سازش کی جا رہی ہے کہ ملک کی سب سے بڑی پارٹی کو فوج سے لڑوا دیا جائے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ رجیم چینج کی سازش اب بھی جاری ہے، اب سازش کی جارہی ہے کہ ملک کی سب سے بڑی پارٹی کو فوج سے لڑوادیا جائے۔ویڈیو لنک کے ذریعے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے…