جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

محمد وسیم کمر کی انجری میں مبتلا

پاکستانی فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر کمر کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے۔ ایشیا کپ کے لیے دبئی میں موجود پاکستانی اسکواڈ میں شامل محمد وسیم کو کمر کی تکلیف کے باعث دوسرے دن پریکٹس چھوڑ کر میدان سے جانا پڑا۔ٹیم انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انہیں انجری…

11 کروڑ 30 لاکھ سال پرانے ڈائنوسار کے قدموں کے نشانات دریافت

امریکی ریاست ٹیکساس میں خشک سالی کے باعث دریا سوکھنے کے بعد 11 کروڑ 30 لاکھ سال پرانے ڈائنوسار کے قدموں کے نشانات پائے گئے ہیں۔ٹیکساس کے ڈائنوسار ویلی اسٹیٹ پارک میں دیوقامت جانور کی ویڈیو پال بیکر نامی شخص نے بنائی۔یہ قدموں کے نشان پانی…

کراچی: انٹرمیڈیٹ کے ملتوی ہونے والے پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان

کراچی کے اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے 24 اور 25 اگست کو بارش کے سبب ملتوی ہونے والے پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا۔انٹرمیڈیٹ آرٹس ریگولر، آرٹس پرائیوٹ اور خصوصی امیدواروں کے پرچے نئی مقرر کردہ تاریخوں میں لیے جائیں گے۔24 اگست کو…

20 سے 25 لاکھ گھر مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ برساتی نالوں کا پانی منچھر جھیل میں آرہا ہے، 20 سے 25 لاکھ گھر مکمل طور پر تباہ ہوچکے ہیں، پانی کہاں نکالیں، آگے بھی پانی ہی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں گفتگو…

پاک فوج کے تمام جنرل آفیسرز نے فلڈ ریلیف آپریشن کیلئے ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کردی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے تمام جنرل آفیسرز نے فلڈ ریلیف آپریشن کیلئے ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کی ہے۔اس سے قبل آئی ایس پی آر کا اعلامیہ میں کا کہنا ہے کہ رواں مون سون کے دوران ملک کو غیر معمولی…

تعلیمی اداروں کی مزید بندش مناسب نہیں، پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز

گرینڈ الائنس آف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز نے وزیر تعلیم کی جانب سے کراچی میں اسکولز اور کالجز مزید دو روز بند کرنے کے اقدام کی مخالفت کی ہے۔ایک بیان میں ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ کراچی میں موسم کی صورتحال تسلی بخش ہے۔ تعلیمی اداروں کی…

جامعہ کراچی: 26، 27 اگست کو ہونے والے تمام امتحانات ملتوی

ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق جامعہ کراچی کے تحت 26 اور 27 اگست 2022ء کو ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ناظم امتحانات کا کہنا ہے کہ مذکورہ روز ہونے والے امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا…

قطر 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ قطر پاکستان میں تین ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، جس کے بعد ملک میں فائنانسنگ کا گیپ ختم ہو جائے گا۔انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کو قطری سرمایہ کاری کے متعلق بتادیا گیا ہے۔ قطر حویلی بہادر اور…

نواز شریف وزیراعظم شہباز شریف کی کارکردگی سے مطمئن نہیں، تجزیہ کار

سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف نہ شہباز شریف کی کارکردگی سے مطمئن ہیں اور نہ ہی مفتاح اسماعیل کی کارکردگی سے، نواز شریف چاہتے ہیں کہ شہباز شریف اپنی پالیسیز کو ریویو کریں۔جیو نیوز کے پروگرام "آج شاہزیب خانزادہ…

پاکستان کو تجارتی راہداری کی حیثیت سے اپنی اہمیت بتانا ہوگی، سابق سفیر علی جہانگیر صدیقی

امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر علی جہانگیر صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان کو دنیا میں تجارتی راہداری اور کاروباری سہولت کار کی حیثیت سے اپنی اہمیت بتانا ہوگی۔’پاکستان نیکسٹ گریٹ انفرااسٹرکچر کنیکٹر ڈائیلاگ‘ "Pakistan next great…

