جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

آئی جی پنجاب نے لانگ مارچ کے دوران مقدمات اور گرفتاریوں کی تفصیل طلب کرلی

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس فیصل شاہکار نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے دوران مقدمات اور گرفتاریوں کی تفصیل طلب کرلی ہے۔اے آئی جی آپریشنز نے سی سی پی او، سی پی او اور ریجنل پولیس افسران کو مراسلہ بھیج دیا…

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو عدم اعتماد کے ذریعے ہٹادیا گیا

پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر کو عدم اعتماد تحریک کے ذریعے ہٹادیا گیا، دوست مزاری کے خلاف تحریک راجا بشارت نے پیش کی۔ایوان نے کثرت رائے سے ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرار داد منظور کی۔کل شام چار بجے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے…

منگنی توڑنے والے فریق کو تحائف واپس لینے کا حق نہیں، سعودی قانون میں ترمیم

سعودی عرب کی کابینہ سے منظور شدہ شخصی احوال کے قانون میں ترمیم کی گئی ہے۔اس ترمیم کے مطابق منگنی توڑنے والے فریق کو منگنی کے دوران دیے گئے تحائف واپس لینے کا حق نہیں ہوگا۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس قانون کے تحت متاثرہ فریق یعنی جس…

پروفیسر خالد محمود عراقی 4 برس کے لیے جامعہ کراچی کے وائس چانسلر مقرر

پروفیسر خالد محمود عراقی ایک مرتبہ پھر کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر ہوگئے۔تاہم اس مرتبہ وہ مستقل اور چار سال کے لیے وی سی مقرر ہوئے ہیں، ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔پروفیسر خالد عراقی کو تلاش کمیٹی نے 64.2 فیصد نمبر…

چیف جسٹس کے نامزد ججز کے نام اکثریتی رائے سے مسترد، ذرائع

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کے نامزد ججز کے نام اکثریتی رائے سے مسترد کر دیے گئے، 4 کے مقابلے میں 5 ووٹ مخالفت میں آنے پر اجلاس ختم کردیا گیا۔چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا۔ سپریم کورٹ کے لیے چیف جسٹس کے…

پولینڈ کے سفیر کی آرمی چیف سے ملاقات، دو طرفہ دفاعی تعاون بڑھانے پر گفتگو

پاکستان میں پولینڈ کے سفیر Maciej Pisarski نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ دونوں شخصیات کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیل کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے…

اسپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب: پی ٹی آئی، ق لیگ کی اراکین کو اہم ہدایت

اسپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ق لیگ نے اپنے اراکین اسمبلی کو اہم ہدایات جاری کردیں۔تحریک انصاف اور ق لیگ نے تمام ارکان کو آج رات تک لاہور پہنچنے کی ہدایت کردی۔پارٹی قیادت نے ہدایت کی ہے…

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 10500 روپے کا اضافہ

سونے کی قدر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 10 ہزار 500 روپے کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔یوں ملک میں فی تولہ سونا ایک لاکھ 62 ہزار 500 روپے پر جا پہنچا ہے، ایک روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یہ ریکارڈ…

پریتی زنٹا اور سوزین خان کی دوستی کو 30 سال ہوگئے

پریتی زنٹا اکثر انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرکے مداحوں کو اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کی کامیابیوں سے متعلق آگاہ کرتی رہتی ہیں۔چند روز قبل انہوں نے اپنی برسوں پرانی دوست سوزین خان کے ساتھ تصویر شیئر کی۔A post shared by…

آنجہانی جاپانی وزیر اعظم پاکستان سے گہری دوستی کے خواہاں تھے

قاتلانہ حملے میں ہلاک ہونے والے سابق جاپانی وزیراعظم شنزو ایبے پاکستان سے گہری دوستی کے خواہاں تھے، وہ پاکستانی کھانوں کے بھی دلدادہ تھے۔جاپان کے سابق آنجہانی وزیراعظم شنزو ایبے کی وفات کو 20 دن گزر چکے ہیں لیکن آج بھی جاپانی قوم اپنے…

