جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کراچی:نور محمد بروہی گوٹھ میں پانی جمع، قیمتی اشیاء ڈوب گئیں

منگھو پیر کے نور محمد بروہی گوٹھ میں کئی فٹ پانی جمع ہونے کے باعث لوگوں کی قیمتی اشیاء ڈوب گئیں۔متاثرین کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے کسی نے مدد نہیں کی، خواتین، بچے ناردرن بائی پاس پر بےیارو مددگار پڑے ہیں، متاثرین نے عارضی رہائش گاہ…

کراچی، مختلف علاقوں میں بارش، سڑکوں پر پانی جمع

کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش ہوئی۔ پیر کو سب سے زیادہ بارش قائد آباد میں 59 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔شہر قائد میں بارش کے بعد شہر کی زیادہ تر سڑکیں صاف ہوگئیں، تاہم بعض سڑکوں پر اب بھی پانی جمع ہے۔کلفٹن کی…

کراچی، رات گیارہ بجے تک بارش کے اعداد و شمار جاری

محکمہ موسمیات نے کراچی میں رات گیارہ بجے تک ہونے والی بارش کے اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں جس کے مطابق سب سے زیادہ بارش صدر میں 164 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ناظم آباد میں 75.4 ملی میٹر، نارتھ کراچی میں 66 ملی میٹر…

وفاقی وزیر قانون و دیگر نے آج بدتمیزی کی، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر قانون اور دیگر وزرا نے آج بدتمیزی کی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں دھاندلی نہ ہوتی تو پرویز الہٰی…

کراچی: صبح 8 بجے سے اب تک بارش کے اعداد و شمار جاری

محکمہ موسمیات نے کراچی میں صبح 8 بجے سے اب تک ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کردیے، جس کے مطابق سب سے زیادہ بارش قائد آباد میں39.1 ملی میٹر  ریکارڈ کی گئی۔فیصل بیس پر 14.5 ملی میٹر بارش رکارڈ کی گئی، کورنگی میں 12.9، جناح ٹرمینل پر…

ضمنی الیکشن میں دھاندلی نہ ہوتی تو پرویز الہٰی وزیر اعلیٰ ہوتے، بابر اعوان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں دھاندلی نہ ہوتی تو پرویز الہٰی وزیر اعلیٰ پنجاب ہوتے۔اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بابر اعوان نے کہا کہ اگر دھاندلی نہ ہوتی…

کینیا میں مسافر بس دریا میں گرنے سے 34 افراد ہلاک، 11 زخمی

افریقی ملک کینیا میں اتوار کو ایک مسافر بس پُل پر سے 40 میٹر نیچے دریا میں جا گری، حادثے میں 34 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔مقامی حکام کے مطابق وسطی کینیا میں پیش آنے والے اس حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں 14 خواتین، 18 مرد اور دو بچیاں…

چین: دہائیوں بعد کئی صوبوں میں شرح پیدائش کم ہوگئی

2021ء میں چین کے 29 صوبوں اور دیگر علاقوں سے حاصل کردہ اعداد و شمار کے مطابق کئی دہائیوں بعد بچوں کی کم ترین پیدائش ریکارڈ کی گئی۔دس صوبوں میں سے صرف 6 میں 5 لاکھ سے زائد بچوں کی پیدائش ہوئی۔غیر ملکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق چین کے صوبے…

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے معاملات تنازع کی شکل اختیار کرنے لگے

پاکستان ہاکی فیدریشن (پی ایچ ایف) کے عہدیداران کو ڈی نوٹیفائی اور 4 رکنی کمیٹی بنانے کے معاملہ کے بعد فیڈریشن کے معاملات تنازع کی شکل اختیار کرنے لگے۔پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کی جانب سے سابق صدر قرار دیے جانے والے خالد سجاد…

جاپان میں منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آ گیا

جاپان میں منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آ گیا، ٹوکیو کے گورنر یوریکو کوئیکے کے مطابق دارالحکومت ٹوکیو میں منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔اسپتال میں زیرعلاج 23 سالہ متاثرہ شخص یورپ سے واپس آیا ہے۔واضح رہے کہ اب تک دنیا بھر کے 75 سے…

