جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

وزیراعلیٰ سندھ کی بارشوں میں عوام کا خیال رکھنےکی ہدایت

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے انتظامیہ، پولیس، اور بلدیاتی اداروں کو بارشوں میں عوام کا خیال رکھنےکی ہدایت دی ہے۔ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ بلدیاتی ادارے اور واٹر بورڈ بارش کے بند ہوتے ہی پانی کی نکاسی کو یقینی بنائیں۔اُنہوں نے…

چین اور برطانیہ کے درمیان براہ راست پروازیں بحال کرنے پر اتفاق

چین اور برطانیہ کے درمیان براہ راست پروازیں بحال کرنے پر اتفاق ہوگیا۔اس حوالے سے برطانوی سفارتخانے اپنے جاری کردہ بیان میں بتایا ہے کہ دونوں ملکوں کےدرمیان براہ راست مسافر پروازیں بحال کی جارہی ہیں۔بیان میں بتایا گیا ہے کہ براہ راست…

تفتیش میں شہباز گل طوطے کی طرح بولے گا، PTI کے پردہ نشیں بے نقاب ہوں گے، ناصر شاہ

وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ اب تفتیش میں بداخلاقی کا بادشاہ شہباز گل طوطے کی طرح بولے گا کہ بہت سے پی ٹی آئی کے پردہ نشیں بے نقاب ہوں گے۔سید ناصر حسین شاہ کی جانب سے پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات پر ردعمل دیا گیا ہے۔ناصر…

ایلون مسک نے ٹیسلا کے 6.9 بلین ڈالرز کی مالیت کے شیئرز فروخت کردیے

معروف امریکی ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایلون مسک نے الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی اپنی اس کمپنی کے 6.9 بلین ڈالرز کی مالیت کے شیئرز فروخت کردیے ہیں۔بین الاقومی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ایلون مسک نے ٹیسلا کے شیئرز اس لیے فروخت کیے ہیں کہ…

خضدار: مرکزی چوک پر دھماکا، 1 شخص جاں بحق، 4 زخمی

بلوچستان کے ضلع خضدار میں مرکزی چوک پر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہو گئے۔ایس ایچ او خضدار سٹی کے مطابق دھماکے کے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ دھماکے کی…

احسن اقبال کو سوشل میڈیا پوسٹ پر سوالات کا سامنا

وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال کی جانب سے پاکستان کے پہلے پارلیمنٹ اجلاس کی تصویر شیئر کی گئی ہے۔احسن اقبال نے ایک پرانی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ’آج کے دن 10 اگست 1947ء کو پاکستان کی پارلیمنٹ کا پہلا اجلاس…

پاکستانی مدر ٹریسا کو بچھڑے پانچ برس بیت گئے

پاکستان میں جزام (کوڑھ) کے مریضوں کے علاج کے لیے اپنی زندگی وقف کرنے والی ڈاکٹر رتھ فاؤ کو ہم سے بچھڑے پانچ برس بیت گئے۔ڈاکٹر رتھ فاؤ 8 مارچ 1960 کو پاکستان آئیں تو جذام کے خاتمے کےلیے اپنی زندگی وقف کردی۔انہوں نے ابتداً جزام کے مریضوں…

ٹوتھ پیسٹ کے بغیر دانت کیسے چمکائیں؟

سفید چمکدار دانت ہر ایک کی شخصیت کا اہم جزُو ہوتے ہیں، ایک نئی تحقیق سے سائنسدانوں نے یہ انکشاف کیا ہے کہ ٹوتھ پیسٹ صرف دانتوں کی سطح کے داغوں کو ختم کرتا ہے، اسے مزید سفید کرنے میں اس کا کوئی کردار نہیں ہوتا۔اسی مسئلے کے پیش نظر…

بائیڈن کا ایمن الظواہری کی ہلاکت کا دعویٰ تاحال دعویٰ ہی ہے، ترجمان طالبان

کابل میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کی ہلاکت کے معاملے پر طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا بیان سامنے آ گیا۔مقامی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا کہ امریکی صدر جو بائیڈن کا ایمن…

