جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سال 1996 پھر لوٹ آیا، 28 سال بعد تاریخ خود کو دہرا ری ہے

کیا آپ نے 1996 کا کیلنڈر سنبھال کے رکھا ہے، یقیناً آپ سوچ رہے ہوں گے کہ تقریباً 30 برس پرانے کیلنڈر کا اب کیا کام ہے۔آیئے ہم آپ کو ایک دلچسپ بات بتاتے ہیں کہ اگر آپ نے 1996 کا کیلنڈر سنبھال کے رکھا ہے تو اسے نکال لیجئے کیونکہ رواں…

بابر اعظم کو آرام دیا جاسکتا ہے، محمد حفیظ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو آرام دیا جاسکتا ہے۔سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ بابر اعظم کو آرام دینے سے پہلے سوچنا ہوگا کہ بابر خود کیا چاہتے ہیں، اگر انہیں لگتا ہے ہم ان کو کسی…

بی آر ٹی منصوبہ مالی خسارے سے دوچار

پی ٹی آئی دور حکومت میں شروع ہونے والا بی آر ٹی منصوبہ مالی خسارے سے دوچار ہو گیا۔بی آر ٹی کا خسارہ پورا کرنے کے لیے ایک بار پھر کرایے بڑھانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔کے پی اربن موبیلیٹی اتھارٹی کی تجاویز پر مشتمل سمری صوبائی حکومت کو…

تاثر ہے کہ پختون لوگ خواتین امیدواروں کو ووٹ نہیں دیتے، ثمر ہارون بلور

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی رہنما ثمر ہارون بلور کا کہنا ہے کہ یہ تاثر ہے کہ پختون لوگ خواتین امیدواروں کو ووٹ نہیں دیتے، گزشتہ ضمنی انتخابات میں میری جیت سے یہ بات غلط ثابت ہو گئی۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ثمر ہارون بلور نے کہا…

کمپیوٹر کی بورڈ میں 30 سال بعد نئے بٹن کا اضافہ

امریکا کی ملٹی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ نے کمپیوٹر اور لیپ ٹاپس کے  کی بورڈ میں نئے بٹن کے اضافے کا اعلان کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دنیا بھر میں استعمال کیے جانے والے کی بورڈ یا لیپ ٹاپس میں آخری تبدیلی 1990ء میں کی گئی تھی اور اب…

بھارتی معروف گینگسٹر شرد موہول اپنے ہی گینگ کے ارکان کے ہاتھوں ہلاک، 8 گرفتار

بھارتی شہر پونے میں بدنامِ زمانہ گینگسٹر شرد موہول کو اپنے ہی گینگ کے اراکین نے گولی مار کر ہلاک کر دیا جس کے نتیجے میں 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا ’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق گزشتہ روز تین سے چار حملہ آوروں نے  40 سالہ موہول…

حافظ آباد: چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق

حافظ آباد کے علاقے رامکے چٹھہ میں سردی سے بچنے کے لیے لگائی آگ سے چھت گر گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 4 افراد جاں بحق اور 4 شدید زخمی ہو گئے۔ریسکیو کی امدادی ٹیموں نے لاشوں اور زخمیوں کو ملبے سے نکال کر ٹراما…

اسرائیل غزہ کی مٹی میں ڈوب رہا ہے، سامی ابو زہری

حماس کے اہم رہنما ڈاکٹر سامی ابو زہری نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کی مٹی میں ڈوب رہا ہے، امریکی انتظامیہ غزہ کے خلاف جارحیت میں شراکت دار ہے۔عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈاکٹ سامی ابو زہری نے کہا کہ امریکی انتظامیہ اپنی غلطی تسلیم کرے،…

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز میں کیا چیز مشترکہ رہی؟

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا اختتام پاکستان کی وائٹ واش شکست سے ہوا۔دورۂ آسٹریلیا کے آغاز سے لے کر اس کے اختتام تک پاکستان ٹیم کی کارکردگی مایوس کُن رہی۔تین ٹیسٹ میچز کی 6 اننگز میں پاکستان کا کوئی بھی بیٹر سنچری…