حکمران اتحاد اور پی ڈی ایم کے قائدین کا متفقہ حکمت عملی کے ساتھ آگے بڑھنے پر اتفاق

حکمران اتحاد اور پاکستان ڈیموکریٹنگ موومنٹ (پی ڈی ایم) کے قائدین نے ممکنہ صورتحال میں متفقہ حکمت عملی کے ساتھ آگے بڑھنے پر اتفاق کیا۔سپریم کورٹ کے  ممکنہ فیصلے سے قبل حکومتی اتحاد اور پی ڈی ایم قائدین کا مشاورتی اجلاس ہوا۔ ذرائع کا کہنا…

ہمارے موقف کی عدالتی فیصلوں نے تصدیق کی، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ہمارے موقف کی عدالت کے فیصلوں نے تصدیق کی ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں اسد عمر نے کہا کہ دوران سماعت دوسری سائیڈ کے وکیل صرف فل کورٹ کی استدعا کر رہے تھے۔انہوں نے…

دو ٹانگوں سے محروم باہمت کتا

امریکا کی ریاست کولوراڈو میں ڈیکسٹر نامی 7 سالہ کتا دنیا بھر میں بہت سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ کتا ایک حادثے اپنی اگلی دو ٹانگوں کو گنوا بیٹھا تھا۔ تاہم نہ تو اس نے اور نہ اس کی مالکن کینٹی پاسک نے ہمت…

ای سی سی اجلاس: پانچ برآمدی شعبوں کے لیے گیس ریٹ کی منظوری

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا۔ای سی سی اعلامیے کے مطابق اجلاس میں 5 برآمدی شعبوں کے لیے آر ایل این جی گیس ریٹ کی منظوری دی گئی۔اعلامیے کے مطابق برآمدی سیکٹرز کو 9 ڈالر فی ایم…

فل کورٹ کی استدعا، فیصلہ سمجھ سے بالاتر ہے، میاں افتخار

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) رہنما میاں افتخار حسین نے سپریم کورٹ کے فل کورٹ کی استدعا مسترد کرنے کے فیصلے کو سمجھ سے بالاتر قرار دے دیا۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں میاں افتخار حسین نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فل کورٹ بنتا تو تمام سیاسی…

اگر فل کورٹ نہ بنایا گیا تو عدلیہ کے فیصلےکو مسترد کرتے ہیں، فضل الرحمان

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عدلیہ نے ہمارے مطالبے پر غور کرنے کے بجائے اسے مسترد کردیا ہے، اگر فل کورٹ نہیں بنایا گیا تو عدلیہ کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔سپریم کورٹ کی جانب سے فل بینچ…

امریکا: وہیل مچھلی کی کشتی کو ٹکر، کوئی نقصان نہیں ہوا

امریکی ریاست میساچوسیٹس کے ساحل پر کئی سیاح کشتی رانی کے لیے پہنچے ہوئے تھے کہ اسی دوران ایک حیرت انگیز واقعہ پیش آیا۔19 فٹ لمبی وہیل مچھلی سمندر سے نکلی اور ایک کشتی کو ٹکر ماری جس سے کشتی کچھ دیر کو ڈانواں ڈول ہوگئی۔وہیل نے سمندر سے…

فل کورٹ نہ بنانے کی واحد وجہ خوف ہے، مریم نواز

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ فل کورٹ نہ بنانے کی واحد وجہ خوف ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب الیکشن کیس میں سپریم کورٹ کی سماعت پر مریم نواز نے تبصرہ کیا اور کہا کہ مجھے کم از کم یقین تھا…

فیاض الحسن کا آصف زرداری کی دبئی میں موجودگی سے متعلق بڑا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی دبئی میں موجودگی سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا۔اپنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ آصف زرداری دبئی میں ہیں، جبکہ…

سپریم کورٹ نے فل کورٹ بنانے سے متعلق تمام درخواستیں مسترد کردیں

سپریم کورٹ آف پاکستان نے فل کورٹ بنانے کی تمام درخواستیں مسترد کردیں۔چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ معاملے کی بنیاد قانونی سوال ہے کہ ارکان اسمبلی کو ہدایت پارٹی سربراہ دے سکتا ہے یا نہیں، ڈپٹی اسپیکر کیس…