عمران خان کی PTI رہنماؤں کی گرفتاریوں پر مشاورت

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں پارٹی رہنماؤں کی گرفتاریوں اور لاہور جلسے کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی کے اجلاس میں پارٹی کے سینئر رہنما شریک ہوئے۔ذرائع…

کراچی میں آج کہاں کتنی بارش ہوئی؟ اعداد و شمار جاری

محکمۂ موسمیات کی جانب سے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج ہونے والی بارش کے تازہ اعداد و شمار جائیں کیے گئے ہیں۔محکمۂ موسمیات کے ریکارڈ کے مطابق سب سے زیادہ 32 ملی میٹر بارش قائد آباد میں ریکارڈ کی گئی۔ریکارڈ کے مطابق دوپہر 2 بجے تک…

PTI کی 9 حلقوں کے ضمنی الیکشن کا شیڈول فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف کی 9 حلقوں کے ضمنی الیکشن کا شیڈول فوری معطل کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کی 9 حلقوں کے ضمنی الیکشن کا شیڈول معطل کرنے کی درخواست پر سماعت کرتے…

الیکشن کمیشن کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ عدالت میں چیلنج

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل عمر ایوب نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کی ہے۔دائر کی گئی درخواست میں پاکستان تحریکِ…

شہباز گل پر بغاوت کا مقدمہ، تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی گئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل پر بغاوت کے مقدمے کے معاملے کا جائزہ لینے کے لیے وزارت داخلہ نے تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ٹیم کی سربراہی ایس ایس پی انویسٹی گیشن کریں گے۔اس کے علاوہ ٹیم میں ایس پی…

خضدار: مرکزی چوک پر دھماکا، 5 افراد زخمی

بلوچستان کے ضلع خضدار میں مرکزی چوک پر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔ایس ایچ او خضدار سٹی کے مطابق دھماکے کے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ دھماکے کی نوعیت کا پتہ نہیں چل…

پی ٹی آئی قیادت کو شہباز گِل کے بیان سے الگ ہو جانا چاہیے: پرویز الہٰی

وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کی قیادت کو شہبازگِل کے بیان سے الگ ہو جانا چاہیے، میں نے شہباز گِل کو بیان پر ڈانٹا کہ یہ بڑی بری بات ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کا بیان…

فوج اور PTI میں خلیج پیدا کرنے کی کوشش کی جار ہی ہے، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ ایک جھوٹا بیانیہ بنا کر ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت اور فوج کے درمیان خلیج پیدا کرنے کی کوشش کی جار ہی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ حکومت اپنے…

ڈی آئی خان: SHO کی گاڑی پر دستی بم سے حملہ، 2 دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان میں ایس ایچ او کلاچی کی گاڑی پر حملہ کرنے والے 2 دہشت گرد جوابی کارروائی میں مارے گئے۔دہشت گردوں نے ڈی آئی خان میں ایس ایچ او کلاچی کی گاڑی پر دستی بم سے حملہ کر دیا۔ڈی آئی خان پولیس کے مطابق حملے میں ایس ایچ او محفوظ…

عمران خان وہی کاٹ رہے ہیں جو انہوں نے بویا تھا، شیری رحمٰن

وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین اور ان کے نمائندے وہی کاٹ رہے ہیں جو انہوں نے بویا تھا۔ایک بیان میں شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ اپنے چیف آف اسٹاف کی…

میڈیا پر کوئی پابندی نہیں لگائی: جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد

اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر کا کہنا ہے کہ شہباز گِل کی پیشی کے موقع پر میڈیا پر کوئی پابندی نہیں لگائی۔شہباز گِل کی پیشی کے دوران صحافیوں کی عدالت میں داخلے پر پابندی کا معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے…