTI امیدوار وزیراعلیٰ پنجاب بنے گا،فیصل جاوید خان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ آج ان شاءاللّٰہ تحریک انصاف کا امیدوار وزیراعلیٰ پنجاب بنے گا لیکن ہمیں پھر بھی نظام کی بہتری کے لیے گریٹ ڈیبیٹ کی ضرورت ہے۔ایک بیان میں فیصل جاوید نے کہا کہ چیف ایگزیکٹو کا…

جام صادق پل کے متبادل نیا پل تعمیر کیا جائے گا، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی موبلٹی پروجیکٹ کے تحت جام صادق پل کے متبادل کے طور پر ایک نئے پل کی تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ان خیالات  کا اظہار وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر برائے پاکستان ناجے بن…

ہم جمہوری انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، شاہ محمود

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہم جمہوری انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، پرویز الہٰی کے ساتھ اچھی انڈر اسٹینڈنگ ہے، ڈپٹی اسپیکر کے ساتھ پورا تعاون کریں گے۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے قبل پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی…

اسد عمر نے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے بعد پنجاب اسمبلی نہ توڑنے کا اشارہ دیدیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے آج ہونے والے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے بعد پنجاب اسمبلی نہ توڑنے کا اشارہ دیدیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ زرداری پرانی خرید و فروخت کی سیاست میں…

ون ڈے کرکٹ کو T20 کی بڑھتی لیگز نچوڑ رہی ہیں، عثمان خواجہ

ایک انٹرویو میں عثمان خواجہ نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی بڑھتی لیگز ون ڈے کرکٹ کو نچوڑ رہی ہیں جس سے ون ڈے کرکٹ سست موت مر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ بین اسٹوکس کے ون ڈے کرکٹ کو چھوڑنے پر حیرانگی نہیں ہوئی، ذاتی طور پر غالباً میں بھی ان ون ڈے…

کون بنے گا وزیرِ اعلیٰ پنجاب، حمزہ شہباز یا پرویز الہٰی؟ فیصلہ کچھ دیر بعد ہو گا

کون بنے گا وزیرِاعلیٰ پنجاب، پرویز الہٰی یا حمزہ شہباز؟ سب کی نظریں پنجاب اسمبلی پر لگی ہیں، بس کچھ دیر کے بعد اس بات کا فیصلہ ہو جائے گا۔پنجاب اسمبلی میں کس کے پاس کتنے ارکان ہیں؟ آج دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا، انتخابی…

کراچی، پیپلز بس سروس کا نیا روٹ متعارف

پیپلز بس سروس کا نمائش سے سی ویو تک نیا روٹ متعارف کرادیا گیا۔ترجمان ایس آئی ڈی سی ایل کے مطابق بس نمائش سے زیب النساء اسٹریٹ، میٹروپول، تین تلوار، بلاول چورنگی اور ڈالمن مال سے سی ویو پہنچے گی۔ترجمان کا کہنا تھا کہ پیپلز بس،گرین لائن…

محرم الحرام کیلئے NCOC کا ضابطۂ اخلاق جاری

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے محرم الحرام کے لیے ضابطۂ اخلاق جاری کر دیا۔ این سی او سی کی جانب سے جاری ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ مجالس اور جلوس کے دوران کورونا ایس او پیز کا خیال رکھا جائے، مجالس اور جلوسوں میں…

فیصل آباد سے منشیات شارجہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام

ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس کے عملے نے فیصل آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے شارجہ جانے کے لیے پہنچے مسافر کے قبضے سے منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر حافظ محمد اختر شارجہ جانے کے لیے فیصل آباد ایئرپورٹ پر پہنچا تھا۔…

186 ارکان کو پنجاب اسمبلی کے کمیٹی روم میں پہنچا دیا: تحریکِ انصاف کا دعویٰ

کون بنے گا وزیرِاعلیٰ پنجاب، پرویز الہٰی یا حمزہ شہباز؟ سب کی نظریں پنجاب اسمبلی پر لگی ہیں، بس کچھ گھنٹوں کے انتظار کے بعد اس بات کا فیصلہ ہو جائے گا۔پنجاب اسمبلی میں کس کے پاس کتنے ارکان ہیں؟ آج دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے…

گالی اور دھمکی کے دن گزر گئے، آرام کریں، منہ بند رکھیں اور کام کرنے دیں، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام چور، منافق اور جھوٹوں کی سیاست مسترد کرچکے ہیں۔انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چوہدری کےبیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا انتخابی فریم…

اسمبلی میں دوبارہ لڑائی ہوئی تو سخت کارروائی کرونگا، سیکرٹری اسمبلی

 سیکرٹری پنجاب اسمبلی کا کہنا ہے کہ دوبارہ لڑائی جھگڑا ہوا تو قانون کے مطابق سخت کارروائی کروں گا۔پنجاب اسمبلی کے سیکرٹری نے بتایا کہ ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے لکھا جانے والا خط آج صبح پڑھا ہے، خط کا جواب ڈپٹی اسپیکر ہی دے سکتے ہیں۔سیکریٹری…

مونس الہٰی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس: سیکریٹری اسمبلی کو جانے کی اجازت

بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں ق لیگ کے رہنما مونس الہٰی سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانتوں پر سماعت کے دوران سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو جانے کی اجازت دے دی۔سماعت کے دوران کیس میں نامزد ملزمان مونس الہٰی، سیکریٹری پنجاب…

جامعہ کراچی خودکش دھماکا، سہولت کار کا خاکہ تیار

جامعہ کراچی خودکش بم دھماکے کی تحقیقات میں مزید پیش رفت سامنے آئی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق دہشت گردی میں ملوث مرکزی سہولت کار ملزم زیب کا خاکہ تیار کر لیا گیا ہے جو سی ٹی ڈی نے سی سی ٹی وی اور عینی شاہدین کی مدد سے تیار کیا ہے۔پولیس…