جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

لوئر کوہستان کے سیلابی ریلے میں 5 افراد بہہ گئے

لوئرکوہستان کے علاقے سناگئی دوبیر میں سیلابی ریلے میں 5 افراد بہہ گئے، ایک شخص کو بچا لیا گیا، ایک لاش نکالی گئی، 3 افراد کی تلاش جاری ہے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ سیلابی ریلے میں بہ جانے والے 3 افراد کی تلاش جاری ہے۔اے ڈی سی کے مطابق…

غیر معیاری اشیائے خورونوش فروخت کے خلاف کارروائی کی جائے، اوورسیز پاکستانی

یورپ میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد نے اس مرتبہ موسم گرما کی تعطیلات منانے کے لیے اپنے خاندانوں کے ساتھ وطن عزیز کا رخ کیا اور ان میں سے بہت سارے پاکستانی پنجاب کے شہروں منڈی بہاء الدین، گجرات، گوجرانوالہ اور چکوال…

عمرکوٹ میں امداد سے محروم بارش متاثرین نے خیموں سے بھرا ٹرک لوٹ لیا

عمرکوٹ میں تین تلوار روڈ پر امداد سےمحروم بارش متاثرین نےخیموں سے بھرے ٹرک پر ہلہ بول دیا۔سیلاب متاثرین نےٹرک سے خیمے لوٹ لیے، خیمےلوٹنے والوں میں خواتین متاثرین بھی شامل تھیں۔خیموں سے بھرا ٹرک ڈی سی آفس کے ویئر ہاؤس جا رہا تھا۔ایل بی او…

بھارت میں پھیلنے والا ٹماٹو فلو کتنا خطرناک؟

پڑوسی ملک بھارت کی وزارت صحت کے مطابق وہاں بڑی تیزی کے ساتھ ایک نیا وائرس پھیل رہا ہے جس کے زیادہ تر شکار بچے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس وائرس کا نام "ٹماٹو فلو" ہے، اس کا پہلا کیس بھارتی ریاست کیرالا میں سامنے آیا تھا جس…

سیلاب متاثرین کو سرکاری دفاتر میں ٹھہرایا جائے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک بھر میں سیلاب ہے، لوگ مال مویشیوں سے محروم ہوگئے لیکن وفاقی و صوبائی حکومتوں کا مدد نہ کرنا شرمناک عمل ہے، وزیر اعلیٰ سندھ نے مخصوص علاقوں کا دورہ کیا ہے، سیلاب متاثرین…

شاہ سلمان کا پاکستان میں 1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا حکم

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طرف سے پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی بڑی سرمایہ کاری کرنے کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق یہ حکم نامہ سعودی عرب کی جانب سے پاکستانی معیشت اور عوام کی مدد کے عزم…

فارن فنڈنگ کیس: عمران خان کے قریبی دوست طارق شفیع کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے عمران خان کے قریبی دوست اور انصاف ٹرسٹ کے بانی طارق شفیع کو کل طلب کرلیا ہے۔ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ انصاف ٹرسٹ کے لاہور میں واقع…

پاکستان میں نجی شعبے کو ترقی دینے کی ضرورت ہے، ماہرین معیشت کا سیمینار سے خطاب

وزارت منصوبہ بندی کے زیر اہتمام ’پاکستان ایٹ 75۔ ترقی کا سفر‘ پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ پاشا، سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز، سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد…

رانا ثناء کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف تھانہ انڈسٹریل ایریا گجرات میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گردی، کار سرکار میں مداخلت کی دفعات کے تحت مقدمہ ایک شہری کی مدعیت میں درج کیا گیا۔پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی…

اب کراچی کے شہری ٹریفک چالان کی ادائیگی موبائل فون ایپ سے کرسکیں گے

پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے وفد نے آئی ٹی آپریشنز ٹیم کے ہمراہ ٹریفک پولیس کراچی آفس کا دورہ کیا اور آن لائن ای چالان پیمنٹ موبائل ایپلی کیشن کے بارے میں متعلقہ پولیس حکام کو بریفنگ دی۔وفد میں پروجیکٹ ڈائریکٹر ہارون رسول کھوکھر اور…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان کا ٹیلیفونک رابطہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ اس موقع پر پاک سعودی وزرائے خارجہ نے دو طرفہ برادرانہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔ سرکاری اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے پاکستان…

جونیئر لیگ کیلئے مینٹور نامزد کیے جانے پر عمران طاہر پی سی بی کے شکرگزار

جنوبی افریقہ سے کرکٹ کھیلنے والے پاکستانی نژاد کرکٹر عمران طاہر پاکستانی جونیئر لیگ کے لیے مینٹور نامزد کیے جانے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے شکرگزار ہیں۔ برمنگھم میں نمائندہ جیو نیوز صائمہ ہارون سے خصوصی گفتگو کے دوران عمران طاہر…

کراچی: موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ، بینک منیجر جاں بحق

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں نجی بینک کے باہر نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے منیجر جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق واقعہ نارتھ ناظم آباد بلاک آئی میں خدیجہ مارکیٹ کے قریب پیش آیا۔پولیس کے مطابق موٹرسائیکل سوار ملزمان نے…

ہمارے فاسٹ بولرز بہترین اور پراعتماد ہیں، ثقلین مشتاق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ ہمارے فاسٹ بولرز بہترین اور پُراعتماد ہیں۔دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ثقلین مشتاق کا کہنا تھا کہ ہمارے فاسٹ بولرز کافی عرصے سے بہترین پرفارمنس دے رہے ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے…

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، عابد شیر علی الیکشن کمیشن طلب

مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن طلب کرلیا گیا۔الیکشن کمیشن نوٹس کے مطابق عابد شیر علی کو بجلی کے بلوں میں فیول سرچارج واپس لیے جانے کے اعلانات پر طلب کیا گیا ہے۔نوٹس میں بتایا گیا ہے…

200 یونٹ والوں کے ترمیم شدہ بل 26 اگست سے جاری ہوں گے، کےالیکٹرک

کےالیکٹرک کا کہنا ہے کہ 5 کلو واٹ لوڈ اور 200 یونٹ والوں کے ترمیم شدہ بل 26 اگست سے جاری ہوں گے۔ترجمان کےالیکٹرک نے بتایا کہ ترمیم شدہ بلوں سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز نکال دیے گئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ترمیم شدہ بلوں میں ادائیگی کی آخری…

اسٹاک مارکیٹ میں مندی، انڈیکس میں 305 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 305 روپے کی بڑی کمی دیکھنے میں آئی۔ کاروبار کے اختتام پر پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد 43 ہزار 32 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں…

نواز کو سمجھ آگئی شہباز شریف اقتدار کیلئے کہاں تک جا سکتے ہیں، شیخ رشید

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ عوام کی چیخیں فرش سے عرش تک پہنچ چکی ہیں، ستمبر ستم گر مہینہ ہوگا، نواز شریف کو سمجھ آگئی کہ شہباز شریف اپنے اقتدار کے لیے کہاں تک جا سکتے ہیں۔اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ووٹ دینے…

لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند سوات ایکسپریس وے کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

شدید بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ کی وجہ سے جمعرات کی صبح بند کی گئی سوات ایکسپریس ہائی وے کو موٹروے پولیس نے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا ہے۔سوات ایکسپریس ہائی وے کو لینڈسلائیڈنگ کی وجہ سے پلائی کے مقام پر جزوی طور پر بند کیا گیا تھا۔ …

میانمار: سابق برطانوی سفیر خاوند سمیت گرفتار

برطانیہ کی سابق سفیر برائے میانمار کو ملک کی فوجی جنتا نے گرفتار کرلیا، وکی باؤمین اور ان کے خاوند کو گزشتہ رات حراست میں لیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق میانمار کی فوجی حکومت نے گرفتاریاں ظاہر نہیں کی ہیں لیکن مقامی میڈیا سمیت غیر…