جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

این اے 157: 12 امیدوار وں نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے

ملتان سے قومی اسمبلی کے حلقے 157 کے ضمنی الیکشن کے مجموعی طور پر 12 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفسر (ڈی آر او) کے مطابق ملتان ضمنی انتخاب کے لیے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آج آخری تاریخ…

بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، 5 اگست کے اقدام پر احتجاجی مراسلہ حوالے

بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے 5 اگست کے غیر قانونی اقدامات پر احتجاجی مراسلہ دے دیا گیا۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی صورتحال پر بھارتی ناظم الامور کو احتجاجی مراسلہ دیا گیا ہے۔قبل ازیں ترجمان دفتر خارجہ نے…

فرانس کے سائنسدان نے رول کے ٹکڑے کو ستارہ قرار دینے پر معافی مانگ لی

فرانس کے سائنسدان نے سوسیج (قیمے کا رول) کے ٹکڑے کو ستارہ قرار دینے پر معافی مانگ لی۔ایٹیانے کلائن فرانس کے ایٹمی انرجی کمیشن کے ڈائریکٹر ہیں، انہوں نے پچھلے ہفتے ٹوئٹ کرتے ہوئے اسپینش سوسیج کی تصویر شیئر کی لیکن کیپشن دیا کہ یہ نیا…

کوٹری دھماکے کی پولیس تحقیقات میں اہم انکشافات

کوٹری ڈی سی آفس کے قریب گزشتہ روز کے دھماکے کی پولیس تحقیقات میں اہم انکشافات ہوئے ہیں۔پولیس حکام کے مطابق کوٹری دھماکے میں ہلاک شخص راہ گیر نہیں دہشت گرد تھا، جس کی شناخت 35 سالہ اللّٰہ بخش کھوکھر کے نام سے ہوئی ہے۔لاہور میں 17 گروپوں…

110 برس قبل مین ہٹن پر ضبط شدہ سیاہ فام خاندان کا قطعہ اراضی اولادوں کو واپس کرنے کی منظوری

دنیا کی تاریخ عجیب و غریب داستانوں سے بھر پڑی ہے، سال 1912 میں سیاہ فام کیلیفورنیا کے چارلس اور ویلا بروس نے مین ہٹن بیچ رئیل اسٹیٹ کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا تقریباً 1200 ڈالر میں خریدا۔ انہوں نے اس علاقے میں سیاہ فام خاندانوں کے لیے ایک…

وزیر خزانہ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس، روس سے گندم کی خریداری کے معاملے کا جائزہ لیا گیا

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا۔ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں روس سے حکومتی سطح پر گندم کی خریداری کے معاملے کا جائزہ لیا گیا۔ وزارت خزانہ کے اعلامیہ میں مزید بتایا گیا کہ ای سی سی نے روس سے 390 ڈالر فی…

لاہور میں 210 ٹارگٹ کلرز کی موجودگی کا انکشاف

لاہور میں 17 گروپوں کے 210 ٹارگٹ کلرز کی موجودگی کا انکشاف سامنے آیا ہے، ان تمام ٹارگٹ کلرز کو بیرون ملک سے آپریٹ کیا جارہا ہے۔پولیس رپورٹ کے مطابق لاہور میں بیرون ملک سے ٹارگٹ کلرز کے گروپ آپریٹ کر رہے ہیں، جو 17 ہیں اور ان کے پاس…

این ڈی میں داخلہ ٹیسٹ، کیمبرج طلبہ کی کامیابی 91 فیصد، سرکاری بورڈز 25 تک محدود

کراچی میں ملک کی بہترین انجیئنرنگ جامعات میں سے ایک جامعہ این ای ڈی یونیورسٹی میں بیچلرز کے لیے ہونے والے داخلہ ٹیسٹ نے سندھ کے سرکاری تعلیمی بورڈز اور سرکاری کالجوں کی کارکردگی کی قلعی کھول دی ہے۔ طویل عرصے سے حکومتی توجہ سے محرم سندھ…

گارڈن پولیس ہیڈکوارٹرز میں دھماکے سے متعلق اہم انکشافات

کراچی کے علاقے گارڈن میں پولیس ہیڈکوارٹرز میں دھماکے کے حوالے سے پولیس تفتیش میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پھٹنے والا روسی ساختہ گرنیڈ ممکنہ طور پر باہر سے لایا گیا، غیر ملکی ساختہ دھماکہ خیز مواد یا بارود کوت…

