جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

مقتول وزیراعظم کی حفاظت میں ناکام رہا، جاپان پولیس چیف

جاپان کے پولیس چیف نے مقتول وزیراعظم شینزوایبے کی حفاظت میں ناکامی کی ذمہ داری قبول کرلی۔ جاپانی میڈیا کے مطابق پولیس چیف اتارو ناکامورا نےاستعفی دینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ پولیس چیف ناکامورا شینزوایبے کی…

پاکستانی قوم کرپٹ ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اگر کوئی کہتا ہے کہ پاکستان کی قوم کرپشن کی وجہ سے ترقی نہیں کر سکی تو غلط ہے، پاکستانی قوم اتنی ہی کرپٹ ہے جنتی دنیا کی دوسری قومیں ہیں۔ اسلام آباد میں نجی سرمایہ کاری اور سی پیک سے فوائد رپورٹ کی…

این اے 22 مردان کیلئے عمران خان کے کاغذاتِ نامزدگی درست قرار

الیکشن ٹریبونل نے این اے 22 مردان کے لیے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے کاغذاتِ نامزدگی درست قرار دے دیے۔الیکشن ٹریبونل کے جسٹس اعجاز انور نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل خارج…

عمران خان نے درخواستِ ضمانت دائر کر دی

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے درخواستِ ضمانت انسداد دہشت گردی کی عدالت میں دائر کر دی۔عمران خان کی ضمانت کی درخواست بابر اعوان اور علی بخاری کے ذریعے عدالت میں دائر کی گئی ہے، جج راجہ جواد عباس اس پر سماعت کریں گے۔درخواست میں مؤقف…

ہیٹ ویو کے باعث چین کو جنگلات کی آگ کا سامنا

ہیٹ ویو کے باعث چین کے ریجن چونگ کنگ اور سیچوان کو جنگلات کی آگ کا سامنا ہے۔ماہرینِ موسمیات کے مطابق متاثرہ ریجن میں ہیٹ ویو کی لہر اگلے ہفتے متوقع بارشوں کے بعد ختم ہونے کا امکان ہے۔چین کے جنوب مشرق کی جانب بڑھنے والے طوفان کے پیشِ نظر…

اہم دورۂ قطر مکمل، وزیرِ اعظم وطن واپس روانہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف قطر کا اہم سرکاری دورہ مکمل کر کے دوحہ سے اسلام آباد روانہ ہو گئے۔دوحہ کے ہوائی اڈے پر قطر کے وزیرِ ٹرانسپورٹ جاسم سیف السلیطیی وزیرِ اعظم شہباز شریف کو رخصت کیا۔اس سے قبل سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے…

بغاوت پر اکسانے کا الزام، شہباز گِِل کی درخواستِ ضمانت کی سماعت کل تک ملتوی

بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کی جانب سے دائر درخواستِ ضمانت کی سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔ شہباز گِل کی درخواستِ ضمانت کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے ایڈیشنل…

داخلے سے قبل سکھائے گئے اضافی الفاظ اسکول میں کامیابی کی وجہ قرار

بچوں کو اسکول میں داخل کروانے سے پہلے سکھائے گئے اضافی الفاظ اُنہیں مستقبل کے تدریسی عمل میں کامیابی کے لیے تیار کر سکتے ہیں۔ امریکا میں 4 سال کی عمر کے 900 بچوں پر کی جانے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اسکول کے آغاز کے بعد وہ…

بھارت: نایاب نسل کے بلیک پینتھر کی ویڈیو وائرل

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ٹائیگر ریزرو میں نایاب نسل کے کالے پینتھر کو دیکھا گیا۔مدھیہ پردیش میں ٹائیگر کی نسل کو بچانے کے لیے پینچ ٹائیگر ریزرو قائم کیا گیا ہے جس میں ایک نایاب نسل کے بلیک پینتھر کو دیکھاگیا ہے۔بلیک پینتھر کی یہ نسل…

عمران خان پیشی کیلئے بنی گالہ سے روانہ

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان ضمانت کیلئے انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہونے کیلئے بنی گالہ سے روانہ ہوگئے۔اس سے قبل بکتر بند بھی جوڈیشل کمپلیکس کے باہر پہنچائی گئی۔خاتون ایڈیشنل سیشن جج کو دھمکی پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے…

