جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کراچی میں رات کتنی بارش ہوئی، اعداد و شمار جاری

کراچی میں گزشتہ رات گیارہ بجے تک ہوئی بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے ہیں، سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں 52.5 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ناظم آباد میں 26.5، نارتھ کراچی میں 23.1…

کراچی: مختلف علاقوں میں صبح بھی کہیں ہلکی کہیں تیز بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات کو شروع ہونے والی تیز اور ہلکی بارش کا سلسلہ اب بھی جاری ہے جس کے باعث کئی سڑکوں اور گلیوں میں پانی میں جمع ہوگیا ہے۔رات کو ہونے والی بارش کے بعد کے ڈی اے چورنگی، بورڈ آفس، نمائش چورنگی، ناگن چورنگی، شارع…

عمران نے امریکیوں اور بھارتیوں سے فنڈ لیے، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان امریکی اور بھارتی شہریوں سے فنڈز اکٹھے کرتے رہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ عمران خان خیراتی مقاصد کے لیے اکٹھے کیے گئے پیسے ذاتی اور پارٹی مقاصد کے لیے…

این اے 31 پشاور میں غلام احمد بلور کے کاغذات جمع

پشاور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 31 سے اے این پی کے سینئر رہنما حاجی غلام احمد بلور نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔دوسری جانب چارسدہ کی نشست این اے 24 سے اے این پی کے ایمل ولی خان کے الیکشن لڑنے کا امکان ہے۔علاوہ ازیں کراچی میں لیاری…

نمیبیا کے کرکٹر کی قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر آمد

لاہور قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں نمیبیا سے آئے ہوئے کھلاڑی ورلڈ کپ کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔غیرملکی کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ پاکستان آکر بہت اچھا لگا، لاہور قلندرز کے شکر گزار ہیں جس نے یہ موقع فراہم کیا، یہاں کھیلوں کی بہت اچھی…

11 اگست تک ملک میں ڈھائی ارب ڈالرز کا آؤٹ فلو

پاکستان میں11 اگست تک ڈھائی ارب ڈالرز کا آؤٹ فلو اور سوا تین ارب ڈالرز کا ان فلو رہا۔وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ڈالر زیادہ آرہے ہیں اور روپے کو استحکام مل رہا ہے، اس ماہ بھی درآمدات کنٹرول میں ہیں۔جیو نیوز کے…

پاکستان اور ترکی کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدہ طے

پاکستان اور ترکی کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدہ طے پاگیا، معاہدے پر باقاعدہ دستخط آج ہوں گے۔اس حوالے سے ترکی کے وزیر تجارت ڈاکٹر محمد ایم یو ایس 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ چکے ہیں۔گزشتہ روز وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر اور…

مالاکنڈ میں طالبان کی واپسی، لوگوں میں خوف و ہراس

سوات سمیت مالاکنڈ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں طالبان کی واپسی کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔مبینہ طور پر بھتے کی کالز نے بھی لوگوں کو پریشان کردیا ہے۔ لوئر دیر کے علاقے میدان میں ممبر صوبائی اسمبلی ملک لیاقت پر نامعلوم افراد کی…

شہباز گل کے کورٹ مارشل پر اعتراض نہیں، احمد اویس

پنجاب حکومت کے نئے ایڈووکیٹ جنرل احمد اویس نے شہباز گل کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے پر اعتراض نہ کرنے کا بیان دے دیا۔احمد اویس نے کہا کہ شہباز گل کا بیان تحریک انصاف کی پالیسی کے مطابق نہیں ہے اور شہباز گل کے خلاف فوجی عدالت میں…

قلعہ عبداللّٰہ میں پانی کا دباؤ، تین ڈیم ٹوٹ گئے

بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللّٰہ میں پانی کے دباؤ سے تین ڈیم ٹوٹ گئے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق ماچھکا ون، ٹو اور ماچھکا تھری ڈیم ٹوٹ گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ توبہ اچکزئی اور پہاڑی سیلابی ریلوں سے تینوں ڈیم بھر گئے تھے۔ تمام علاقوں کے مکینوں…