آسٹریلیا نے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا

آسٹریلیا نے پاکستان کو سڈنی ٹیسٹ میں 8 وکٹ سے شکست دے کر سیریز میں تین صفر سے وائٹ واش کردیا۔ٹیسٹ کے چوتھے روز کے کھیل میں پاکستان کی پوری ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 115 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔اس طرح میزبان ٹیم کو ٹیسٹ جیتنے کیلئے صرف 130 رنز…

این آر اے کے سربراہ وین لا پیے مستعفی ہوگئے

امریکا کی بااثر نیشنل رائفل ایسوسی ایشن (این آر اے) کے سربراہ وین لا پیے مستعفی ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق این آر اے کے چیف ایگزیکٹو کو مین ہٹن میں کرپشن کے الزامات کا سامنا ہے، وہ  30 برس سے این آر اے کے چیف ایگزیکٹو تھے۔کرپشن اسکینڈل…

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کی نااہلی کیخلاف اپیل سننے کا فیصلہ

امریکا کی سپریم کورٹ نے کولراڈو عدالت کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کو نااہل قرار دیے جانے کے خلاف اپیل سننے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکا کی وفاقی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ وہ اس ضمن میں 8 فروری کو زبانی دلائل سنے گی۔ واضح رہے کہ کولراڈو کی عدالت نے…

بائیڈن ملک میں خوف کی فضا پیدا کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جوبائیڈن جمہوریت کو خطرہ کی بات کہہ کر ملک میں خوف کی فضا پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار بننے کے سرفہرست خواہش مند نے یہ بات آئیوا میں ریلی سے خطاب میں کہی۔ٹرمپ نے کہا کہ…

بائیڈن نے ٹرمپ کو نازیوں سے تشبیہ دیدی

امریکی صدر جو بائیڈن نے سابق صدر ٹرمپ پر نازی جرمنی جیسی زبان استعمال کرنے کا الزام لگا دیا۔بائیڈن نے ٹرمپ کو نازیوں سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ خود کو اقتدار میں لانے کے لیے امر یکی جمہوریت کو قربان کرنے کے لیے تیار ہیں۔ پنسلوینیا سے…

پاکستان کو نہیں کہہ سکتے انتخابات کیسے کروائے، امریکا

ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان کو نہیں کہہ سکتا کہ انتخابات کیسے کروائے۔میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کے مستقبل کی قیادت کا فیصلہ پاکستانی عوام نے کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکا کی…

جنوبی افریقا: گرل فرینڈ کا قاتل اولمپئن 11 سال بعد جیل سے رہا

جنوبی افریقا کے پیرا اولمپئن آسکر پسٹوریئس کو اپنی گرل فرینڈ ریوا اسٹین کیمپ کے قتل کے تقریباً 11 سال بعد جیل سے پیرول پر رہا کردیا گیا۔ان کی سزا 2029 میں ختم ہو گی، اس وقت تک بھی پسٹوریئس پر مختلف پابندیاں عائد رہیں گی۔ 3 پیرالمپک گیمز…

انڈر 17 اسنوکر چیمپئن سندھ کے محمد حسنین نے جیت لی

دوسری انڈر 17 نیشنل جونیئر اسنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل سندھ کے محمد حسنین نے جیت لیا۔محمد حسنین نے فائنل میں پنجاب کے علیم اویس کو چار ایک کے فریم اسکور سے شکست دے دی۔ لاہور کے نیشنل کوچنگ سینٹر میں کھیلی گئی چیمپئن شپ کے فائنل میں حسنین…

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی انسداد دہشتگردی عدالت میں طلب

راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو طلب کرلیا۔ خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے بانی پی ٹی آئی کو 9 جنوری کو طلب کیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی پر 9 مئی کے واقعات سے متعلق مقدمات…

ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر

ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بنچ 8 جنوری کو سماعت کرے گا۔ لارجر بنچ میں جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس منصور علی شاہ،…

سینیٹر بہرہ مند تنگی نے الیکشن ملتوی کرنے کی قرارداد پر خاموشی کی تردید کر دی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر بہرہ مند تنگی نے الیکشن ملتوی کرنے کی قرارداد پر ایوان میں خاموشی کی تردید کر دی۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں سینیٹر بہرہ مند تنگی نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے اور پی ٹی آئی کے سینیٹر گردیپ…