ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ
آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 47 ہزار 100 روپے ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1029 روپے بڑھ…