سندھ میں اسکول و کالجز مزید 2 دن بند رکھنے کا اعلان

سندھ میں بارشوں کے باعث سرکاری و نجی اسکول اور کالجز مزید 2 دن بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق 26 اور 27 اگست کو سندھ بھر کے سرکاری و نجی اسکول اور کالجز بند رہیں گے۔ صوبائی محکمہ تعلیم کا مزید کہنا ہے کہ موسم کی…

بی جے پی رکن اسمبلی گستاخانہ بیان پر دوبارہ گرفتار

بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے رکن اسمبلی ٹی راجا سنگھ کو گستاخانہ بیان دینے پر ایک بار پھر حراست میں لے لیا گیا۔حیدرآباد پولیس نے ٹی راجا سنگھ کو اس کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا۔ گستاخانہ بیان کے خلاف حیدرآباد میں دو روز سے مسلمانوں کا…

وفاقی کابینہ اراکین نے ایک ماہ کی تنخواہ سیلاب متاثرین کو عطیہ کردی

وفاقی کابینہ کے ارکان نے ایک ماہ کی تنخواہ سیلاب متاثرین کے لیے عطیہ کردی۔کابینہ کے تمام ارکان کی ایک ماہ کی تنخواہ وزیراعظم فلڈ ریلیف فنڈ میں جمع ہوگی۔دوسری طرف وزیراعظم شہباز شریف کی اپیل پر بین الاقوامی تنظیموں اور مالی اداروں نے…

سندھ میں اسکولز اور کالجز مزید 2 دن بند رکھنے کا اعلان

سندھ میں بارشوں کے باعث سرکاری و نجی اسکولز اور کالجز مزید 2 دن بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق 26 اور 27 اگست کو سندھ بھر کے سرکاری و نجی اسکولز اور کالجز بند رہیں گے۔ صوبائی محکمہ تعلیم کا مزید کہنا ہے کہ موسم…

بی جی پی رکن اسمبلی گستاخانہ بیان پر دوبارہ گرفتار

بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے رکن اسمبلی ٹی راجا سنگھ کو گستاخانہ بیان دینے پر ایک بار پھر حراست میں لے لیا گیا۔حیدرآباد پولیس نے ٹی راجا سنگھ کو اس کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا۔ گستاخانہ بیان کے خلاف حیدرآباد میں دو روز سے مسلمانوں کا…

وزیراعظم کی اپیل پر عالمی تنظیموں کی متاثرین سیلاب کے لیے 50 کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف کی اپیل پر بین الاقوامی تنظیموں اور مالی اداروں نے سیلاب متاثرین کیلئے 50 کروڑ ڈالر سے زائد فوری امداد کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بین الاقوامی اداروں و تنظیموں کی مشکل میں پھنسے پاکستانیوں کی مدد کا…

ہمارے شہریوں کو بھارتی فوج میں بھرتی نہ کیا جائے، نیپالی وزیر خارجہ

نیپال نے بھارتی فوج سے کہا ہے کہ نئی بھرتی اسکیم ’اگنی پتھ‘ کے تحت نیپالی شہریوں کو بھرتی نہ کیا جائے۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیپال کے وزیر خارجہ نارائن کھڑکا نے بھارتی سفیر نوین سری واستوا کو دفتر خارجہ طلب کیا اور بھارتی فوج کی…

کراچی میں بینک منیجر کے قتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو آگئی

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد، خدیجہ مارکیٹ میں بینک منیجر کے قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے، مقتول کی شناخت مقابلی خان کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق موٹرسائیکل سوار ملزمان…

مریم، رانا ثناء، فضل الرحمان کے خلاف درخواست پر اعتراض عائد

مریم نواز، رانا ثناء، مولانا فضل الرحمان اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کردیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے درخواست اعتراضات کے ساتھ کل سماعت کے لیے مقرر کردی، جسٹس…

ننھے کچھووں کا پہلا گروپ کراچی کے سینڈزپٹ ساحل پر آزاد کردیا گیا

رواں سال کا پہلا ننھے کچھووں کا گروپ کراچی کے سینڈزپٹ ساحل پر آزاد کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے انچارج میرین ٹرٹلز یونٹ اشفاق علی میمن نے بتایا کہ پٹ سے نکلنے والے 65 کچھووں کو آزاد کیا گیا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ سبز کچھووں کے یہ بچے ان…