بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جاپان میں منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آ گیا

جاپان میں منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آ گیا، ٹوکیو کے گورنر یوریکو کوئیکے کے مطابق دارالحکومت ٹوکیو میں منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔

اسپتال میں زیرعلاج 23 سالہ متاثرہ شخص یورپ سے واپس آیا ہے۔

واضح رہے کہ اب تک دنیا بھر کے 75 سے زائد ممالک میں 16 ہزار 600 سے زیادہ منکی پاکس کیسز اور افریقی ممالک میں 5 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.