نوشہرو فیروز کے سیلاب متاثرین کراچی پہنچ گئے

سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں بارش کی تباہ کاریوں سے متاثرہ افراد کراچی پہنچ گئے۔سچل گوٹھ میں واقع سرکاری اسکولوں میں سینکڑوں متاثرہ افراد کو ٹھہرایا گیا ہے۔متاثرین کا کہنا ہے کہ ہمارا تعلق ضلع نوشہرو فیروز کے شہر مہراب پور سے ہے، ہم اپنی…

راولپنڈی: ڈینگی مچھر کے حملوں میں اضافہ، 3 علاقے ریڈ زون قرار

راولپنڈی میں ڈینگی مچھر کے حملوں میں اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ضلعی انتظامیہ نے 3 علاقوں کو ریڈ زون قرار دے دیا۔ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی مچھر کے حملوں پر قابو پانے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے گرجا روڈ، چک جلادین اور ڈویری کو ڈینگی ریڈ…

شہباز گِل جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں ہیں، وزیر داخلہ پنجاب

وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر کا کہنا ہے کہ شہباز گِل جوڈیشل ریمانڈ کے بعد اڈیالہ جیل راولپنڈی منتقل ہوچکے ہیں۔ہاشم ڈوگر نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ دوسرے قیدیوں کی طرح شہباز گِل کی بہترین دیکھ بھال یقینی بنائیں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز…

قطر کا اہم دورہ مکمل کر کے آج پاکستان واپس آرہا ہوں، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قطر کا اہم دورہ مکمل کر کے آج پاکستان واپس آرہا ہوں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شہباز شریف نے پرتپاک خیرمقدم، بہترین میزبانی پر قطری حکومت، عوام اور شیخ تمیم بن حمد…

کوئٹہ کو گیس کی فراہمی معطل، لائن ریلے میں بہہ گئی

بولان کے علاقے بی بی نانی میں گیس پائپ لائن ریلے میں بہہ جانے کے سبب کوئٹہ کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔سوئی سدرن گیس حکام کا کہنا ہے کہ برساتی ریلے میں گیس پائپ لائن بہہ جانے سے مچ شہر کے علاوہ زیارت،پشین،مستونگ اور قلات کو بھی گیس کی…

بغاوت پر اکسانے کا الزام، شہباز گِل نے درخواستِ ضمانت دائر کر دی

بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل نے سیشن کورٹ میں درخواستِ ضمانت دائر کر دی۔شہباز گِل نے وکیل فیصل چوہدری اور دیگر لیگل ٹیم کے توسط سے عدالت میں درخواست دائر کی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما…

کراچی: کورنگی کازوے پھر بند کردیا گیا

کراچی کا کورنگی کازوے پانی کی سطح بڑھنے پر ٹریفک کے لیے پھر سے بند کردیا گیا ہے۔۔ٹریفک پولیس کے مطابق ٹریفک کو گودام چورنگی سے جام صادق پل اور بلوچ پل سے ایکسپریس وے بھیجا جا رہا ہے۔دوسری جانب ریلوے ٹریک پر بارش کا پانی آنے کے باعث آج…

انٹر بینک میں ڈالر 219 روپے کا ہو گیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اڑان کا سلسلہ ایک بار پھر جاری ہے۔انٹر بینک میں آج 62 پیسے کے اضافے سے امریکی ڈالر 219 روپے کا ہو گیا ہے۔انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر امریکی ڈالر 218 روپے 38 پیسے کا ہو گیا ہے۔واضح رہے کہ…

لیہ: پولیو مہم کے دوران خاتون ورکر کو کتے نے کاٹ لیا

لیہ میں چوک اعظم کے قریب انسداد پولیو مہم کے دوران خاتون پولیو ورکر کو کتے نے کاٹ لیا۔ذرائع کے مطابق پولیو ورکر بچوں کو قطرے پلا رہی تھی کہ آوارہ کتے نے اس پر حملہ کیا۔زخمی پولیو ہیلتھ ورکرر کو طبی امداد کے لیے فوری طور پر اسپتال منتقل…

امریکی اسکول میں فائرنگ، ٹیکساس پولیس چیف برطرف

امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں ہونے والی فائرنگ کے واقعے کے دوران فاش غلطیوں پر ٹیکساس پولیس چیف کو برطرف کر دیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں 4 مئی کو فائرنگ کے واقعے میں19 طلبہ اور 2 ٹیچرز ہلاک ہوئے…