ایشیاء کپ: بھارتی کرکٹ ٹیم ایک مرتبہ پھر الگ رہائش پذیر
متحدہ عرب امارات میں اے سی سی ٹی ٹوئنٹی ایشیاء کپ کا میلہ سجنے کو تیار ہے، 27 اگست سے میچز کا آغاز ہو گا تاہم 28 اگست کو روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔دونوں ٹیموں نے آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ دبئی میں…