شمالی وزیرستان: ٹارگٹ کلنگ و جرائم میں ملوث 8 دہشت گرد گرفتار
شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردی کے واقعات میں ملوث 8 دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے۔ پشاور سے موصولہ اطلاعات کے مطابق دہشت گردوں نے اعتراف جرم کرلیا۔ سرکاری حکام نے ویڈیو جاری کردی، جس میں گرفتار دہشت گردوں نے ٹارگٹ کلنگ، بھتہ…