انعام بٹ نے سلور میڈل اپنے نام کرلیا

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے ایک اور میڈل اپنے نام کرلیا۔پاکستانی ریسلر انعام بٹ فائنل میں بھارتی پہلوان سے شکست کے بعد سلور میڈل کے حقدار قرار پائے ہیں۔86 کلو گرام کی کیٹگری میں انعام بٹ کا مقابلہ بھارتی پہلوان دیپک…

10 سے 13 اگست تک ملک میں مزید مون سون بارشیں ہوں گی، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق 10 سے 13 اگست تک ملک میں مزید مون سون بارشیں ہوں گی، مون سون ہوائیں مسلسل پاکستان میں داخل ہو رہی ہیں۔محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ 10 اگست سے مون سون ہوائیں زیادہ شدت سے پاکستان میں داخل ہوں گی۔6 سے 9 اگست تک کشمیر،…

فرانس کے سائسندان نے رول کے ٹکڑے کو ستارہ قرار دینے پر معافی مانگ لی

فرانس کے سائسندان نے سوسیج (قیمے کا رول) کے ٹکڑے کو ستارہ قرار دینے پر معافی مانگ لی۔ایٹیانے کلائن فرانس کے ایٹمی انرجی کمیشن کے ڈائریکٹر ہیں، انہوں نے پچھلے ہفتے ٹوئٹ کرتے ہوئے اسپینش سوسیج کی تصویر شیئر کی لیکن کیپشن دیا کہ یہ نیا…

شمالی وزیرستان: ٹارگٹ کلنگ و جرائم میں ملوث 8 دہشت گرد گرفتار

شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردی کے واقعات میں ملوث 8 دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے۔ پشاور سے موصولہ اطلاعات کے مطابق دہشت گردوں نے اعتراف جرم کرلیا۔ سرکاری حکام نے ویڈیو جاری کردی، جس میں گرفتار دہشت گردوں نے ٹارگٹ کلنگ، بھتہ…

ناصر حسین، بابر اعظم کی کور ڈرائیو کے معترف نکلے

سابق انگلش کپتان اور معروف کمنٹیٹر ناصر حسین ٹیم پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی کور ڈرائیو کے معترف نکلے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ناصر حسین نے کہا کہ این بیل، کین ولیم سن، کے ایل راہول، جوروٹ اور بابر اعظم بہترین کور ڈرائیو کھیلتے ہیں۔انہوں…

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس، ایف آئی اے کی تحقیقات شروع

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے ابتدائی تحقیقات میں الیکشن کمیشن کی رپورٹ میں نامزد  ملازمین طلب کیے، محمد رفیق،طاہر اقبال…

بلاول بھٹو کی جوزف بوریل سے کمبوڈیا میں ملاقات

یورپی خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل اور پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے درمیان آسیان ریجنل فورم کی سائیڈ لائنز پر ملاقات ہوئی ہے۔کمبوڈیا کے دارالحکومت نوم پنہ میں ہونے والی اس ملاقات کا احوال مسٹر جوزپ بوریل نے اپنے مائیکرو…

تاحیات نااہلی کا چوتھا شکار عمران خان ہوسکتے ہیں، اسحاق ڈار

سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کی تلوار لٹکنا شروع ہوگئی ہے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ تاحیات نااہلی کے 3 افراد شکار ہوئے ہیں، چوتھے…

16 ہزار برطرف ملازمین کیس میں جسٹس منصور علی شاہ کا اختلافی نوٹ جاری

16 ہزار برطرف ملازمین کیس میں جسٹس منصور علی شاہ کا اختلافی نوٹ جاری کردیا گیا۔سپریم کورٹ نے 16 ہزار برطرف ملازمین کی نظرثانی اپیل میں بحالی کا حکم دیا تھا، عدالت نے دسمبر 2021 میں از خود استعمال کرتے ہوئے ملازمین کو بحال کیا تھا۔جسٹس…

5 اگست 2019 کا بھارتی اقدام سلامتی کونسل کی قرارداد کی خلاف ورزی ہے، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی اقدام سلامتی کونسل کی منظور شدہ قرارداد کی خلاف ورزی ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ 5 اگست 2019 سے مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی خلاف…

الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کا بیان گمراہ کن قرار دے دیا

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے استعفوں سے متعلق بیان کو گمراہ کن قرار دیا ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن نے ایک بیان میں کہا کہ فواد چوہدری کا استعفے منظور نہ کرنے کا کہنا حقائق کے برعکس گمراہ کن…