ساحلی علاقوں کو بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن سے فی الحال خطرہ نہیں، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شمال مشرقی بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن 8 گھنٹوں سے مغرب اور جنوب مغرب کی جانب بڑھ رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سسٹم کے مرکز میں ہواؤں کی رفتار 45 سے 55 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔ ڈپریشن کراچی کے جنوب مغرب سے 330…

چین کے صدر شی جن پنگ اگلے ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے

چین کے صدر شی جن پنگ اگلے ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے، سعودی عرب میں چینی صدر کے شاندار استقبال کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممکنہ طور پر سعودی ولی عہد چینی صدر کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ جائیں گے۔چین اور…

این اے 245: ایم کیو ایم، پی پی اتحاد پر پی ٹی آئی کا ردعمل

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور پیپلز پارٹی کے این اے 245 کے ضمنی الیکشن کو مشترکہ طور پر لڑنے کے فیصلے پر پی ٹی آئی نے ردعمل دیا ہے۔قومی اسمبلی کے حلقے 245 پر ضمنی الیکشن کے لیے پیپلز پارٹی نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے حق…

ن لیگ کے 5 ایم پی ایز پر پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت پر پابندی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے  5 ایم پی ایز پر پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت پر پابندی لگا دی گئی۔پینل آف چیئرمین وسیم بادوزئی نے (ن) لیگ کے 5 ایم پی ایز پر ایوان میں داخلے پر پابندی لگائی، اراکین میں رانا مشہود، مرزا جاوید، سیف الملوک…

پی ٹی آئی کارکنوں کا فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر بیانات کے اعتراف کا سلسلہ جاری

پی ٹی آئی کے ایک اور کارکن نے پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر بیان کا اعتراف کرلیا۔بہاولپور کے ڈاکٹر ذوالقرنین نے ام حریم کے نام سے فیک اکاؤنٹ چلانے کا انکشاف کیا ہے۔پی ٹی آئی کارکن ڈاکٹر ذوالقرنین نے عمران خان کے جھوٹے بیانیہ سے متاثر…

شہباز گل کے بیان کو پی ٹی آئی نہ نگلتی ہے اور نہ اُگلتی ہے، طلال چوہدری

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز گل کے بیان کو پی ٹی آئی نہ نگلتی ہے اور نہ اُگلتی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران طلال چوہدری نے کہا کہ ہم نے نا کردہ گناہوں کی سزا بھگتی…

جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایک بار پھر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے، فروغ نسیم

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)  پاکستان کے سینیٹر بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنی کارکردگی سے ایک مرتبہ پھر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے 213…

پی ٹی آئی اور امریکی پی آر فرم کے معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور امریکا کی پی آر فرم کے درمیان ہونے والے معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے 6 ماہ کے لیے 25 ہزار ڈالر ماہانہ پر پی آر فرم فینٹن آر لوک کی خدمات حاصل کی ہیں۔معاہدے کے مطابق…

لاہور: پی ٹی آئی جلسے کیلئے ہاکی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی انتظامات مکمل

لاہور پولیس نے ہاکی اسٹیڈیم میں پی ٹی آئی جلسے کے سیکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے۔ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر کا کہنا ہے کہ جلسے کے شرکاء کی سیکیورٹی پر 1500 سے زائد اہلکار ڈیوٹی پر مامور ہوں گے۔خواتین شرکاء کی چیکنگ کے لیے 110…

اسپائیڈر مین نے کیا بنگال کا روایتی رقص

بھارت کے مغربی بنگال صوبے سے ایک شخص کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس نے اسپائیڈر مین کا لباس پہن کر روایتی رقص کیا۔اس شخص کی شناخت تو نہیں معلوم ہوسکی لیکن وہ مقامی خواتین کے ساتھ روایتی رقص کر رہا ہے۔A post shared by Kolkata's illusion |…