مانیٹری پالیسی اور ایکسچینج ریٹ سنبھالنا اسٹیٹ بینک کی ذمہ داری ہے، شوکت ترین

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ مانیٹری پالیسی اور ایکسچینج ریٹ سنبھالنا اسٹیٹ بینک کی ذمہ داری ہے۔اپنے بیان میں شوکت ترین نے کہا کہ یہاں تو کوئی گورنر ہی نہیں ہے، مارکیٹ بار بار کہہ رہی ہے کہ کوئی مستقل گورنر اسٹیٹ بینک لگایا…

اماراتی ریاست فجیرہ میں غیر متوقع بارش

متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ میں غیر متوقع بارشوں کے بعد ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی۔  ریاست فجیرہ کی اہم شاہراہوں اور رہائشی عمارتوں کے اطراف بارش کا پانی جمع ہوگیا ہے، بتایا جاتا ہے کہ فجیرہ ملک کے دیگر علاقوں کے مقابلے میں بارش سے سب…

350 کے قریب لوگوں نے عمران خان کو غیر ملکی ممنوعہ فنڈنگ کی، رانا ثناء اللّٰہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ 350 کے قریب لوگوں نے عمران خان کو غیر ملکی ممنوعہ فنڈنگ کی ہے، ان کے چار ملازمین کے ناقابل تردید شواہد ہیں جن کے اکاؤنٹس میں تقریباً 750 ملین ڈالر آئے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا…

عدالت نے حلیم عادل شیخ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو عدالت نے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ میں حلیم عادل شیخ کے کیس کی سماعت ہوئی، جہاں عدالت نے ان کی رہائی کا حکم دیا۔حلیم عادل شیخ پر زمینوں…

ناروے کی کوہ پیما نے پاکستان کی چوتھی بڑی چوٹی سر کرلی

ناروے کی کوہ پیما کرسٹن ہریلا نے 8 ہزار 52 میٹر بلند براڈ پیک سر کر لیا۔ براڈ پیک دنیا کی بارہویں جبکہ پاکستان کی چوتھی بڑی چوٹی ہے۔کرسٹن ہریلا نے آج صبح اس چوٹی کو سر کیا، وہ پچھلے 3 ماہ میں 8 ہزار میٹر سے زائد بلند 9 چوٹیوں کو سر کر…

پاک فوج کے ہیلی کاپٹر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد کیلئے روانہ

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ اوتھل اور لسبیلہ کے علاقوں میں امداد کے لیے ہیلی کاپٹر کراچی سے روانہ ہو گئے ہیں۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پچھلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم کی…

عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، سیکیورٹی دی جائے: عمر ایوب

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، لہٰذا اُنہیں سیکیورٹی دی جائے۔ پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب تھانہ سیکریٹریٹ پہنچے اور بتایا کہ وہ پی ڈیم ایم رہنماؤں بالخصوص ایمل ولی کے خلاف مقدمے کا اندراج…

بھارت: 1 سرنج سے 30 بچوں کو ویکسین لگانے کا انکشاف

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں عالمی وباء کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسینیشن مہم کے دوران سنگین لاپروائی کا انکشاف اس وقت ہوا جب ایک اسکول کے 30 طالب علموں کو ایک ہی سرنج سے ویکسین لگائی گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک طالب علم کے…

ایوانِ وزیرِ اعلیٰ آمد پر پرویز الہٰی کو گارڈ آف آنر پیش

وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی ایوانِ وزیرِ اعلیٰ پہنچ گئے۔وزیرِ اعلیٰ آفس آمد پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔واضح رہے کہ ایک روز قبل چوہدری پرویز الہٰی نے ایوانِ صدر میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھایا…

سائیکل سے گرنے والے ننھے ’راک اسٹار‘ کی دلکش ویڈیو وائرل

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ننھے سائیکل سوار کی دلکش ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے۔ٹوئٹر پر ترکیہ سے تعلق رکھنے والی فیجن (Figen) نامی صارف نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ننھا سائیکل سوار سائیکل چلا رہا ہے، لیکن اسے…